ٹیگ کی محفوظات : foot ball news

نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راﺅنڈ ؛ مزید چار میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔

نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راﺅنڈ کے گروپ اسٹیج کے آخری روز مزید چار میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔ گروپ سی سے واپڈا اور ڈبلیو ایس ٹی سی، گروپ ڈی سے ایس اے گارڈنز اور پی اے ایف نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ پہلے میچ میں، واپڈا نے ڈبلیو ایس ٹی سی کے خلاف 3-1 سے کامیابی حاصل ...

مزید پڑھیں »

اے ایف سی کا 3رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا.

اے ایف سی کا 3رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا  ہیڈ آف اسٹریٹجک پلاننگ اور ایڈوائزری یونٹ لیزارس جانسن شامل سینئر منیجر ساﺅتھ ایشیا یونٹ سونم جگمی بھی مہمان وفد کا حصہ منیجر ساﺅتھ ایشیا یونٹ دنیش ڈی سلوا بھی مہمانوں میں شامل ہیں پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک سے ملاقات این سی رکن شاہد نیاز کھوکھر اور ڈیپارٹمنٹ ہیڈز ...

مزید پڑھیں »

نیشنل چیلنج کپ 2023 کے فائنل راؤنڈ کے تیسرے روز مزید چار میچز کا فیصلہ

اسلام آباد کے جناح اسپورٹس کمپلیکس میں نیشنل چیلنج کپ 2023 کے فائنل راؤنڈ کے تیسرے روز مزید چار میچز کا فیصلہ ہو گیا۔ پہلے میچ میں ماشا یونائیٹڈ نے پاکستان نیوی کو 1-0 سے شکست دی۔ میچ کا واحد گول مجاہد حسین نے کیا۔ دوسرے میچ میں پاکستان آرمی اور ایچ ای سی کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں ...

مزید پڑھیں »

افغانستان فٹسال ٹیم نے ورلڈ کپ 2024ء کے لیے کوالیفائی کر لیا

افغان ٹیم نے آج صبح ایشیا کپ کے پلے آف راؤنڈ میں کرغزستان کو 3-5 سے شکست دے کر فٹسال ورلڈ کپ 2024ء کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے جب افغان ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے کا اعزاز حاصل کرے گی۔ افغانستان کے علاوہ فرانس، نیوزی لینڈ اور تاجکستان وہ ٹیمیں ہیں جنہوں نے پہلی بار فٹسال ...

مزید پڑھیں »

کراچی سٹی نے مینز اور ویمنز فٹسال نیشنل کپ کراچی ایڈیشن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

فورزا ایف سی اور کراچی سٹی نے مینز اور ویمنز فٹسال نیشنل کپ کراچی ایڈیشن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ۔ فورزا ایف سی اور عبدل ایف سی نے فائنل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ 3-3 کی برابری کے میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا۔ فورزا کی جانب سے علی ریاض اور عریز نے گول کیے ...

مزید پڑھیں »

پی ایف ایف فٹسال نیشنل کپ کے آخری مرحلے میں پہلے روز 18 میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔

کراچی کے لیجنڈز ایرینا میں جاری پی ایف ایف فٹسال نیشنل کپ کے آخری مرحلے میں پہلے روز 18 میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔ گروپ اے کے پہلے میچ میں عبدل ایف سی نے ایم ای ایس ایف سی کو 6-2 سے شکست دی۔ دوسرے مقابلے میں بلوچ یوتھ ایف سی نے غریب شاہ یونین ایف سی کو 3-2 سے ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ ملتان فٹ بال کے نو منتخب صدر جاوید قریشی اور کابینہ کے اعزاز میں ظہرانہ

ملتان کرکٹ صدر محمد ارسلان خان کی ڈسٹرکٹ فٹ بال کے نو منتخب صدر میاں محمد جاوید قریشی اور کابینہ کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانہ تقریب۔ پھولوں کا تبادلہ کیک cutting . میاں محمد جاوید قریشی کی تاج پوشی ۔ ملتان (محمد ندیم قیصر) ملتان کرکٹ کے مسلسل دوسری ٹرم کے صدر ارسلان خان کی طرف سے ڈسٹرکٹ فٹ ...

مزید پڑھیں »

پی ایف ایف نے قومی خواتین فٹ بال چیمپئن شپ 2024 ملتوی کر دی۔

پی ایف ایف نے قومی خواتین فٹ بال چیمپئن شپ 2024 ملتوی کر دی۔ ایونٹ کا 5 مئی سے کراچی میں آغاز ہونا تھا کلبز نے پی ایف ایف کو فٹبالرز کی تعلیمی مصروفیات سے آگاہ کیا متعدد درخواستوں کے پیش نظر ایونٹ کے التوا کا فیصلہ کیا گیا نئے شیڈول کا اعلان کلبز سے رائے طلب کرنے کے بعد ...

مزید پڑھیں »

نیشنل چیلنج کپ فٹبال لاہور سے اسلام آباد منتقل؟

پاکستان فٹبال فیڈریشن( پی ایف ایف) نے آئندہ ماہ ہونے والا نیشنل چیلنج کپ فٹبال لاہور سے اسلام آباد منتقل کردیا ہے۔ پی ایف ایف چیلنج کپ کا دوسرا راؤنڈ طویل تاخیر کے بعد یکم مئی سے شروع ہونا ہے۔ پی ایف ایف نے ایونٹ پہلے لاہور میں کرانے کا اعلان کیا تھا لیکن اسپورٹس بورڈ پنجاب (ایس بی پی) ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر ; افغانستان نے بھارت کو شکست دے دی۔

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر 2026 کے دوسرے مرحلے کے گروپ میچ میں افغانستان نے بھارت کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔ بھارتی شہر گواہاٹی کے اندرا گاندھی ایتھلٹک اسٹیڈم میں گزشتہ روز افغانستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوا۔ بھارت کے اسٹار فٹبالر سُنیل چیتھری نے پہلے ہاف کے38 ویں منٹ میں گول اسکور ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free