لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ میں پہلی بارہر میچ کی ٹکٹ کی قیمت مختلف رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل سیزن 5 کے ہر میچ کی ٹکٹ مختلف رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، تاہم اس حوالے سے مشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان سپر ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket
سید سلطان شاہ پاکستان بلائینڈ کرکٹ کونسل کے نئے چیئرمین دوبارہ منتخب
اسلام آباد ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) سید سلطان شاہ آئندہ 3سال کے لئے پاکستان بلائینڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی) کے نئے چیئرمین دوبارہ منتخب ہو گئے ہیں۔ اتوار کو پاکستان بلائینڈ کرکٹ کونسل کے انتخابات لاہور میں منعقد ہوئے جس میں سید سلطان شاہ آئندہ 3سال کے لئے پی بی سی سی کے چیئرمین دوبارہ منتخب ہو گئے ...
مزید پڑھیں »انڈر19 ورلڈ کپ کرکٹ،دلچسپ معلومات
پریٹوریا(سپورٹس لنک رپورٹ)اس سال کرکٹ شائقین محدود اوورز کے عالمی مقابلوں کی بہار دیکھنے کے لیے تیار ہوجائیں۔ ایک طرف آسٹریلیا کے میدانوں میں مردوں اور خواتین کی ٹیمیں ٹی20 کے عالمی خطاب کے لیے ایک دوسرے کے مدِمقابل ہوں گی تو دوسری طرف نوجوان مرد کھلاڑی جنوبی افریقہ میں اگلے 3 ہفتے تک جاری رہنے والے 50 اوورز کے ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے چیف سلیکٹر اور کپتان کی مشاورت
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق، قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور کوآرڈینیٹر برائے سلیکشن کمیٹی ندیم خان کے درمیان ملاقات آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوئی۔ ملاقات میں بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے کھلاڑیوں کے ناموں پر مشاورت کی گئی۔ پاکستان اور بنگلہ دیش ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش پریمیئر لیگ،محمد عامرکی تباہ کن بائولنگ،6وکٹیں حاصل کیں
ڈھاکہ:(سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیش پریمئر لیگ کے پہلے کوالیفائرز میں محمد عامر کی تباہ کن بولنگ نے کرکٹ دیوانوں کو حیران کر دیا، سترہ رنز کے عوض چھ وکٹوں کا کارنامہ کر دکھایا۔ڈھاکہ میں بنگلا دیش پریمئر لیگ کی سرفہرست کھلنا ٹائیگرز کا نمبر ٹو راجشاہی رائلز سے میچ پڑا، محمد عامر کی ٹیم کھلنا ٹائیگرز نے مقررہ بیس ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان ٹیم کی پریٹوریا میں بھرپور ٹریننگ
پریٹوریا(سپورٹس لنک رپورٹ)انڈر۔ 19 کرکٹ ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان انڈر۔19 ٹیم نے پریٹوریا میں تین گھنٹے کا ٹریننگ سیشن کیا، کھلاڑیوں نے بولنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ کی بھرپور پریکٹس کی، پاکستان ٹیم کل دوسرا پریکٹس میچ سری لنکا کے خلاف کھیلے گی۔ آئی سی سی انڈر-19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے قومی انڈر-19 ٹیم نے ان ...
مزید پڑھیں »آواز کون اٹھائے گا؟
تحریر سید ابرار شاہ پاکستان کرکٹ بورڈ یعنی پی سی بی پاکستان میں ہر قسم کی کرکٹ ٹیسٹ کرکٹ سے لیکر سکول کرکٹ کے امور چلانے کا ادارہ ہے۔ یہ ادارہ یکم مئی 1949 میں بورڈ آف کرکٹ کنٹرول فار پاکستان (بی سی سی پی) کے نام سے بنا ہے اور 28 جولائی 1952 کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف فنانشل آفیسر (سی ایف او) بدر منظور خان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف فنانشل آفیسر (سی ایف او) بدر منظور خان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔8 سال پی سی بی کے سی ایف او رہنے والے بدر منظور خان رواں ماہ کے اختتام پر عہدے سے الگ ہوجائیں گے۔بدر منظور خان کا کہنا ہے کہ وہ جولائی 2011 میں پاکستان کرکٹ بورڈ سے منسلک ہوئے ...
مزید پڑھیں »پشاور زلمی اور ہائیر پاکستان کے درمیان پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کے لیے ایم او یو پر دستخط
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)میڈیا اور برانڈ ویلیو کے لحاظ سے پی ایس ایل کی نمبرون فرنچائز پشاور زلمی اور پاکستان کی نمبر ہوم اپلائنسس برانڈ ہائیر پاکستان کے درمیان پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کے لیے ایم او یو پر دستخط ہوگئے۔ ہائیر پاکستان مسلسل تیسرے سال پشاور زلمی کا ٹائٹل اسپانسر بن گیا ۔ ایم او یو دستخط کی تقریب ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 5،لاہور قلندرز کے کرس لین کی خدمات سے محروم ہونے کا خدشہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرزکے لیے بری خبر آگئی ، پی ایس ایل5میں فرنچائز کے سٹار کھلاڑی آسٹریلیاکے کرس لین کی شمولیت پر تاحال سوالیہ نشان موجود ہیں ۔ تفصیلات کے دنیائے کرکٹ کے جارح مزاج بلے باز کرس لین کے بارے میں پاکستانی شائقین کرکٹ کو بری خبر سنائی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق پی ایس ...
مزید پڑھیں »