ٹیگ کی محفوظات : cricket news

آسٹریلیا کیخلاف 6 کیچ، رضوان نے ورلڈ ریکارڈ برابر کر دیا

آسٹریلیا کیخلاف 6 کیچ، رضوان نے ورلڈ ریکارڈ برابر کر دیا پاکستان کرکٹ کے وکٹ کیپر اور کپتان محمد رضوان نے ایک میچ میں سب سے زیادہ کیچ پکڑنے کا ورلڈ ریکارڈ برابر کر دیا۔ ایڈیلیڈ میں آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں محمد رضوان نے 6 کیچ پکڑے، محمد رضوان اگر آسٹریلوی بیٹر ایڈم زیمپا کا کیچ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

  پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی ایڈیلیڈ: تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ ایڈیلیڈ اوول گراؤنڈ میں کھیلا جا رہا ہے جہاں قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر آسٹریلوی کپتان ...

مزید پڑھیں »

افغانستان نے بنگلادیش کو پہلے ون ڈے میچ میں 92 رنز سے شکست دے دی

افغانستان نے بنگلادیش کو پہلے ون ڈے میچ میں با آسانی 92 رنز سے شکست دے دی۔ افغانستان کی ٹیم نے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 235 رنز بنا کرپویلین لوٹ گئی تھی۔ حشمت اللّٰہ شاہدی نے 52 اور محمد نبی نے 84 رنز کی اننگز کھیلی۔ بنگلادیش کے تسکین ...

مزید پڑھیں »

آئی پی ایل 2025 ؛ پلئیرز ڈرافٹس 24 نومبر کو جدہ میں ہونگے

آئی پی ایل پلئیرز ڈرافٹس جدہ میں 24نومبر کو ہونگے  انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) 2025 کی میگا آکشن کیلئے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن باضابطہ طور پر 4 نومبر 2024 کو بند ہوگئی جس میں حیران کُن طور پر ڈیڑھ ہزار سے زائد کھلاڑیوں نے خود کو رجسٹر کروایا ہے ۔ سعودی عرب کے شہر جدہ میں 24 اور 25 ...

مزید پڑھیں »

ملتان اور راولپنڈی کی پچز کو ’تسلی بخش‘ ریٹنگ کی مہر لگ گئی

آئی سی سی نے ملتان اور راولپنڈی کی پچز کو ’تسلی بخش‘ ریٹنگ دے دی قومی کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ کے خلاف کھیلی جانے والی 3 ٹیسٹ میچوں کی حالیہ سیریز کے لیے پاکستان نے جو پچز تیار کی تھیں، ان پر آئی سی سی کی جانب سے منظوری کی مہر لگ گئی ہے، آئی سی سی نے تینوں ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

قذافی سٹیڈیم میں نئی ایل ای ڈی فلڈ لائٹس نصب

قذافی سٹیڈیم میں نئی ایل ای ڈی فلڈ لائٹس نصب قذافی سٹیڈیم کی تزئین و آرائش کیلئے 6 ٹاورز پر نئی ایل ای ڈی فلڈ لائٹس لگائی جائیں گی۔ پی سی بی کے جاری اپ گریڈیشن منصوبے کا حصہ ہے ، جس کا مقصد آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے سٹیڈیم کی تیاری ہے ۔سٹیڈیم کی ابتک 6 میں ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے دوسرے ایڈیشن کی تیاریاں شروع

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے دوسرے ایڈیشن کی تیاریاں شروع ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے سیزن 2 کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں اور ایک مرتبہ پھر پاک بھارت مقابلہ دیکھنے کے امکانات روشن ہوچکے ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق لیجنڈز کو ایک مرتبہ پھر میدان پر دیکھنے والے شائقین کیلئے خوشخبری بالی ووڈ فلم سنگھم اگین ...

مزید پڑھیں »

یواے ای میں آئی ایل ٹی 20 اسکولز کپ 2024 کوارٹر فائنل مرحلے میں داخل

یواے ای میں آئی ایل ٹی 20 اسکولز کپ 2024 کوارٹر فائنل مرحلے میں داخل دبئی ; ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 اسکولز کپ 2024 کوارٹر فائنل کے دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے جس میں 8 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرنے والوں میں ابوظبی سے کیمبرج ہائی اسکول اور انڈین اسکول المرور ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی : لاڑکانہ کی ٹیم ایبٹ آباد کے خلاف 63 رنز پر آؤٹ

قائداعظم ٹرافی : لاڑکانہ کی ٹیم ایبٹ آباد کے خلاف 63 رنز پر آؤٹ۔ لاہور وائٹس کے احمد بشیر اور ایبٹ آباد کے محمد عادل کی سات سات وکٹیں۔ سیالکوٹ کے عاشر محمود اور اذان اویس کی ڈیرہ مراد جمالی کے خلاف اوپننگ ڈبل سنچری پارٹنرشپ لاہور 7 نومبر ۔ قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ کے پہلے دن ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا کیخلاف ٹی20 سیریز، چھ پاکستانی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ ختم

آسٹریلیا کیخلاف ٹی20 سیریز، چھ پاکستانی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ ختم آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کے چھ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ کراچی میں ختم ہوگیا۔ کھلاڑی 10 نومبر کو آسٹریلیا روانہ ہونگے۔۔ نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ کے کھلاڑیوں نے پانچ روز ٹریننگ کی، جہاں فیلڈنگ اور کیچز کے علاوہ بیٹنگ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free