اے ایف سی کا 3رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا.

اے ایف سی کا 3رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا

 ہیڈ آف اسٹریٹجک پلاننگ اور ایڈوائزری یونٹ لیزارس جانسن شامل سینئر منیجر ساﺅتھ ایشیا یونٹ سونم جگمی بھی مہمان وفد کا حصہ منیجر ساﺅتھ ایشیا یونٹ دنیش ڈی سلوا بھی مہمانوں میں شامل ہیں

پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک سے ملاقات این سی رکن شاہد نیاز کھوکھر اور ڈیپارٹمنٹ ہیڈز بھی موجود تھے میٹنگ میں پاکستان فٹبال کی موجودہ صورتحال پر بات چیت ہوئی

فیڈریشن کی گورننس، فنانس، پلاننگ، انتظامی امور پر بھی غور انفرا اسٹرکچر اور پروفیشنل فٹبال کے معاملات کا بھی جائزہ وفد 3روز تک پاکستان میں فٹبال معاملات کا جائزہ لے گا

error: Content is protected !!