ٹیگ کی محفوظات : cricket pakistan

پاکستانی کرکٹ ٹیم آئندہ سال جنوری میں نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی؟

قومی کرکٹ ٹیم آئندہ سال جنوری میں 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور نیوزی لینڈ کرکٹ (این سی بی) کے درمیان قومی ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ میں ردو بدل کے حوالے سے بات چیت جاری ہے۔ پی سی بی اور این سی ...

مزید پڑھیں »

انٹرکالج رمضان ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کامیاب رہا، اسے مزید توسیع دیں گے، محسن نقوی

پہلا انٹرکالج رمضان ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ انتہائی کامیاب رہا، محسن نقوی۔ کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں منعقدہ ٹورنامنٹ میں 63 میچز کھیلے گئے۔ کراچی میں جناح کالج، لاہور میں پنجاب کالج اور اسلام آباد میں آئی ایم پی سی سی H-8/4 کالج نے کامیابی حاصل کی۔ آئندہ سال وسیع پیمانے پر یہ ٹورنامنٹ منعقد کریں گے، محسن نقوی۔ امید ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان ؛ عماد اور عامر کی واپسی

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے قومی ٹیم کے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ عماد وسیم اور محمد عامر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی ہوئی ہے۔ دو نئے کھلاڑی عثمان خان اور عرفان خان نیازی پہلی بار ٹیم میں شامل  عثمان اور عرفان نے اپنی عمدہ کارکردگی سے ٹیم میں جگہ بنائی ہے۔ محمد ...

مزید پڑھیں »

قومی فاسٹ باولر احسان اللہ عید کے بعد برطانیہ روانہ ہونگے؟

 پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے میڈیکل پینل کا احسان اللہ کی انجری پر موقف سامنے آگیا۔ قومی فاسٹ باولر احسان اللہ عید کے بعد برطانیہ روانہ ہونگے۔ ذرائع احسان اللہ انجری کا معائنہ کروانے برطانیہ جائیں گے ،ذرائع احسان اللہ16اپریل کواسلام آباد سے مانچسٹر کیلیے روانہ ہوں گے، ذرائع مانچسٹر کے مقامی سرجن احسان اللہ کی کہنی کی ...

مزید پڑھیں »

وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کی نظر میں بہترین کپتان کون ؟

ٹی20 ورلڈکپ سے قبل قومی ٹیم کے کپتان کی تبدیلی پر وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے بھی لب کشائی کردی۔  مقامی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں سابق کپتان سرفراز احمد سوال کیا گیا کہ بابراعظم، محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی اور شاداب خان میں سے بہترین کپتان کون ہے؟ جس پر انہوں نے جواب دیتے ہوئے کہا ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم ایک مرتبہ پھر سے …………..؟

  قومی ٹیم کی کمان ایک مرتبہ پھر شاہین سے لیکر بابر اعظم کو دی جانے کا امکان ! بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کمان ایک مرتبہ پھر شاہین شاہ آفریدی سے لے کر سابق کپتان بابر اعظم کو دی جانے کا امکان ہے ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سلیکشن کمیٹی ...

مزید پڑھیں »

کاکول ٹریننگ کیمپ ؛ آرمی ٹرینرز کی زیر نگرانی پاکستانی کرکٹرز کی ٹریننگ جاری

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سمیت کئی اہم سیریز کی تیاریوں کے لیے قومی کرکٹرز کا کاکول اکیڈمی کے فٹنس کیمپ جاری پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سمیت آنے والی سیریز کی تیاریوں کے لیے پاک فوج کے تعاون سے کاکول اکیڈمی میں فٹنس کیمپ کا انعقاد کیا ہے جو 8 اپریل تک جاری رہے گا۔ ٹریننگ کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ بحال کردیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ بحال کردیا۔ پی سی بی کی ایک کمیٹی کی طرف سے مکمل سماعت کے عمل کے بعد اور معاملے میں شامل تمام اسٹیک ہولڈرز کے خیالات کو مدنظر رکھتے ہوئے حارث کا سینٹرل کنٹریکٹ یکم دسمبر 2023 سے ختم کر دیا گیا اور انہیں 30 جون ...

مزید پڑھیں »

ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ آج سے شروع

ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ آج سے شروع …….اصغرعلی مبارک……, قومی کرکٹ ٹیم کی فٹنس بہتر بنانے کے لیے پاکستان فوج مدد کرے گی اس سلسلے میں ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا 2 ہفتے کا تربیتی کیمپ آج سے شروع ہوگا۔  کیمپ 25 مارچ سے 8 اپریل تک کاکول میں لگایا جائے ...

مزید پڑھیں »

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے ریوینو جنریشن کا پلان طلب کر لیا۔

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے ریوینوجنریشن کا پلان طلب کر لیا۔ متعلقہ ڈائریکٹرز کو ٹاسک دے دیا چئیرمین پی سی بی کی زیر صدارت تمام ڈائریکٹرز کا اہم اجلاس۔ پی ایس ایل کو زیادہ دلچسپ بنانے اور خواتین کرکٹرز کےلئے پی ایس ایل شروع کر نے کی تجاویز لاہور24 مارچ۔۔چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پی سی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free