ٹیگ کی محفوظات : foot ball news

فیفا ویمنز عالمی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 20 جولائی سے شروع ہوگا

  فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے زیر اہتمام خواتین کے ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا نواں ایڈیشن 20 جولائی سے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ایک ساتھ شروع ہوگا۔ یہ پہلا فیفا ویمنز ورلڈ کپ ہے جس میں ایک سے زیادہ میزبان ملک ہیں اور یہ پہلا میگا ورلڈ کپ بھی ہے جو متعدد کنفیڈریشنز میں منعقد ...

مزید پڑھیں »

ہوم لیس فٹبال ورلڈ کپ; فائنل مقابلے میں پاکستان نے جرمنی کو 0-4 سے شکست دی

  پاکستان نے امریکہ میں کھیلے جانیوالے ہوم لیس ورلڈ کپ فٹ بال کا مقابلہ جیت لیا ہے۔ فائنل مقابلے میں پاکستان نے جرمنی کو 0-4 سے شکست دی ، امریکہ کے شہر سیکری منٹو کیلی فورنیا میں ہونے والے ورلڈ کپ میں دنیا کی 28 ٹیموں نے شرکت کی، ابتدائی میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا لیکن اس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام سیف گارڈنگ ورکشاپ کا اہتمام

    پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام سیف گارڈنگ ورکشاپ کا اہتمام لاہور کے ینگ راوی کلب میں کیا گیا،   اس میں بچوں کے تحفظ، استحصال اور ان کے معاملات میں غفلت جیسے مسائل پر قابو پانے کیلئے موئثر حکمت عملی پر بات کی گئی،ورکشاپ کے شرکاءنے سوالات سے بھی اپنے علم میں اضافہ کیا۔   پروگرام کی ...

مزید پڑھیں »

کوہاٹ فٹبال ٹورنامنٹ کپ ; عمران ایف سی غورزئی کی ٹیم نے میدان مار لیا

    تفصیلات کے مطابق پہلا فٹ بال ٹورنامنٹ کوہاٹ ضیاء آفریدی فٹ بال گراؤنڈ شاہ جی کالونی راولپنڈی روڈ کوہاٹ میں کھیلا گیا   ،ٹورنامنٹ میں عمران ایف سی غورزئی کی ٹیم نے میدان مار لیا،عمران ایف سی غورزئی نے سٹار جنگل خیل کو دوکے مقابلے میں تین گول سے شکست دیکر فائنل اپنے نام کرلیا،   عمران ایف ...

مزید پڑھیں »

نوجوان فٹبالر کو میچ کے بعد بے دردی سے قتل کردیا گیا۔

    برازیل میں نوجوان فٹبالر کو میچ کے بعد بے دردی سے قتل کردیا گیا۔  مقتول فٹبالرہوگو وینیسیس کئی دنوں سے لاپتہ تھا، جسے قتل کے بعد ٹکڑے کر کے و دریا میں بہا دیا گیا تھا، 19 سالہ فٹبالر نے اپنا آخری میچ 25 جون کو کھیلا تھا اُس کے بعد دوستوں کے ساتھ ایک پارٹی پر گیا ...

مزید پڑھیں »

 انڈیا نے ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن کپ 2023 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

      انڈیا نے ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن کپ 2023 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا،فائنل میچ میں انڈین ٹیم نے کویتی ٹیم کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پرشکست دی۔   ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن کپ کےفائنل میچ میں مقررہ وقت پردونوں ٹیموں کے مابین زبردست مقابلہ دیکھنے میں آیا، مقررہ ٹائم کے اندر کھیل1-1 گول سے برابر رہا جس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فٹبال کے مسائل اور ان کا حل ‘

  پیارے پاکستان فٹ بال کمیونٹی، میں آپ سب کو مخاطب کرنا چاہتا ہوں اور ہمارے فٹ بال کی موجودہ حالت اور ہم جن چیلنجوں کا سامنا کر رہے ہیں ان پر اپنے خیالات کا اظہار کرنا چاہتا ہوں۔ گزشتہ آٹھ سالوں میں، ہم اپنے فٹ بال کو صحیح راستے پر واپس لانے کے لیے انتھک محنت کر رہے ہیں، ...

مزید پڑھیں »

فیفا رینکنگ ; پاکستانی فٹبال ٹیم 195 ویں سے 201 ویں  پوزیشن پر آگئی ہے

  پاکستانی فٹبال ٹیم کی شکستوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے ، جس کی وجہ سے قومی ٹیم کی رینکنگ میں مزید تنزلی ہوئی ہے۔   مسلسل شکستوں کے باعث قومی فٹبال ٹیم کی رینکنگ میں6 درجے تنزلی ہوئی ہے ، قومی ٹیم 195 ویں سے 201 ویں  پوزیشن پر آگئی ہے، فیفا رینکنگ میں صرف دس ٹیمیوں پاکستان سے ...

مزید پڑھیں »

ساف فٹبال چیمپئن شپ ; پاکستانی ٹیم پورے ٹورنامنٹ میں ایک بھی گول نہیں کرسکی۔ 

   قومی فٹبال ٹیم کو بھارت میں کھیلے جانیوالے ساف فٹبال چیمپئن شپ کے آخری میچ میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔   پاکستان فٹبال ٹیم کو تیسرے اور آخری میچ میں نیپال کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ، نیپال نے پاکستان میں  1-0 سے شکست دی، فیصلہ کن گول 80ویں منٹ میں نیپال ...

مزید پڑھیں »

فیفا کلب ورلڈکپ 2023 ; سعودی عرب نے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔

  رواں سال سعودی عرب میں فیفا کلب ورلڈکپ 2023 کھیلا جانا ہے جس کی میزبانی کے لیے سعودی عرب نے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔   فیفا نے رواں سال فروری میں ایک اجلاس میں سعودی عرب کو فیفا کلب ورلڈکپ 2023 کی میزبانی دی تھی، سعودی عرب پہلی مرتبہ فیفا کلب ورلڈکپ 2023 کی میزبانی کرے گا، فیفا ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free