ٹیگ کی محفوظات : hocky newws

 شاہکوٹ ہاکی سٹیڈیم ; دوستانہ میچ ‘ شیخ نعیم اختر ہاکی اکیڈمی چینوٹ نے 4.3 سے اپنے نام کیا

    شاہکوٹ ہاکی سٹیڈیم میں ایک شاندار دوستانہ میچ کھیلا گیا   جو شیخ نعیم اختر ہاکی اکیڈمی چینوٹ سینئر بمقابلہ بابا گرو نانک ہاکی اکیڈمی نانک صاحب کی سینئر ٹیموں کے درمیان ہوا یہ میچ شیخ نعیم اختر ہاکی اکیڈمی چینوٹ نے 4.3 سے اپنے نام کیا   اس میچ میں ایم آصف گجر پاکستان آرمی اور وسیم ...

مزید پڑھیں »

ایف آئی ایچ کے زہر اہتمام جونیئر مینز ہاکی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان ہوگیا.

    ایف آئی ایچ کے زہر اہتمام جونیئر مینز ہاکی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان ہوگیا.   تفصیلات کے مطابق ایف آئی ایچ کے زیر اہتمام جونیئر مینز ہاکی ورلڈ کپ 2023 کوالالمپور,ملائشیا کے بکیت جلیل نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں 5 سے 16 دسمبر تک جاری رہے گا.   مزکورہ ایونٹ میں 16 ٹیمیں شرکت کریں گی. 16 ...

مزید پڑھیں »

ایشیئن ہاکی چیمپیئنز ٹرافی ; شیڈول کا اعلان کردیا.

    ایشیئن ہاکی فیڈریشن نے بھارت کے شہر چنائے میں 3 تا 12 اگست ہونے والی ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کردیا. ایونٹ میں تمام ٹیموں کا اہک ہی پول بنایا گیا ہے.   جس میں بھارت,کوریا,ملائشیا,پاکستان,جاپان اور چین شامل ہیں. پاکستان اپنا پہلا میچ 3 اگست کو ملائشیا کیساتھ,دوسرا میچ 4 اگست کو کوریا کیساتھ, تیسرا ...

مزید پڑھیں »

ایشین چیمپئنز ٹرافی؛ سینئر ہاکی ٹیم کیلئے 30 کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کیا گیا

  پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام پی ایچ ایف سیلیکشن کمیٹی کے چیئرمین اولمپیئن کلیم اللہ خان, ممبران سیلیکشن کمیٹی, اولمپیئن ناصر علی,اولمپیئن رحیم خان,اولمپیئن شکیل عباسی , انٹر نیشنل لئیق لاشاری کی زیر نگرانی بھارت کے شہر چنائے میں 3 تا 12 اگست ہونے والی ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی میں شرکت یلئےک  کے ٹرائلز نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں ...

مزید پڑھیں »

ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی ; سینئر ہاکی ٹیم کے ٹرائلز کل نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں منعقد ہونگے.

  پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام پی ایچ ایف سیلیکشن کمیٹی کی زیر نگرانی بھارت کے شہر چنائے میں 3 تا 12 اگست ہونے والی ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے سینئر ہاکی ٹیم کے ٹرائلز کل بروز جمعرات شام 4:30 بجے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں منعقد ہونگے.   جس میں کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کیا جائے گا. ...

مزید پڑھیں »

ایشین چیمپیئنز ٹرافی ; پاکستان ہاکی ٹیم کا کیمپ 12 جون سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاھور میں منعقد ھوگا ۔

  پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام ایشین چیمپیئنز ٹرافی کی تیاریوں کے سلسلہ میں پاکستان ہاکی ٹیم کا کیمپ 12 جون سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاھور میں منعقد ھوگا ۔   پی ایچ ایف کی جانب سے تمام کھلاڑیوں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ 11 جون تک کیمپ کمانڈنٹ و مینجر پاکستان ہاکی ٹیم کرنل ر محمد ...

مزید پڑھیں »

جونیئر ہاکی ایشیاء کپ ; پاکستان اور بھارت کے میچ کا وقت تبدیل کر دیا گیا۔

    جونیئر ہاکی ایشیا ءکپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ کا وقت تبدیل کر دیا گیا۔  پاکستان اور بھارت جونیئر ہاکی ٹیموں کا میچ 1 گھنٹہ آگے ری شیڈول کیا گیا جس کے بعد یہ میچ کل رات 10 بجے کھیلا جائے گا          

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free