انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ۔

 

 انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ۔

واضح رہے کہ انہوں نے 2021 میں بھی ریٹائر منٹ کا اعلان کیا تھا

 

لیکن ٹیم مینجمنٹ کے کہنے پر ایشز سیریز کھیلنے کے لیے رٹائرمنٹ واپس لے لی۔

اب انہوں نے واضح اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اب میں ٹیسٹ کرکٹ کو مکمل خیرآباد کہہ چکا ہوں

 

 

 

 

error: Content is protected !!