ٹیگ کی محفوظات : cricket news

ایشین گیمز ; پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان ; بسمہ معروف ٹیم میں شامل نہیں

  ایشین گیمز کرکٹ کے لیے پاکستانی ویمنز ٹیم کا اعلان • انوشے ناصر اور شوال ذوالفقار کی شمولیت، بسمہ معروف ٹیم میں شامل نہیں   لاہور25 جولائی,2023: لیفٹ آرم اسپنر انوشے ناصر اور دائیں ہاتھ کی بیٹر شوال ذوالفقار کو پہلی بار پاکستان کی پندرہ رکنی سینئر ویمنز ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے جو اس سال ستمبر میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی اعظم خان نے گلوبل ٹی 20 کینیڈا کے دوسرے میچ میں بھی رنز کے ڈھیرلگادیا

  پاکستانی اعظم خان نے گلوبل ٹی 20 کینیڈا کے دوسرے میچ میں بھی رنز کے ڈھیرلگادیا برامپٹن ; گلوبل ٹی 20 کینیڈا میں پاکستانی کھلاڑی اعظم خان کی شاندار پرفارمنس جاری ہے اور اپنے دوسرے میچ میں بھی انہوں نے رنز کے ڈھیر لگادیئے۔ مسیساگا پینتھرز کی جانب سے وینکور نائٹس کے خلاف انہوں نے صرف 35 گیندیں کھیل ...

مزید پڑھیں »

زیم ایفرو ٹی 10 میں پاکستانی کھلاڑی چھاگئے

  ہرارے ; زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے میں جاری زیم ایفرو ٹی 10 میں پاکستانی کھلاڑی چھائے ہوئے ہیں اپنی شاندار کارکردگی سے شائقین کرکٹ کو محظوظ کررہے ہیں۔   لیگ کے افتتاحی میچ میں پاکستانی نژاد سکندر رضا نے شاندار بیٹنگ اور باؤلنگ سے بولاویو براویز کو فتح سے ہمکنار کیا انہوں نے 62 رنز کی ناقابل شکست اننگز ...

مزید پڑھیں »

زیم ایفروٹی 10 میں ڈربن قلندرز کی دوسری فتح ، پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست

  زیم ایفروٹی 10 میں ڈربن قلندرز کی دوسری فتح ، پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست   ہرارے ; ڈربن قلندرز نے زیم ایفرو ٹی 10 کے افتتاحی ایڈیشن میں اپنی دوسری فتح کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ ڈربن قلندرز یہ معرکہ 7 وکٹوں سے جیتا اس وقت میچ کی پانچ گیندیں باقی تھیں۔   پہلے بیٹنگ ...

مزید پڑھیں »

زیم ایفرو ٹی 10 میں ڈربن قلندر کا شاندار آغاز، پہلے میچ میں اسمپ آرمی کو ہرادیا

  زیم ایفرو ٹی 10 میں ڈربن قلندر کا شاندار آغاز، پہلے میچ میں اسمپ آرمی کو ہرادیا ہرارے ; ڈربن قلندرز نے زیم افرو ٹی 10 کے افتتاحی ایڈیشن میں اپنی مہم کا آغاز شاندار انداز میں کرتے ہوئے کیپ ٹاؤن اسیمپ آرمی کو 8 رنز سے شکست دے دی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ڈربن قلندرز نے شاندار کارکردگی ...

مزید پڑھیں »

اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیا کپ ; پاکستان اور بھارت کے درمیان اتوار کو کولمبو میں کھیلا جائے گا

  اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیا کپ کا فائنل کل(اتوار کو) روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان آر پریماداسا سٹیڈیم ، کولمبو میں کھیلا جائے گا ، پاکستانی ٹیم محمد حارث کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ بھارت کو یش دھول لیڈ کریں گے۔   ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان اے نے سری لنکا ...

مزید پڑھیں »

زلمی ٹیلنٹ ہنٹ سندھ کے لیے دس ہزار سے زائد نوجوان کرکٹرز کی رجسٹریشن

    زلمی ٹیلنٹ ہنٹ سندھ کے لیے دس ہزار سے زائد نوجوان کرکٹرز کی رجسٹریشن ٹرائلز کے پہلے روز نوجوان کرکٹرز کی بڑی تعداد راشد لطیف اکیڈمی پہنچ گئی   پشاور زلمی ٹیلنٹ ہنٹ سندھ کا پہلا مرحلہ کراچی میں شروع ہوگیا۔زلمی ٹیلنٹ ہنٹ سندھ کے لیے دس ہزار سے زائد نوجوان کرکٹرز کی رجسٹریشن، ٹرائلز کے پہلے روز ...

مزید پڑھیں »

گلوبل ٹی 20 کینیڈا میں پاکستانی اعظم خان کی دھواں دار بیٹنگ، 54 گیندوں پر 65 بنائے

    گلوبل ٹی 20 کینیڈا میں پاکستانی اعظم خان کی دھواں دار بیٹنگ، 54 گیندوں پر 65 بنائے برامپٹن (21 جولائی 2023) بریمپٹن میں گلوبل ٹی 20 کینیڈا کے افتتاحی میچ میں بریمپٹن وولوز نے میسیساگا پینتھرز کو 44 رنز سے شکست دیدی ۔ میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ لوئیس میتھ کے تحت ہو۔ میچ کی خاص بات پاکستانی ...

مزید پڑھیں »

ایشیا ایمرجنگ کپ ، دوسرا سیمی فائنل بھارت نے جیت لیا; فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائیگا۔

  ایشیا ایمرجنگ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اے نے بنگلہ دیش اے کو شکست دیدی ۔ کولمبو میں کھیلے جارہے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اے نے بنگلہ دیش اے کو شکست دیدی۔   بھارت اے نے پہلے کھیلتے ہوئے 211 رنز بنائے ۔جواب میں بنگلہ دیش اے کی پوری ٹیم 160 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی ...

مزید پڑھیں »

ایشیا ایمرجنگ کپ ; پہلے سیمی فائنل میں پاکستان اے نے سری لنکا اے کو شکست سے دوچار کردیا۔

  پاکستان اے نے ایشیا ایمرجنگ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے کو شکست سے دوچار کردیا۔ کولمبو میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں پاکستان اے نے پہلے کھیلتے ہوئے 322 رنز بنائے ۔   جواب میں سری لنکا اے کی ٹیم 262 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی۔پاکستان اے نے میچ 60 رنز سے جیت لیا۔ پاکستان ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free