اعظم خان پر عائد جرمانہ ختم کردیا گیا۔ کراچی، 28 نومبر 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ نے بیٹر اعظم خان پر عائدکردہ جرمانے کا جائزہ لینے کے بعد اسے ختم کردیا ہے۔ کراچی وائٹس کے کھلاڑی اعظم خان پر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں لاہور بلوز کے خلاف نیشنل بینک اسٹیڈیم میں ہونے والے میچ کے دوران پی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket pakistan
دورۂ نیوزی لینڈ ; پہلے پریکٹس میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم کی 57 رنز سے کامیابی
دورۂ نیوزی لینڈ کے پہلے پریکٹس میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم کی 57 رنز سے کامیابی کپتان ندا ڈار کی عمدہ بولنگ ، چار وکٹیں حاصل کیں۔ کرائسٹ چرچ 28 نومبر، 2023: پاکستان کی ویمنز کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے دورے کے پہلے پریکٹس میچ میں نیوزی لینڈ الیون کو57 رنز سے شکست دیدی۔ برٹ سٹکلف اوول لنکن ...
مزید پڑھیں »ایشین چیمپئن پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام
ایشین چیمپئن پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں کراچی میں تقریب کا اہتمام کیا گیا اس تقریب کے مہمان خصوصی وزیر اعلی سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر تھے کراچی یونیورسٹی کے وائس چانسلر جناب خالد عراقی کی جانب سے ظہرانہ دیا گیا دیگر مہمانوں میں پروگرام کی روح رواں کشور زہرہ سابق ایم این اے، خالد ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ : لاہور بلوز، راولپنڈی، ملتان، سیالکوٹ، ایبٹ آباد، اسلام آباد، لاہور وائٹس اور پشاور کی کامیابی
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ : لاہور بلوز، راولپنڈی، ملتان، سیالکوٹ، ایبٹ آباد، اسلام آباد، لاہور وائٹس اور پشاور کی کامیابی آزاد جموں کشمیر کی ٹیم صرف 59 رنز پر آؤٹ کراچی 28 نومبر، 2023:ء نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں پیر کے روز کھیلے گئے میچوں میں لاہور بلوز، راولپنڈی، ملتان، سیالکوٹ، ایبٹ آباد، اسلام آباد، لاہور وائٹس ...
مزید پڑھیں »کرکٹ بیٹ پر فلسطین کا جھنڈا ; پاکستانی بلے باز اعظم خان پر جُرمانہ.
کراچی مین جاری ڈومیسٹک نیشنل ٹی20 کرکٹ لیگ میں ایک میچ کے دوران بیٹ پر فلسطین کا جھنڈا لگانے پر ’کراچی ریجن وائٹس‘ کے بلے باز اعظم خان پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ اعظم خان پر جُرمانہ اتوار کو ’لاہور ریجن بلیوز‘ کے خلاف میچ کے دوران کیا گیا۔ ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ : راولپنڈی، پشاور، ایبٹ آباد، کراچی بلوز، لاہور بلوز اور اسلام آباد کی کامیابی
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ : راولپنڈی، پشاور، ایبٹ آباد، کراچی بلوز، لاہور بلوز اور اسلام آباد کی کامیابی ذیشان ملک کی جارحانہ سنچری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں اتوار کے روز کھیلے گئے میچوں میں راولپنڈی، پشاور، ایبٹ آباد، کراچی بلوز، لاہور بلوز اور اسلام آباد نے کامیابی حاصل کرلی۔ ایچ پی سی اوول گراؤنڈ میں راولپنڈی ...
مزید پڑھیں »دورہ آسٹریلیا کے لیے بھرپور تیاری کی ہے ‘ اچھی کارکردگی کے لیے پُرامید ہوں ; صائم ایوب
صائم ایوب نے پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میری کوشش میچ ونر بننے کی ہوتی ہے، میچ ونر ثابت ہوں، اپروچ فیرلیس ہونی چاہیے لیکن اچھے باؤلرز کو عزت دینی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ کنڈیشنز کے حساب سے ایڈجسٹ کرنا پڑتا ہے، ایسا نہیں کہ اندھا دھن مارنا شروع ہوجاؤ، کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »فہیم اشرف کی شادی ; ساتھی کرکٹرز اور سیاسی شخصیات کی شرکت.
کرکٹر فہیم اشرف کا نکاح سونیا شبیر سے پڑھا دیا گیا ۔ نکاح پیر سید اظہرالحسن المعروف چن پیر نے پڑھایا ۔ فہیم اشرف نے دس ہزار روپے حق مہر دلہن کو ادا کیا۔ انکی شادی کی تقریب نارووال میں منعقد ہوئی۔ قومی کرکٹر گزشتہ روز بارات لے کر اپنی دلہن لینے نارووال پہنچے۔ فہیم اشرف سفید شیروانی ...
مزید پڑھیں »سینئر قانون دان شاہ خاور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف الیکشن کمشنر تعینات.
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کے الیکشن کیلئے سینئر قانون دان شاہ خاور کو پی سی بی کا چیف الیکشن کمشنر تعینات کیا گیا ہے اور نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اس کی منظوری دے دی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہ خاور کی بطور چیف الیکشن کمشنر تقرری کی تصدیق کر دی۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ ...
مزید پڑھیں »بابراعظم نمبر ون پلئیر ہیں، بطور کھلاڑی ملک کا نام روشن کررہا ہے ‘ ذکا اشرف
بابراعظم نمبر ون پلئیر ہیں، ذکا اشرف کا پنڈی اسٹیڈیم کا دورہ. کھلاڑیوں ملاقات .. اصغر علی مبارک… پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ بابراعظم نمبر ون پلئیر ہے بطور کھلاڑی ملک کا نام روشن کررہا ہے۔ دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹریننگ سیشن کے دوسرے روز ...
مزید پڑھیں »