پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز کل سے شروع ڈنیڈن 2 دسمبر، 2023: پاکستان اور نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کل سے شروع ہورہی ہے۔ پہلا میچ ڈنیڈن میں یونیورسٹی آف اوٹاگو اوول میں کھیلا جائے گا۔دوسرا میچ بھی منگل کے روز اسی گراؤنڈ میں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں ہائی کمشنر کا عشائیہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں ہائی کمشنر کا عشائیہ کینبرا 2 دسمبر۔ آسٹریلیا میں پاکستان کے ہائی کمشنر زاہد حفیظ چوہدری نے ہفتے کی شب کینبرا کے پاکستان ہاؤس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ دیا ۔ ہائی کمشنر زاہد حفیظ چوہدری نے اس موقع پر پاکستان کرکٹ ٹیم کو خوش آمدید کہتے ہوئے اس امید ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر 8 : پشاور، لاہور وائٹس اور راولپنڈی کی کامیابی
نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر 8 : پشاور، لاہور وائٹس اور راولپنڈی کی کامیابی یاسر خان کی سنچری، افتخار احمد کی آل راؤنڈ کارکردگی کراچی 2 دسمبر،2023:ء نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر 8 مرحلے کے دوسرے روز کھیلے گئے میچوں میں پشاور، لاہور وائٹس اور راولپنڈی نے کامیابی حاصل کرلی۔ آج کے روز کا آخری میچ ایبٹ آباد اور ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے سلمان بٹ کو سلیکشن کمیٹی کے کنسلٹنٹ کے عہدے سے ہٹا دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق بلے باز سلمان بٹ کو چیف سلیکٹر وہاب ریاض کا کنسلٹنٹ ممبر مقرر کرنے کے 24 گھنٹوں کے اندر ہی برطرف کر دیا ہے جب کہ ان کی جگہ اسد شفیق کو کمیٹی کا ممبر تعینات کیا گیا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وہاب ریاض ...
مزید پڑھیں »ابوظبی ٹی 10 ; سیمپ آرمی نے بریوز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی.
سیمپ آرمی نے بریوز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی ابوظبی ٹی 10 کے 7 ویں میچ میں چنئی بریوز نے سیمپ آرمی کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بریوز نے اپنے کپتان چریتھ اسلانکا (31) اور متحدہ عرب امارات کے آیان افضل خان (19) کی مدد سے 7 ویں وکٹ کے لیے 49 رنز کی شراکت قائم ...
مزید پڑھیں »ابوظبی ٹی 10 ; کاکس کے ناقابل شکست 90 رنز نے ٹائیگرز کو گلیڈی ایٹرز پر فتح دلادی.
کاکس کے ناقابل شکست 90 رنز نے ٹائیگرز کو گلیڈی ایٹرز پر فتح دلادی کینٹ کاؤنٹی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز جورڈن کاکس نے ناقابل شکست 90 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر بنگال ٹائیگرز کو ابوظبی ٹی 10 کے 8 ویں میچ میں دکن گلیڈی ایٹرز کے خلاف 20 رنز سے فتح دلادی ۔ بنگال ٹائیگرز نے ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سپر 8 : کراچی وائٹس نے لاہور بلوز کو 19 رنز سے ہرادیا۔
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سپر 8 : کراچی وائٹس نے لاہور بلوز کو 19 رنز سے ہرادیا۔ دانش عزیز کی عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی کراچی 02دسمبر، 2023:ء نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر8 مرحلے کے پہلے دن کے آخری میچ میں کراچی وائٹس نے لاہور بلوز کو 19 رنز سے ہرادیا۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کراچی وائٹس نے ...
مزید پڑھیں »کامران اکمل، راؤ افتخار انجم اور سلمان بٹ چیف سلیکٹر وہاب ریاض کے کنسلٹنٹ مقرر
چیف سلیکٹر کے کنسلٹنٹ ممبرز کی تقرری پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کرکٹرز کامران اکمل، راؤ افتخار انجم اور سلمان بٹ کو چیف سلیکٹر وہاب ریاض کے کنسلٹنٹ کے طور پر مقرر کیا ہے۔ یہ تینوں فوری طور پر اپنی ذمہ داریوں کا آغاز کریں گےجن میں بارہ جنوری سے نیوزی لینڈ میں ہونے والی پانچ ٹی ...
مزید پڑھیں »اے سی سی انڈر19 ایشیا کپ کے لیے پاکستان انڈر 19 ٹیم کا اعلان
اے سی سی انڈر19 ایشیا کپ کے لیے پاکستان انڈر 19 ٹیم کا اعلان سعد بیگ اے سی سی انڈر19 ایشیا کپ میں پاکستان انڈر19 ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گے۔ یہ ٹورنامنٹ 8 سے 17 دسمبر تک دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم دبئی میں کھیلا جائے گا۔ سہیل تنویر کی سربراہی میں قائم جونیئر سلیکشن کمیٹی نے ٹورنامنٹ کے ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر 8 : سیالکوٹ، راولپنڈی اور پشاور کی کامیابی.
نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر 8 : سیالکوٹ، راولپنڈی اور پشاور کی کامیابی محمد نواز اور شاداب خان کی عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر 8 مرحلے کے پہلے روز سیالکوٹ، راولپنڈی اور پشاور نے کامیابی حاصل کرلی۔ آج کے روز کا آخری میچ لاہور بلوز اور کراچی وائٹس کے درمیان رات آٹھ بجے نیشنل ...
مزید پڑھیں »