ٹیم کارکردگی سے مطمئن ہوں ; کپتان بابر اعظم

 

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ سری لنکا کیخلاف جیت میں تمام کھلاڑیوں کا کردار ہے ،

ٹیم کارکردگی سے مطمئن ہوں ۔

 

گال ٹیسٹ میچ جیتنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ جیت میں تمام کھلاڑیوں نے اہم کردار ادا کیا ،

سعود شکیل اور سلمان آغا نے شاندار بیٹنگ کی ،

بطور کپتان میں کھلاڑیوں اور ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن ہوں۔

 

error: Content is protected !!