انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں میچ کے دوران تلخ کلامی کرنے پر لکھنو سپر جائنٹس کے مینٹور اور سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر اور رائل چیلنجرز بنگلور کے ویرات کوہلی پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق میچ آفیشلز کی جانب سے ویرات کوہلی اور گوتم گمبھیر پر میچ فیس کا 100 فیصد جرمانہ عائد ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
آئی سی سی نے ٹی 20 کی سالانہ رینکنگ جاری کر دی’ھارتی ٹیم ٹی ٹوئنٹی میں 267 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر۔
آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ سالانہ رینکنگ میں بھارتی ٹیم ٹی ٹوئنٹی میں 267 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہے۔ سالانہ رینکنگ میں 259 پوائنٹس کے ساتھ انگلینڈ دوسرے اور نیوزی لینڈ تیسرے نمبر پر ہے۔ پاکستان کی ٹیم 254 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے جبکہ جنوبی افریقا پانچویں پوزیشن پر براجمان ہے۔ 2020 ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ کر کٹ ٹورنامنٹ ستمبر 2023میں پاکستان میں ہی ہوگا
ایشیا کپ کر کٹ ٹورنامنٹ ستمبر 2023میں پاکستان میں ہی ہوگا پی سی بی نے واضح کردیا،نجم سیٹھی کہتے ہیں، پوری دنیا کی ٹیمیں پاکستان آ کر کھیل رہی ہیں تو کسی اور ٹیم کو کیسے اعتراض ہوسکتاہے، بھارت کا فیصلہ ایشین کر کٹ کونسل نے کرنا ہے،،، ایشیا کپ پاکستان میں ہی ہوگاپاکستان کاپہلے کی طرح اب بھی ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز دورہ زمبابوے میں چیلنج کے لیے تیار
پاکستان شاہینز دورہ زمبابوے میں چیلنج کے لیے تیار کویکوی, 2 مئی 2023: عمران بٹ کی قیادت میں پاکستان شاہینز کی نظریں دورہ زمبابوے میں فاتحانہ آغاز پر ہوں گی۔ پاکستان شاہینز کل سے کویکوی اسپورٹس کلب میں شروع ہونے والے چار روزہ میچ میں زمبابوے اے سے مقابلہ کرے گی۔ پہلے چار روزہ میچ کے بعد ایک اور ...
مزید پڑھیں »پاکستان انڈر 19 کو چار روزہ میچ جیتنے کے لیے سات وکٹیں درکار
پاکستان انڈر 19 کو چار روزہ میچ جیتنے کے لیے سات وکٹیں درکار منگل کو چٹوگرام کے ظہور احمد چودھری اسٹیڈیم میں واحد چار روزہ میچ کے تیسرے دن کھیل کے اختتام پر بنگلہ دیش انڈر 19 کو پاکستان انڈر 19 کے خلاف ابھی بھی 105 رنز کا خسارہ ہے اور اس کی سات وکٹیں باقی ہیں۔ 271 رنز ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ 2023 کی منسوخی ؟
ایشین کرکٹ کونسل نے ممبران کو پانچ ملکی ٹورنامنٹ کا کوئی پرپوزل نہ بھیجنے کا انکشاف ہوا ہے ، رواں سال ایشیا کپ کو ملتوی کرنے سے متعلق اے سی سی اجلاس میں بات نہیں ہوئی۔ذارئع نے بتایاکہ چیئرمین اے سی سی جے شاہ نے ہنگامی اجلاس کیلئے بھی کسی بورڈ سے رابطہ نہیں کیا، پی سی بی نے آخری ...
مزید پڑھیں »پاکستان انڈر 19 نے اب تک 78 اوورز میں 240 رنز بنا لئے اور اسکے چار کھلاڑی آؤٹ ہیں۔
پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم کے بائیں ہاتھ کے بلے باز شازیب خان کی بنگلہ دیش انڈر 19 کے خلاف چار روزہ میچ کے دوسرے روز سنچری۔ پاکستان انڈر 19 نے اب تک 78 اوورز میں 240 رنز بنا لئے اور اسکے چار کھلاڑی آؤٹ ہیں۔ مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے شازیب خان نے 229 گیندوں پر 19 چوکے ...
مزید پڑھیں »شائقین کرکٹ نے حارث رؤف کی اہلیہ مزنا مسعود ملک کو ٹیم کیلئے خوش قسمت قرار دیدیا۔
شائقین کرکٹ نے حارث رؤف کی اہلیہ مزنا مسعود ملک کو ٹیم کیلئے خوش قسمت قرار دیدیا۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے ون ڈے میں حارث رؤف نے 4 کیوی کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دیکھائی، اس میچ میں کوئی بالر خاطر خواہ کارکردگی نہیں دیکھا سکا۔ شائقین نے مزنا کو حارث کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان انڈر 19 اور بنگلہ دیش انڈر 19 کے مابین پہلے روز کے کھیل کا اختتام
پاکستان انڈر 19 اور بنگلہ دیش انڈر 19 کے مابین پہلے روز کے کھیل کا اختتام چٹوگرام، 30 اپریل 2023: پاکستان انڈر 19 فاسٹ باؤلرز عامر حسین اور محمد اسماعیل کی بہترین بولنگ کی بدولت پاکستان انڈر 19 نے بنگلہ دیش انڈر 19 کو 59 اوورز میں 149 رنز پر ڈھیر کر دیا۔ چٹوگرام کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »پاک’ نیوزی لینڈ ٹیمیں کراچی پہنچ گئی ‘ دونوں ٹیمیں کل پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا ون ڈے کراچی میں کھیلا جائے گا اس مقصد کے لیے دونوں ٹیمیں راولپنڈی سے کراچی پہنچ گئی ہیں. تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیمیں خصوصی پرواز کے ذریعے اسلام آباد سے کراچی پہنچیں،کراچی پہنچنے پر دونوں ٹیموں کو صدارتی سیکیورٹی پروٹوکول فراہم کیا گیا،دونوں ٹیموں کو سخت حفاظتی انتظامات ...
مزید پڑھیں »