ٹیگ کی محفوظات : cricket news

پاکستان کرکٹ بورڈ کا ڈائنیٹک کیو سے معاہدہ

  پاکستان کرکٹ بورڈ کا ڈائنیٹک کیو سے معاہدہ   پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈائنیٹک کیو کے ساتھ پیر کےروز نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ یاد رہے کہ ستائیس ستمبر کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈائنیٹک کیو، لفبرا کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے تھے۔ یہ معاہدہ کھلاڑیوں کی کارکردگی بلند کرنے کے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر 8: پشاور، ایبٹ آباد اور فاٹا کی کامیابی

  نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر 8: پشاور، ایبٹ آباد اور فاٹا کی کامیابی افتخار احمد کے صرف 24 گیندوں پر55 رنز ناٹ آؤٹ اور دو وکٹیں نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر 8 مرحلے کے چوتھے روز پشاور، ایبٹ آباد اور فاٹا نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ آج کا آخری میچ نیشنل بینک اسٹیڈیم میں رات آٹھ بجے لاہور ...

مزید پڑھیں »

حارث رؤف، اسامہ میر اور زمان خان کو بگ بیش لیگ کے لیے این او سی جاری

  حارث رؤف، اسامہ میر اور زمان خان کو بگ بیش لیگ کے لیے این او سی جاری لاہور 5 دسمبر، 2023:ء پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولرز حارث رؤف، زمان خان اور اسپنر اسامہ میر کو بگ بیش لیگ کھیلنے کے لیے این او سی ( نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ ) جاری کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے یہ این ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر 8: راولپنڈی، ایبٹ آباد اور پشاور کی کامیابی

  نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر 8: راولپنڈی، ایبٹ آباد اور پشاور کی کامیابی یاسر خان کے جارحانہ 87 رنزناٹ آؤٹ، شہاب خان اور عثمان قادر کی پانچ پانچ وکٹیں نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر8 مرحلے کے تیسرے روز کھیلے گئے میچوں میں راولپنڈی، ایبٹ آباد اور پشاور نے کامیابی حاصل کرلی۔ آج کا آخری میچ لاہور وائٹس اور کراچی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سپر 8 : کراچی وائٹس نے لاہور وائٹس کو 63 رنز سے ہرادیا

  نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سپر 8 : کراچی وائٹس نے لاہور وائٹس کو 63 رنز سے ہرادیا نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سپر 8 میں اتوار کے روز کھیلے گئے آخری میچ میں کراچی وائٹس نے لاہور وائٹس کو 63 رنز سے شکست دیدی۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں کراچی وائٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے7 ...

مزید پڑھیں »

قومی انڈر 19 ٹیم کا نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی کا دورہ۔

  قومی انڈر 19 ٹیم کا نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی کا دورہ۔ کھلاڑیوں نے گزشتہ رات ایبٹ آباد اور سیالکوٹ کے درمیان میچ دیکھا۔ میچ کے بعدانڈر 19 ٹیم سے سینئر کھلاڑی یاسر شاہ اور محمد عباس نے ملاقات کی۔ یاسر شاہ نے کھلاڑیوں کو اسپن بالنگ کی ٹپس دیں اور اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے لیے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سپر 8: ایبٹ آباد کی سیالکوٹ کے خلاف کامیابی

  نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سپر 8: ایبٹ آباد کی سیالکوٹ کے خلاف کامیابی کراچی 2 دسمبر،2023:ء نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سپر8 مرحلے کے دوسرے روز کے آخری میچ میں ایبٹ آباد نے سیالکوٹ کو 5 وکٹوں سے ہرادیا۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم میں سیالکوٹ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر119 رنز اسکور کیے۔ ...

مزید پڑھیں »

ابوظبی ٹی 10 میں سمپ آرمی کو ایک اور کامیابی مل گئی ، پاٹل کی شاندار وکٹ کیپنگ

  ابوظبی ٹی 10 میں سمپ آرمی کو ایک اور کامیابی مل گئی ، پاٹل کی شاندار وکٹ کیپنگ ابوظبی (2 دسمبر 2023) ابوظی ٹی 10 کے 10ویں میچ میں مورسول سمپ کے وکٹ کیپر مانک پاٹل نے تین سٹمپنگ اور تین کیچ پکڑ کر ٹیم ابوظبی کو شکست فاش سے دوچار کردیا سمپ آرمی نے فاف ڈوپلیسی اور کریم ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی سٹار محمد وسیم نے نیویارک اسٹرئیکرز کو ایک اور فتح دلادی

  پاکستانی سٹار محمد وسیم نے نیویارک اسٹرئیکرز کو ایک اور فتح دلادی ابوظبی (2 دسمبر2023) نیو یارک اسٹرائیکرز کی شاندار باؤلنگ کی بدولت ناردرن واریئرز نے 10 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 88 رنز بنائے۔ تاہم نادرن واریئرز نے آسانی سے ہتھیار ڈالنے سے انکار کردیا اور آخری اوور تک مقابلہ کیا تاہم وہ ابوظبی ٹی 10 ...

مزید پڑھیں »

ابوظبی ٹی 10: بلز نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی سے بریوز پچھاڑدیا

ابوظبی ٹی 10: بلز نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی سے بریوز پچھاڑدیا ابوظبی (2 دسمبر 2023) ابوظی ٹی 10 کے 11 ویں میچ میں دہلی بلز نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چنئی بریوز کو 65 رنز سے شکست دیدی ۔ جانسن چارلس (40)، جیمز ونس (37) اور کپتان روومین پاول (35) کی عمدہ اننگز کی بدولت ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free