ہم پاکستان میں بننے والے فٹ بال کے معیار سے انتہائی خوش ہیں۔ معیار کے ساتھ ساتھ اسکی برانڈنگ بھی قابل شناخت ہوتی ہے۔ یہ بات ڈی سی سا کر کلب کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر گرے اینڈ رولِس نے سفیر پاکستان مسعود خان سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ ان کے ہمراہ چیئرپرسن، بورڈ آف ڈائریکٹرز، ڈی سی سا کر کلب ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : fifa news
قومی فٹبال ٹیم سعودی عرب کے خلاف بھرپور تیاری سے میدان میں اترے گی ؛ کوچ تریشن پٹیل
پاکستان فٹبال ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ تریشن پٹیل کا کہنا ہے کہ قومی فٹبال ٹیم سعودی عرب کے خلاف بھرپور تیاری سے میدان میں اترے گی۔ سعودی عرب ایک مضبوط ٹیم ہے، مگر ہم ہر میچ کی طرح اس میچ کو بھی پوری محنت سے کھیلیں گے، پچھلے دو کوالیفائنگ میچز کے نتائج مایوس کن تھے، مجھے یقین ہے کہ ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 کے میچ کیلئے سعودی عرب فٹبال ٹیم 5 جون کو اسلام آباد پہنچے گی
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 کے میچ کیلئے سعودی عرب فٹبال ٹیم 5 جون کو اسلام آباد پہنچے گی۔ سعودی عرب فٹبال ٹیم چارٹرڈ پرواز سے ریاض سے اسلام آباد پہنچے گی، پاکستان اور سعودی عرب کا میچ 6 جون کو اسلام آباد میں شیڈول ہے۔ پاکستان کا فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 کا یہ آخری ہوم میچ ...
مزید پڑھیں »یو اے ای کی ٹیم آل این کلب نے ایف سی فٹ بال چیمپئنز لیگ کا فائنل اپنے نام کر لیا
یو اے ای کی ٹیم آل این کلب نے ایف سی فٹ بال چیمپئنز لیگ کا فائنل اپنے نام کر لیا۔ آل این کلب نے یوکو ہاما مرینوز کو اے ایف سی چیمپئنز لیگ کے فائنل میں شکست دے کر تمغہ اپنے نام کیا، آل این کلب کی ٹیم نے یوکون ہاما کو پانچ ایک سے شکست دی۔ آل این ...
مزید پڑھیں »مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا۔
مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا۔ اس نئی فتح کے بعد مانچسٹر لیگ یہ کارنامہ انجام دینے والی لیگ کی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔ آرسنل کی ٹیم لیگ کے آخری روز فتح کے باوجود دو پوائنٹس کے فرق سے دوسرے نمبر پر رہی جبکہ لیورپول کا تیسرا نمبر رہا۔
مزید پڑھیں »برازیل فیفا ویمن ورلڈکپ 2027 کی میزبانی حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔
برازیل فیفا ویمن ورلڈکپ 2027 کی میزبانی حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ برازیل کو فیفا کانگریس میں پاکستان سمیت 119ملکوں نے ووٹ دیا جبکہ بیلجیئم ،نیدرلینڈز اور جرمنی کی مشترکہ طور پر لگائی گئی بولی کو 78 ووٹ ملے۔ امریکا اور میکسیکو بھی اس ایونٹ کی میزبانی حاصل کرنے کی دوڑ میں شامل تھے لیکن انہوں نے 2031ء کے ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز راؤنڈ ٹو ؛ سعودی عرب فٹبال فیڈریشن کے وفد کا اسلام آباد کا دورہ
فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 پاکستان بمقابلہ سعودی عرب فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ ٹو میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مقابلے سے قبل سعودی فٹ بال فیڈریشن کے وفد نے اسلام آباد کا دورہ کیا ہے۔ وفد میں سعودی فٹنس کوچ کلاڈیو اور لاجسٹکس مینیجر مصب ابراہیم شامل ہیں جنہوں نے جناح اسٹیڈیم اسلام آباد ...
مزید پڑھیں »نیشنل چیلنج کپ 2023 ؛ واپڈ اور ایس اے گارڈنز نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
نیشنل چیلنج کپ 2023 میں سنسنی خیز کوارٹر فائنل کے بعد وابڈ اور ایس اے گارڈنز نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ پہلے کوارٹر فائنل میں میں ایس اے گارڈنز نے ڈبلیو ایس ٹی سی کو 1-0 سے شکست دے دی۔ میچ کا واحد گول عمر نے 38ویں منٹ میں کیا۔ ایس اے گارڈنز کے ہیڈ کوچ ظفر اقبال ...
مزید پڑھیں »اے ایف سی کے وفد کی پی ایف ایف کے مختلف ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان سے ملاقات
اے ایف سی کے 3رکنی وفد کی پاکستان فٹبال فیڈریشن میں مختلف شعبوں کے سربراہان سے ملاقات میں اہم معاملات پر غور کیا گیا۔ لاہور – 7 مئی 2024 ؛ (نوازگوھر) پیر کو لاہور پہنچنے والے مہمان آفیشلز میں ہیڈ آف اسٹریٹجک پلاننگ و ایڈوائزری یونٹ لیزارس جانسن، سینئر منیجر ساؤتھ ایشیا یونٹ سونم جمی اور منیجر ساؤتھ ایشیا یونٹ ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 ؛ پاکستان بمقابلہ سعودی عرب میچ آفیشلز کا اعلان
فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 پاکستان بمقابلہ سعودی عرب فیفا کی جانب سے میچ آفیشلز کا اعلان بحرین کے حسن محفود بطور ریفری فرائض سرانجام دیں گے کرغستان کے کیمل توکابیو (Kemel Tokabev) میچ کمشنر ہوں گے پاکستان بمقابلہ سعودی عرب 6 جون کو شیڈول ہے میچ جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلا جائے گا
مزید پڑھیں »