قومی انڈر 19 ٹیم کا نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی کا دورہ۔

 

قومی انڈر 19 ٹیم کا نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی کا دورہ۔

کھلاڑیوں نے گزشتہ رات ایبٹ آباد اور سیالکوٹ کے درمیان میچ دیکھا۔

میچ کے بعدانڈر 19 ٹیم سے سینئر کھلاڑی یاسر شاہ اور محمد عباس نے ملاقات کی۔

یاسر شاہ نے کھلاڑیوں کو اسپن بالنگ کی ٹپس دیں اور اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

کسی بھی سطح پر پاکستان کی نمائندگی فخر کی بات ہے، محمد عباس کی انڈر 19 کھلاڑیوں سے گفتگو۔

اس کے بعد کھلاڑیوں نے براڈکاسٹ روم کا بھی دورہ کیا اور دیکھا کہ میچ کس طرح پوری دنیا میں نشر ہوتا ہے۔

 

 

 

 

error: Content is protected !!