ٹیگ کی محفوظات : cricket

ہر جگہ کام کرنے کیلئے تیار ہوں مگر ٹیم کیساتھ کام نہیں کرسکتا،محمد یوسف

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں بیٹنگ کوچ اور سابق کپتان محمد یوسف کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مثبت کام کرنے کی وجہ سے ذمہ داریاں سنبھالنے کا فیصلہ کیا ہے، مصباح الحق کے حوالے سے باتیں اب ماضی کا حصہ ہیں، دونوں نے الگ الگ جگہ رہ کر پاکستان کرکٹ کی بہتری کے لیے کام ...

مزید پڑھیں »

جادوگرسپنر عبدالقادر جب گیند کراتے تو کیا ہوتا تھا؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)‏پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ جب میں نے کرئیر کا آغاز کیا تو قادر سینئر ساتھی تھے، کرئیر میں بڑے اسپنرز کا مقابلہ کیا، باصلاحیت اسپنرز کے ساتھ کھیلا لیکن ان جیسا اسپنر آج تک نہیں دیکھا، جب وہ لیگ اسپن اور گگلی کراتے تھے تو ان کی گیند سے آواز ...

مزید پڑھیں »

جادوگرلیگ سپنر عبدالقادر کو جدا ہوئے ایک سال ہو گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)عبدالقادر ایک برس پہلے 6 ستمبر کی رات آٹھ بجے گھر والوں کے ساتھ بیٹھے تھے کہ اچانک انہیں دل کی تکلیف ہوئی اور خوش گپیاں کرتے کرتے رک گئے، تکلیف بڑھنے پر انہیں فوری اسپتال لے جانے کی کوشش کی گئی لیکن راستے میں مزید طبعیت خراب ہوئی اور پھر حرکت قلب بند ہونے سے انتقال ہو ...

مزید پڑھیں »

سرلنکن پریمیئر لیگ میں پاکستان کی ایک ٹیم کی شرکت کیلئے بات چیت فیصلہ کن مرحلے میں داخل

کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکن پریمیئرلیگ میں پاکستان سے بھی ایک ٹیم کی شرکت کا امکان روشن ہوگیا، بات چیت فیصلہ کن مراحل میں داخل ہو چکی اور جلد اعلان متوقع ہے، ایونٹ کا انعقاد نومبرسے دسمبر کے دوران مناسب ونڈو دیکھ کر کیا جائے گا، منتظمین نے آئیکون کرکٹرز کی ابتدائی فہرست میں شاہد آفریدی، شعیب ملک اورمحمد حفیظ ...

مزید پڑھیں »

کریبین پریمیئر لیگ،سینٹ لوسیا زوکس نے بارباڈوس ٹرنڈنٹس کو شکست دیدی

تاروبا(سپورٹس لنک رپورٹ)کریبین پریمیئر لیگ کے 5ویں میچ میں سینٹ لوسیا زوکس نے بارش سے متاثرہ میچ میں بارباڈوس ٹرینڈنٹس کو ڈ ی ایل میتھڈ کے تحت 7وکٹوں سے ہرادیا ۔بارباڈوس نے 18.1اوورزمیں 7وکٹوں پر جانسن چارلس کے 35رنز کی بدولت 131رنزبنائے تھے کہ تیز بارش شروع ہوگی ۔ سینٹ لوسیا کو ڈی ایل میتھڈ کے تحت 5اوورزمیں 47رنز بنانے ...

مزید پڑھیں »

تیسرے ٹیسٹ میچ کا ٹاس انگلینڈ نے جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا،پاکستان کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں

سائوتھمٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کا ٹاس انگلینڈ نے جیت لیا ہے اور وہ بیٹنگ کرے گا ،انگلش کپتان جو روٹ کا خیال ہے کہ "یہ پچھلی وکٹ کے مقابلے میں قدرے خشک لگتا ہے ، لہذا ہم کوشش کرتے ہیں کہ پہلے اس کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں اور بعد ...

مزید پڑھیں »

سائوتھمٹن ٹیسٹ،چوتھا روز بھی بارش کی وجہ سے کھیل شروع نہ ہوسکا

سائوتھمٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ سائوتھمٹن میں بارش کی وجہ سے چوتھے روز بھی تاحال شروع نہیں ہوسکا ہے یاد رہے کہ پاکستان کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 236 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی تھی جس کے جواب میں انگلش ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر ...

مزید پڑھیں »

امید ہے انگلش ٹیم آئندہ سال دورہ پاکستان پر آئے گی،وسیم اکرم

سائوتھمٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے امید ظاہر کی ہے کہ انگلش ٹیم آئندہ دو سال میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ گزشتہ روز انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان نے کورونا وائرس کے باوجود برطانیہ کا دورہ کیا لہٰذا انگلش کرکٹ بورڈ کو چاہئے کہ وہ اپنی ٹیم بھیجے ۔ واضح رہے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ٹیم کم بیک کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے،وقاریونس

سائوتھمٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم زیادہ تجربہ کار نہیں ہے، ہمیں تھوڑا انتظار کرنا پڑے گا۔قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کا ویڈیو کانفرنس میں کہنا تھا کہ مانچسٹر ٹیسٹ میں شکست کا افسوس ہے، کچھ سیشنز اچھے نہیں کھیلے لیکن پاکستان ٹیم کم بیک کرنے ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ میں ہونے والا ویمنز ورلڈ کپ بھی ملتوی

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اگلے سال نیوزی لینڈ میں ہونے والا ویمنز ورلڈ کپ بھی ملتوی کردیا، جبکہ 2021ء میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے بھارت کو میزبان برقرار رکھا ہے۔ آسٹریلیا 2022ء کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اعلامیہ کے مطابق اگلے سال نیوزی ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free