ٹیگ کی محفوظات : delhi

مہندر سنگھ دھونی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔بھارتی کرکٹ کی تاریخ کے کامیاب ترین کپتان مہندر سنگھ دھونی نے انسٹاگرام پر جاری ایک ویڈیو میں اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ویڈیو کے کیپشن میں دھونی نے لکھا ہے کہ ‘شکریہ! آپ کے مسلسل پیار اور سپورٹ کا شکریہ۔ ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹ بورڈ گزشتہ 10ماہ سے اپنے کرکٹرز کو واجبات ادا نہ کرسکا

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)دنیا کے امیر ترین بھارتی کرکٹ بورڈ نے کرکٹرز کے واجبات 10 ماہ سے ادا نہیں کیے، جس کی وجہ سے کھلاڑی کورونا میں مالی مسائل کا شکار ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ‏ 27 سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کرکٹرز کو اکتوبر سے سہ ماہی قسط تک نہیں ملی۔ 2018 کی بیلنس شیٹ کے مطابق بھارتی ...

مزید پڑھیں »

بھارتی ویب سائٹ نے اعلیٰ ترین اعزاز کو نشان حیدر سمجھ لیا

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ویب سائٹ ’انڈیا ٹوڈے‘ نے ویسٹ انڈیز کے کرکٹر ڈیرن سیمی کو حکومت پاکستان کی طرف سے اعلیٰ ترین سویلین ایوارڈ ’نشانِ پاکستان’ دینے کے اعلان پر ایوارڈ کا نام تبدیل کرکے اسے اعلیٰ ترین فوجی اعزاز ’نشانِ حیدر‘ میں بدل دیا۔چند روز قبل حکومتِ پاکستان کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا تھا کہ ...

مزید پڑھیں »

ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی بہن کی شادی، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے رواں سال اکتوبر میں تصدیق کی تھی کہ ان کی بہن دسمبر میں شادی کرنے جارہی ہیں اور اب ان کی شادی کی تقریبات کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر سامنے آگئیں۔ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا کی شادی بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہر الدین کے بیٹے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free