ابوظبی ٹی 10: ٹیم ابوظبی اپنا چھٹا میچ بھی ہارگئی نیویارک اسٹرائیکرز کے اوپنر رحمان اللہ گرباز کی 41 رنز کی اننگز اور سنیل نارائن کے 16 رنز کے عوض 2 وکٹوں کے اسپیل کی بدولت ٹیم ابوظبی 22 ویں میچ میں 24 رنز سے ہارگئی ۔ ٹیم ابوظبی کی یہ 6 میچز میں چھٹی شکست تھی۔ ٹیم ابوظبی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
ابوظبی ٹی 10: اسیمپ آرمی 8 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
ابوظبی ٹی 10: اسیمپ آرمی 8 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست ابوظی ٹی 10 کے 20 ویں میچ میں قیس احمد اور سلمان ارشاد کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت مورس ویل اسیمپ آرمی نے بنگلہ ٹائیگرز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی احمد نے 14 رنز دیکر 3 ، ارشاد نے 12 رنز دیکر 3 جبکہ کریم جنت ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر 8: کراچی وائٹس کی سیالکوٹ کے خلاف 6 وکٹوں سے کامیابی
نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر 8: کراچی وائٹس کی سیالکوٹ کے خلاف 6 وکٹوں سے کامیابی لاہور 07دسمبر، 2023:ء نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر 8 مرحلے میں بدھ کے روز کھیلے گئے آخری میچ میں کراچی وائٹس نے سیالکوٹ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔ سیالکوٹ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں پر165 رنز اسکور کیے۔ شعیب ...
مزید پڑھیں »قابل ذکر بین الاقوامی کرکٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل کے پلیئر ڈرافٹ میں شامل
قابل ذکر بین الاقوامی کرکٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل کے پلیئر ڈرافٹ میں شامل لاہور07 دسمبر، 2023:ء بائیس ممالک کے چار سو پچاسی انٹرنیشنل کرکٹرز نے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے پلیئر ڈرافٹ میں خود کو رجسٹر کرایا ہے یہ پلیئر ڈرافٹ تیرہ دسمبر کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگا۔ 46 کرکٹرز پلاٹینم ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے تازہ ترین ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری کردی.
آئی سی سی نے تازہ ترین ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی لیگ سپنر روی بشنوئی آئی سی سی تازہ ترین ٹی ٹونٹی رینکنگ میں دنیا کے نمبرون بائولر بن گئے ہیں۔ بشنوئی نے آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز میں شاندار پرفارمنس کے بعد چار درجہ ترقی پا کر افغان سپنر راشد خان سے ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر 8 : راولپنڈی، لاہور بلوز اور پشاور کامیابی
نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر 8 : راولپنڈی، لاہور بلوز اور پشاور کامیابی کراچی 6 دسمبر، 2023:ء نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر 8 مرحلے میں بدھ کے روز کھیلے گئے میچوں میں راولپنڈی، لاہور بلوز اور پشاور نے کامیابی حاصل کی۔ آج کا آخری میچ نیشنل بینک اسٹیڈیم میں رات آٹھ بجے کراچی وائٹس اور سیالکوٹ کے درمیان ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کا شہید بے نظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پشاور سے لیز پر اتفاق
پی سی بی کا شہید بے نظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پشاور سے لیز پر اتفاق لاہور 6 دسمبر، 2023:ء پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمنز کرکٹ کے فروغ کے لیے شہید بے نظیر بھٹو خواتین یونیورسٹی پشاور کے ساتھ لیز کے معاہدے پر اتفاق کیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت شہید بے نظیر بھٹو خواتین یونیورسٹی پشاور اپنا کرکٹ گراؤنڈ ...
مزید پڑھیں »نسیم شاہ کی ری ہیبلیٹیشن کے بارے میں اپ ڈیٹ
نسیم شاہ کی ری ہیبلیٹیشن کے بارے میں اپ ڈیٹ لاہور6 دسمبر، 2023:ء پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے آج نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ری ہبلیٹیشن ( بحالی ) کے آخری مرحلے کا آغاز کر دیا ہے۔ نسیم شاہ ستمبر میں ایشیا کپ کے دوران زخمی ہوگئے تھے جس کے بعد ان کی برطانیہ میں سرجری ہوئی ...
مزید پڑھیں »شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نئے کوچ مقرر
سابق آسٹریلوی آل راونڈر شین واٹسن کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا نیا کوچ مقرر کر دیا گیا۔ رپورٹ کےمطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر،ٹیم ڈائریکٹر معین خان اور ٹیم مینجمنٹ نے پی ایس ایل 9 کے لئے سابق آسٹریلوی آل راونڈر شین واٹسن کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کوچ مقرر کیا ہے۔ شین واٹسن سرفراز احمد کی ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے معین خان کو ہیڈ کوچ کے عہدے سے ہٹا کر ٹیم ڈائریکٹر مقرر کردیا۔
معین خان کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ہیڈ کوچ کے عہدے سے ہٹا کر ٹیم ڈائریکٹر مقرر کردیا۔ فرنچائز کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ معین خان ابتدائی ایڈیشن سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ منسلک ہیں، 8 سال تک ہیڈ کوچ کے طور پر ...
مزید پڑھیں »