ٹیگ کی محفوظات : cricket news

ٹیسٹ میچ ; قومی ٹیم نے اچھا کھیل پیش کیا ; چئیرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف

  چئیرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے کہا کہ قومی ٹیم نے اچھا کھیل پیش کیا ،بہتر ین کا کردگی پر ٹیم کو مبارکبادکی مستحق ہے۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے سری لنکا کو شکست دینے پر قومی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ کپتان بابر اعظم کی قیادت میں پوری ٹیم آج مبارکباد کی ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ ; پاکستان کرکٹ بورڈ کا وفد سری لنکا پہنچ گیا

  ایشیا کپ کرکٹ کے انعقاد کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا وفد سری لنکا پہنچ گیا۔پی سی بی کا وفد کینڈی اور کولمبو کے اسٹیڈیمز کا دورہ کرے گا،   ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کا وفد پہلے ہی سری لنکا میں موجود ہے۔پی سی بی اور اے سی سی حکام سری لنکا میں ...

مزید پڑھیں »

ٹیم کارکردگی سے مطمئن ہوں ; کپتان بابر اعظم

  پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ سری لنکا کیخلاف جیت میں تمام کھلاڑیوں کا کردار ہے ، ٹیم کارکردگی سے مطمئن ہوں ۔   گال ٹیسٹ میچ جیتنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ جیت میں تمام کھلاڑیوں نے اہم کردار ادا کیا ، سعود شکیل اور سلمان آغا ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹر عائشہ نسیم نے کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

  پاکستان کرکٹ ٹیم کی بیٹر عائشہ نسیم نے اسلام کے مطابق زندگی گزارنے کیلئے کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔   خلیجی اخبار خلیج ٹائمز کے مطابق عالمی ویمن ٹی ٹونٹی کپ 2023 میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی 18 سالہ عائشہ نسیم نے اپنے کرکٹ کیریئر کے عروج پر کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے مذہبی زندگی گزارنے کا فیصلہ ...

مزید پڑھیں »

روحیل نذیر ڈارون سیریز میں پاکستان شاہینز کی قیادت کریں گے.

  روحیل نذیر ڈارون سیریز میں پاکستان شاہینز کی قیادت کریں گے لاہور، 20 جولائی 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ نے وکٹ کیپر بلے باز روحیل نذیر کو ڈارون، آسٹریلیا میں ہونے والی ہائی اینڈ ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کیا ہے، جو 30 جولائی سے 6 اگست تک ناردرن ٹیریٹری کرکٹ (این ٹی سی) کے ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ; ملتان اور لاہور میں 4میچز جبکہ 17ستمبر کو فائنل سمیت 9 میچز سری لنکا میں ہوں گے۔

  شیڈول کے مطابق 30 اگست کو پہلا میچ پاکستان اور نیپال کے درمیان ملتان میں ہوگا جس کے اگلے دن دونوں ٹیمیں چارٹرڈ فلائٹ سے کولمبو روانہ ہوں گی۔   ایشیا کپ میں31 اگست کو سری لنکا اور بنگلادیش کا میچ کینڈی میں ہوگا جبکہ یکم ستمبر کو کوئی میچ نہیں کھیلا جائے گا۔ یکم ستمبر کو سری لنکا ...

مزید پڑھیں »

ایمرجنگ ایشیا کپ ; انڈیا اے نے پاکستان شاہینز کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

    انڈیا اے نے پاکستان شاہینز کو ایمرجنگ ایشیا کپ کے میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پاکستان شاہینز 48 اوورز میں 205 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ انڈیا اے نے مطلوبہ اسکور 37 ویں اوور میں صرف دو وکٹوں پر پورا کرلیا جس میں سائی سودھرسن کی سنچری نمایاں ہے۔ یہ انڈیا کی مسلسل تیسری کامیابی ہے جبکہ ...

مزید پڑھیں »

محمد رضوان وینکورنائٹس کی جیت میں کلیدی کردار ادا کرسکتا ہے، ہیڈ کوچ ڈونووان ملر

  برامپٹن (سپورٹس رپورٹر) کرکٹ شائقین 20 جولائی سے گلوبل ٹی 20 کے آغاز کا بے صبری سے انتظار کررہے ہیں جس میں کئی پاکستانی ستارے بھی چمکتے نظرآئیں گے جس میں ایک وکٹ کیپر محمد رضوان بھی ہیں جنہیں وینکورنائٹس نے اپنی سکواڈ کا حصہ بنایا ہے۔ ٹورنامنٹ سے قبل ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈونووان ملر نے ٹیم کو ...

مزید پڑھیں »

باجوڑ ; سپیشل پرسنزامن وہیل چیئر کرکٹ کپ ٹورنامنٹ کا انعقاد

    باجوڑ میں تین روزہ بین الاضلاعی سپیشل پرسنزامن وہیل چیئر کرکٹ کپ ٹورنامنٹ کا انعقاد فائنل میچ اور اختتامی تقریب باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی   اختتامی تقریب میں ضلعی انتظامیہ اور سیکیورٹی فورسز کے اعلی حکام، خصوصی افراد، آفیشلز اور سپورٹس ایسوسی ایشن کے عہدیداران اور بڑی تعداد میں علاقہ کے نوجوانوں نے شرکت کی   ...

مزید پڑھیں »

 وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے ٹیسٹ کرکٹ میں 3000 رنز مکمل کر لیے۔

  پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری گال ٹیسٹ میں سرفراز احمد نے ٹیسٹ کرکٹ میں 3000 ہزار رنز مکمل کیے۔ سرفراز یہ سنگ میل عبور کرنے والے پہلے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر ہیں۔ انہوں نے 3000 رنز 52 ویں ٹیسٹ میں مکمل کیے۔وکٹ کیپر بیٹر 21 ففٹی اور 4 سنچری بھی اسکور کر چکے ہیں۔ سرفراز احمد پاکستان ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free