ٹیگ کی محفوظات : cricket news

موجودہ دور میں نسیم شاہ کے مقابلے کا کوئی بالر نہیں ہے ; سائمن ہیلموٹ.

    موجودہ دور میں نسیم شاہ کے مقابلے کا کوئی بالر نہیں ہے۔ سائمن ہیلموٹ   کولمبو اسٹرائیکرز کے ہیڈ کوچ سائمن ہیلموٹ نے پاکستان بالر نسیم شاہ کی تعریف کرتے ہوئے انہیں بہترین فاسٹ بالرقرار دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ بہت تیز گیند باز اور مختلف بالر ہیں اور بلے باز کو مشکل ...

مزید پڑھیں »

نجم سیٹھی کی جانب سے کوچز تبدیل کرنے کا فیصلہ غلط تھا ; مصباح الحق.

  مشیر چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈمصباح الحق کا کہنا ہے کہ نجم سیٹھی کی جانب سے کوچز تبدیل کرنے کا فیصلہ غلط تھا۔   تفصیلات کے مطابق لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ بڑے ایونٹ سے پہلے کوچز کو تبدیل کرنے کے فیصلے میں کسی قسم کی دانشمندی نہیں ، مکی آرتھر اور ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی تازہ ترین رینکنگ سامنے آگئی۔

  انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشز سیریز کے اختتام کے ساتھ ہی آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی تازہ ترین رینکنگ سامنے آگئی۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی رینکنگ میں سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کامیابی کے ساتھ 24 پوائنٹس کے ہمراہ پاکستان پہلی پوزیشن پر قابض ہے جبکہ بھارتی ٹیم ایک ...

مزید پڑھیں »

لنکا کے شیر، گھر میں ڈھیر ‘ تحریر ; عمران یوسف زئی

  لنکا کے شیر، گھر میں ڈھیر تحریر ; عمران یوسف زئی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ  2023-25 میں پاکستان ٹیم اپنے پہلے معرکے میں سرخرو رہی ہے اور سری لنکا کے دورے پر موجود گرین شرٹس نے دو ٹیسٹ میچز کی سیریز 2-0 سے اپنے نام کر کے پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔   پاکستان نے ...

مزید پڑھیں »

جی ٹی 20 کینیڈا میں وسیم کی جارحانہ بیٹنگ سے مانٹریال ٹائیگرز کامیاب.

  جی ٹی 20 کینیڈا میں وسیم کی جارحانہ بیٹنگ سے مانٹریال ٹائیگرز کامیاب   برامپٹن ; مانٹریال ٹائیگرز نے ٹورنٹو نیشنلز کو 23 رنز سے شکست دیدی پچ گیلی ہونے کے سبب میچ کا آغاز تاخیر کا شکار ہوا ۔ کرس لین اور محمد وسیم نے 63 رنز کی شراکت میں شاندار اسٹروک کھیل کر مانٹریال ٹائیگرز کو بڑی ...

مزید پڑھیں »

یو ایس ٹی ٹین لیگ 18 اگست سے امریکہ میں کھیلی جائے گی ; پاکستانی کرکٹرزجلوہ دکھانے کو تیار.

  رواں سال امریکہ میں ہونے والی یو ایس ٹی ٹین لیگ میں کئی پاکستانی کھلاڑی ان ایکشن ہوں گے۔   پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین کامران اعوان نے لیگ میں نیو یارک وارئیرز کی ٹیم خرید لی ،نیو یارک وارئیرز میں لیجنڈری شاہد آفریدی اور مصباح الحق شامل ہوں گے اس کے علاوہ سابق وکٹ کیپر بلے بازکامران اکمل، ...

مزید پڑھیں »

 انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ۔

   انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ۔ واضح رہے کہ انہوں نے 2021 میں بھی ریٹائر منٹ کا اعلان کیا تھا   لیکن ٹیم مینجمنٹ کے کہنے پر ایشز سیریز کھیلنے کے لیے رٹائرمنٹ واپس لے لی۔ اب انہوں نے واضح اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اب میں ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

کابل پریمیئر لیگ میں افغان بیٹر نے حیران کن طور پر ایک اوور میں 7 چھکے مار کر بولر کا بُھرکس نکال دیا۔

    کابل پریمیئر لیگ میں افغان بیٹر نے حیران کن طور پر ایک اوور میں 7 چھکے مار کر بولر کا بُھرکس نکال دیا۔   افغانستان کے نوجوان بیٹر صدیق اللہ اٹل نے ہفتے کو کابل پریمیئر لیگ میں شاہین ہنٹرز کی نمائندگی کرتے ہوئے اباسین ڈفینڈرز کے خلاف ایسی دھواں دار اننگز کھیلی کہ میدان میں بیٹھے شائقین ...

مزید پڑھیں »

ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز ; پاکستان شاہینز نے اے سی ٹی کامیٹس کے خلاف میچ نو وکٹوں سے جیت لیا۔

  ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان شاہینز نے اے سی کامیٹس کو نو وکٹوں سے ہرادیا ڈارون ( آسٹریلیا ) 31 جولائی، 2023: ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان شاہینز نے اے سی ٹی کامیٹس کے خلاف میچ نو وکٹوں سے جیت لیا۔ اس سے قبل اتوار کے روز ناردن ٹیریٹری اسٹرائیک نے پاکستان شاہینز کو59 رنز سے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان شاہینز کو ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں این ٹی سٹرائیک کے خلاف 59 رنز سے شکست ۔

  اس میچ کی خاص بات جیک ووڈ کی آل راؤنڈ پرفارمنس تھی جنہوں نے 24 رنز بنانے کے علاوہ چار وکٹیں بھی حاصل کیں۔ ڈارون کے گارڈنز اوول میں کھیلے گئے اس میچ میں این ٹی سٹرائیک نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنائے، ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free