ٹیگ کی محفوظات : fifa news

 مشہور فٹبالر نیمار کو 1ملین ڈالرز کا جرمانہ

  مشہور فٹبالر نیمار کو 1ملین ڈالرز کا جرمانہ ، گھر کی تعمیر بھی رکوا دی گئی ۔ تفصیلات کےمطابق برازیل کے فٹبالر نیمار ریو ڈی جنیرو کوسٹل ٹاؤن میں اپنا عالی شان گھر بنوا رہے ہیں، انتظامیہ کا دعویٰ ہے کہ مشہور فٹبالر اپنے بنگلے کی تعمیر کیلئے ماحولیات قوانین کی خلاف ورزی کر رہے ہیں ، جس کی ...

مزید پڑھیں »

مانچسٹر سٹی پہلی بار یونین آف یورپین فٹبال ایسوسی ایشن چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرنے میں کامیاب

  مانچسٹر سٹی پہلی بار یونین آف یورپین فٹبال ایسوسی ایشن چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرنے میں کامیابی ہو گئی، استنبول کے اتاترک اولمپک سٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں مانچسٹرسٹی نے انٹر میلان کو ایک صفر سے شکست دی۔   فائنل میچ میں مانچسٹر سٹی کی جانب سے میچ کا واحد گول 68 ویں منٹ میں روڈری ...

مزید پڑھیں »

 دُنیائے فٹ بال کے سٹار کھلاڑی لیونل میسی کو چین کی پولیس نے رہا کردیا۔

     دُنیائے فٹ بال کے سٹار کھلاڑی اور ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی کو چین کی پولیس نے حراست میں لیا اور تفتیش کے بعد رہا کردیا۔   عالمی میڈیا کے مطابق میسی کو چین کی سرحدی پولیس نے ویزے کی وجہ سے حراست میں لیا تھا۔ حراست میں لینے کے بعد پولیس نے معروف فٹبالر سے تفتیش بھی ...

مزید پڑھیں »

لیونل میسی پی ایس جی کو چھو ڑ کر امریکی کلب انٹرمیامی جوائن کریں گے

    اسٹار فٹ بالر اور ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی پی ایس جی کو چھو ڑ کر انٹرمیامی جوائن کریں گے ۔   تفصیلات کے مطا بق لیونل میسی فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین سے دوبار ہ معاہدہ نہیں کریں گے پہلے یہ خبریں تھیں کہ میسی سعودی کلب الہلال میں شامل ہونگے لیکن اب لیونل میسی نے سعودی ...

مزید پڑھیں »

فٹبال میچ کے دوران بھگدڑ، 12 افراد ہلاک

    ایل سلواڈور میں موجود فٹبال اسٹیڈیم میں میچ کے دوران بھگدڑ مچنے سے میچ دیکھنے آئے 12 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔   سی این این کے مطابق بھگدڑ مچنے کا یہ واقعہ ایل سلواڈور کے دارالحکومت سان سلواڈور میں فٹبال میچ کے دوران پیش آیا۔ میچ کے دوران تماشائیوں کی بڑی تعداد نے اسٹیڈیم میں زبردستی ...

مزید پڑھیں »

سابق امریکی اسٹار فٹبالر جیم براؤن 87 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

سابق امریکی اسٹار فٹبالر جیم براؤن 87 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔   غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق امریکی اسٹار فٹبالر جیم براؤن نے اداکاری اور شہری حقوق کی خاطر فٹبال کے کیریئر کو جلد ختم کر دیا تھا۔ جم نے فٹبال کو اپنے کیریئر کے عروج پر خیرباد کہہ دیا تھا جس کے بعد ...

مزید پڑھیں »

فٹبال کے معروف کھلاڑی کرسٹیا رونالڈو دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی بن گئے۔

  فٹبال کے معروف کھلاڑی کرسٹیا رونالڈو دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی بن گئے۔   غیر ملکی جریدے نے 2023 میں سب سے زیادہ رقم کمانے والے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی جس کے مطابق کرسٹیا رونالڈو سعودی کلب النصر میں شمولیت کے بعد دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی بن گئے ...

مزید پڑھیں »

قطر کے شیخ جاسم نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو خریدنے کیلئے کھیلوں کی تاریخ کی سب سے مہنگی ترین بولی لگادی۔

  قطری بینکر شیخ جاسم بن حمد الثانی اور برطانوی ارب پتی جم ریٹکلف نے  فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کو خریدنے کے لیے اپنی تیسری اور آخری پیشکش کردی ہے۔ شیخ جاسم اور  ریٹکلف کے درمیان کلب کی خریداری کیلئے جنگ چل رہی ہے،  یہ جوڑی گلیزر فیملی سے پریمیئر لیگ کلب خریدنے کے لیے اہم دعویدار بن کر ابھری ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free