فیفا رینکنگ ; پاکستانی فٹبال ٹیم 195 ویں سے 201 ویں  پوزیشن پر آگئی ہے

 

پاکستانی فٹبال ٹیم کی شکستوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے ،

جس کی وجہ سے قومی ٹیم کی رینکنگ میں مزید تنزلی ہوئی ہے۔

 

مسلسل شکستوں کے باعث قومی فٹبال ٹیم کی رینکنگ میں6 درجے تنزلی ہوئی ہے ،

قومی ٹیم 195 ویں سے 201 ویں  پوزیشن پر آگئی ہے،

فیفا رینکنگ میں صرف دس ٹیمیوں پاکستان سے نیچے ہیں،

فہرست میں کل 211 ممالک کی ٹیمیں موجود ہیں۔

 

error: Content is protected !!