کرکٹر محمد رضوان شاہین شاہ آفریدی کے گھر پہنچ گئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سٹار بیٹسمین محمد رضوان نے ضلع خیبر لنڈی کو تل دورہ کے موقع پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سٹار باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی دادی ملک ایاز آفریدی کی والدہ اور ملک دریاخان آفریدی کی چچی کی وفات پر ان کے لواحقین سے تعزیت ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
پاکستان شاہینز اور زمبابوے سلیکٹ کے درمیان ون ڈے سیریز بدھ سے شروع.
پاکستان شاہینز اور زمبابوے سلیکٹ کے درمیان ون ڈے سیریز بدھ سے شروع ہرارے، 16 مئ 2023: زمبابوے کا دورہ کرنے والی پاکستان شاہینز اور زمبابوے سلیکٹ کے درمیان چھ ون ڈے میچوں کی سیریز بدھ سے شروع ہورہی ہے۔ اس سیریز کے تمام میچز ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جائیں گے جو پچاس اوورز پر مشتمل ہونگے۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان جولائی میں وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ کی میزبانی نیپال میں کرے گا۔
پاکستان جولائی میں وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ کی میزبانی نیپال میں کرے گا۔ پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل کی ترجمان نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی میزبانی پاکستان میں ہی کرنا تھی لیکن موجودہ حالات میں غیر ملکی ٹیموں کو این او سی ملنے کی دشواری کی وجہ سے نیپال میں ایونٹ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انہوں ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے براہ راست کوالیفائی کرنیوالی ٹیموں کے نام فائنل ہوگئے ۔
کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے براہ راست کوالیفائی کرنیوالی ٹیموں کے نام فائنل ہوگئے ۔ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کا آخری میچ آئرلینڈ اور بنگلا دیش کے درمیان کھیلا گیا، جس میں بنگلا دیش کامیاب رہی ، ورلڈ کپ سپر لیگ کے اختتام کے ساتھ ہی ٹورنامنٹ میں براہ راست شرکت کرنے والی ٹیموں ...
مزید پڑھیں »پانچواں ون ڈے : پاکستان انڈر19 کی بنگلہ دیش انڈر 19 کے خلاف 80 رنز سے کامیابی۔
پانچواں ون ڈے : پاکستان انڈر19 کی بنگلہ دیش انڈر 19 کے خلاف 80 رنز سے کامیابی۔ پاکستان انڈر19 ٹیم نے بنگلہ دیش انڈر 19ٹیم کو پانچویں اور آخری ون ڈے میں 80 رنز سے شکست دے کر سیریز کا اختتام چار ایک پر کرلیا۔ پانچویں میچ کی خاص بات حمزہ نواز اور شاہ زیب خان کی عمدہ ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ کے نئے قوانین لاگو کردیے.
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ کے نئے قوانین لاگو کردیے جس کا اطلاق یکم جون سے انگلینڈ اور آئرلینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ سے ہوگا۔ آئی سی سی کی جانب سے پلیئنگ کنڈیشنز میں تبدیلی چیف ایگزیکٹو کمیٹی میٹںگ کے بعد کی گئی ہیں جس کے مطابق اب ٹی وی امپائر ریویو کے دوران امپائر سافٹ ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز بمقابلہ زمبابوے اے دوسرا چار روزہ میچ; شاہینز نے سیریز دو صفر سے اپنے نام کرلی۔
پاکستان شاہینز بمقابلہ زمبابوے اے دوسرا چار روزہ میچ ۔ پاکستان شاہینز کی اننگز اور 41 رنز سے جیت ۔ شاہینز نے زمبابوے اے کو دوسرے چار روزہ میچ میں اننگز اور41 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز دو صفر سے اپنے نام کرلی۔ میچ کے چوتھے دن زمبابوے اے کی ٹیم نے اپنی دوسری ...
مزید پڑھیں »افغانستان کا بنگلا دیش اور بھارت کیساتھ سیریزکھیلنےکا فیصلہ
افغانستان کرکٹ بورڈ نے بنگلا دیش دورے کے درمیان بھارت کے ساتھ بھی سیریز کھیلنےکا فیصلہ کرلیا۔ افغانستان اور بنگلا دیش کے درمیان جون میں 2 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچزکی سیریزہونا تھی، بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین آپریشنزجلال یونس کے مطابق افغانستان نے بھارت کےساتھ سیریزکی وجہ سے پہلےایک ٹیسٹ میچ ختم ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔
بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈکپ 2023 کا ہائی وولٹیج مقابلہ 15 اکتوبر کو شیڈول ہے تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق میچ کے مقام کا اعلان ابھی تک نہیں کیا گیا ہے۔ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ دفاعی چیمپئین ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے پلیئرز تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی.
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے پلیئرز تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی، بیٹنگ میں بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ فخر زمان تیسری اور امام الحق چوتھی پوزیشن پر موجود ہیں۔ نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ون ڈے سیریز میں شاندار پرفارمنس پر پاکستانی کھلاڑیوں کی رینکنگ میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ قومی ٹیم ...
مزید پڑھیں »