قومی فاسٹ باؤلر محمد حسنین کو آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ کی پلیئنگ الیون میں شامل کرنے کا امکان ہے۔ پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم نے میلبرن میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا جہاں کھلاڑیوں نے فزیکل اور فیلڈنگ ڈرلز کے بعد نیٹ پر بھرپور پریکٹس کی۔ فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی، حارث رؤف اور عامر جمال نے بھی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
سیالکوٹ کے رضا حسن جس نے نشے کی خاطر اپنا کیریئر داؤ پر لگایا !
سیالکوٹ کے رضا حسن جس نے نشے کی خاطر اپنا کیریئر داؤ پر لگایا ! تحریر ; آصف نواز تنولی رضا حسن ایک ہونہار سلو لیفٹ آرم آرتھوڈکس بالر تھے وہ پاکستان نیشنل پاکستان انڈر 19 پاکستان شاہینز سیالکوٹ اسٹالینز راولپنڈی ریمز اور زرعی ترقیاتی بینک کے لیے بھی کھیل چکے ہیں جبکہ پاکستان سپر لیگ 2017 میں لاہور قلندرز ...
مزید پڑھیں »حارث رؤف پر ہر بار قسمت کی دیوی مہربان کیوں ؟
حارث رؤف پر ہر بار قسمت کی دیوی مہربان کیوں ؟ تحریر ; آصف نواز تنولی گزشتہ تقریباً دو سالوں سے پاکستان کی وائٹ بال ٹیم نے کافی ناکامیاں دیکھی جہاں پاکستانی بالنگ کا زیادہ قصور بیٹنگ کی نسبت زیادہ تھا ٹی ٹونٹی میں 2 سو پلس جبکہ ونڈے میں 3 سو پلس کرنا کسی بھی ٹیم کے لیے ان ...
مزید پڑھیں »چیئرمین پی سی بی کی تعیناتی کے خلاف درخواست سماعت کےلئے مقرر
وزیر داخلہ محسن نقوی کی بطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک بار پھر چیلنج کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی تعیناتی کے خلاف درخواست شہری احمد نواز کی جانب سے دائر کی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی سی بی کی تعیناتی کیخلاف درخواست کو کل ...
مزید پڑھیں »سعید انور کا سوشل میڈیا پر اپنے جعلی ناموں سے بنے اکاؤنٹس سے لاتعلقی کا اظہار
سعید انور کا سوشل میڈیا پر اپنے جعلی ناموں سے بنے اکاؤنٹس سے لاتعلقی کا اظہار سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید انور نے شوشل میڈیا پر اپنے جعلی ناموں سے بنے تمام اکاؤنٹس سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی 56 سالہ سعید انور نے اپنے ویڈیو پیغام میں سوشل میڈیا پر اپنے نام سے بنے جعلی ...
مزید پڑھیں »پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے چھ کھلاڑی کراچی میں کیمپ میں حصہ لیں گے
پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے چھ کھلاڑی کراچی میں کیمپ میں حصہ لیں گے۔ کراچی 31 اکتوبر۔ سپورٹس لنک آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے اعلان کردہ پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے چھ ارکان 2 سے 6 نومبر تک نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کیمپ میں حصہ لیں گے۔ میزبان آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں ...
مزید پڑھیں »ٹچ می ٹرافی انڈر-15 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں دو میچوں کے فیصلے ہوگئے
ٹچ می ٹرافی انڈر-15 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں دو میچوں کے فیصلے ہوگئے ۔ کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی اور میڈی کیم گروپ آف کمپنیز کے تعاون سے منعقد کردہ ٹچ می ٹرافی انڈر-15 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز 2 میچز کا فیصلہ ہو گیا۔ پہلے میچ میں زون ایک وائٹس نے زون ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا میں کنڈیشنز مشکل ، پاکستان کیلئے سیریز آسان نہیں ہو گی ؛ وسیم اکرم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ آسٹریلیا میں کنڈیشنز مشکل ہوتی ہیں، پاکستان کی یہاں سیریز آسان نہیں ہو گی، یہاں ایک بھی ون ڈے جیت جاتے ہیں تو یہ بہت بڑی کامیابی ہو گی جبکہ ٹی 20 سیریز اچھی ہو گی۔ وسیم اکرم نے میلبرن میں آن لائن پریس کانفرنس کے دوران کہا ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی نے این پی ڈی ٹی20 کرکٹ چیمپئین شپ گریڈ 2 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
راولپنڈی پی ڈی نے ایس اے ایف نیشنل فیزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20 کرکٹ چیمپئین شپ گریڈ 2 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ فائنل میں کوئٹہ بولان پی ڈی کو 70 سے شکست۔ محمد ارسلان ٹورنا منٹ میں دوسری شاندار سینچری 115 رنز بناکر میں آف دی میچ قرار پائے۔ مہمان خصوصی قومی ٹیم کے مہران ممتاز اور ہائی پروفائل کوچ ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 کا چمکتا ستارہ آخر کہاں غائب ہوگیا !
انڈر 19 کا چمکتا ستارہ آخر کہاں غائب ہوگیا ! سید ذیشان ضمیر جو کے کراچی کے ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوئے ذیشان کے والد ایک نارمل ڈرائیور تھے اور گاڑی چلا کر گھر کا چولہا جلاتے تھے ذیشان کے گھر کے حالات تو بہت گھمبیر تھے مگر اس کے ارادے بڑے پختہ اور شفاف تھے ورنہ ایک ایسے ...
مزید پڑھیں »