کپتان بابر اعظم نے زندگی کی 29 بہاریں دیکھ لی ‘ میرے کپتان سالگرہ مبارک ہو

 

 

 

 

 

 

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے زندگی کی 29 بہاریں دیکھ لی ہیں

 

15 اکتوبر 1994 کو پیدا ہونے والے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم آج اپنی 29 ویں سالگرہ منا رہے ہیں

پاکستان کرکٹ بورڈ  کی جانب سے بابر اعظم کو ان کی سالگرہ کے موقع پر خصوصی مبارکباد پیش کی گئی ہے

 

قومی کرکٹ ٹیم ان دنوں بابراعظم کی قیادت میں آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کھیلنے کے لئے بھارت میں موجود ہے

 

بابر اعظم نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز 2016 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز سے کیا تھا اور وہ اب تک 49 ٹیسٹ میچز کھیل چکے ہیں جبکہ انہوں نے اپنے ون ڈے کیریئر کا آغاز 2015 میں زمبابوے کے خلاف کیا

 

بابراعظم بین الاقوامی کرکٹ میں 12,731 رنز آئی سی سی رینکنگ میں موجودہ نمبر 1 ون ڈے بلے باز

ون ڈے میں تیز ترین 5000 رنز آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017 کا فاتح

آئی سی سی مینز پلیئر آف دی ایئر 2022

 

 

 

 

 

 

error: Content is protected !!