کرکٹ لیجنڈ برائن لارا نے پاکستانی محمد رضوان کو عظیم کھلاڑی قرار دیدیا دبئی (خصوصی رپورٹ) لیجنڈری بلے باز اور سابق ویسٹ انڈین کپتان برائن لارا نے گلوبل ٹی 20 کینیڈا میں شرکت کی تصدیق کردی ہے جو 20 جولائی سے شروع ہورہا ہے۔ ٹورنامنٹ کے تیسرے ایڈیشن میں سفیرکی حیثیت سے لارا شدت کے ساتھ اس کے آغاز ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
انڈیا کا ویسٹ انڈیز کےخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان
بھارت کے بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا کی سلیکشن کمیٹی نے بدھ کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کیریبین جزائر اور فلوریڈا، امریکہ میں کھیلی جانے والی آئندہ پانچ میچوں کی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کے لیے ہندوستان کی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ بھارت کی ویسٹ انڈیز جانے والی ٹی ٹونٹی ٹیم میں کپتان ہریدک پانڈیا ہوں گے، دیگر ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیشی ٹیم کے کپتان تمیم اقبال کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران 34 سالہ تمیم اقبال نے نم آنکھوں کے ساتھ اپنے 16 سالہ کیریئر کے اچانک اختتام کا اعلان کیا،انہوں نے 241 ون ڈے میچز کھیلے جن میں 36.62کی اوسط سے 8 ہزار 313 رنز بنائے جن میں 14 سینچریاں اور 56 نصف سینچریاں شامل ہیں ۔ میم اقبال نے ریٹائرمنٹ کا اعلان ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا کرکٹ بورڈ نے بگ بیش لیگ 2023-2024 کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔
آسٹریلیا کرکٹ بورڈ نے بگ بیش لیگ 2023-2024 کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ آسٹریلیا نے بگ بیش میں ایک نئی طرز کی سیریز متعارف کرا دی ہے، بی بی ایل میں 40 لیگ میچز کھیلے جائینگے، لیگ کا فائنل چار میچوں پر مشتمل ہو گا۔ بگ بیش لیگ میں پہلا میچ 7 دسمبر کو برسبین ہیٹ ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ; کپتان بابر اعظم چھٹے نمبر پر آگئے۔
آئی سی سی نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی گئی،قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد پانچویں سے چھٹے نمبر پر آگئے۔ نیوزی لینڈ کین ویلمسن ایک درجے بہتری کے بعد نمبر ون پوزیشن پر آگئے،انگلینڈ کے جو روٹ چار درجے تنزلی کے بعد پہلی سے پانچویں پوزیشن پرآگئے۔آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ چاردرجے بہتری کے ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ کوالیفائر ; زمبابوے کو 31 رنز سے شکست ‘ ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر
ورلڈ کپ کوالیفائر کے اہم میچ میں اسکاٹ لینڈ نے زمبابوے کو 31 رنز سے شکست دے کر ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر کردیا۔ ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 234 رنز بنائے، 235 رنز کے تعاقب میں زمبابوے کی ٹیم 41.1 اوورز میں 203 رنز ...
مزید پڑھیں »مانٹریال ٹائیگرز بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل جی ٹی ٹونٹی میں فتح کے لئے مضبوط ٹیم ہے : ڈیوڈ واٹمور
مانٹریال ٹائیگرز بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل جی ٹی ٹونٹی میں فتح کے لئے مضبوط ٹیم ہے : ڈیوڈ واٹمور برامپٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)مانٹریال ٹائیگرز کے کوچ ڈیو واٹمور کو اپنی ٹیم پر اعتماد ہے کہ وہ شائقین کرکٹ کو مایوس نہیں کرے گی اور مانٹریال ٹائیگرز جی ٹی 20 کے سیزن 3 میں پہلے سے کہیں زیادہ اچھی کارکردگی ...
مزید پڑھیں »مانٹریال ٹائیگرز شائقین کرکٹ کو مایوس نہیں کرے گی، ڈیوڈ واٹمور
مانٹریال ٹائیگرز شائقین کرکٹ کو مایوس نہیں کرے گی، ڈیوڈ واٹمور برامپٹن (نمائندہ خصوصی) مانٹریال ٹائیگرز کے کوچ ڈیو واٹمور کو اپنی ٹیم پر اعتماد ہے کہ وہ شائقین کرکٹ کو مایوس نہیں کرے گی اور مانٹریال ٹائیگرز جی ٹی 20 کے سیزن 3 میں پہلے سے کہیں زیادہ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔ مانٹریال ٹائیگرز 21 ...
مزید پڑھیں »حفیظ ، عامر، آصف اور دہانی سمیت 8 پاکستانی کھلاڑی زیم ایفرو ٹی 10 کھیلیں گے
حفیظ ، عامر، آصف اور دہانی سمیت 8 پاکستانی کھلاڑی زیم ایفرو ٹی 10 کھیلیں گے ہرارے (خصوصی رپورٹ) زیم ایفرو ٹی 10 کا پہلا ایڈیشن رواں ماہ زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے میں کھیلا جائے گا جس میں شریک 5 ٹیموں نے اپنے اسکواڈ کا انتخاب کرلیا ہے ۔ لیگ میں 8 پاکستان کھلاڑی ایکشن میں نظرآئیں گے۔ ...
مزید پڑھیں »آسٹریلوی کھلاڑیوں سے جملوں کے تبادلے پر ایم سی سی نے 3 ارکان کی رکنیت معطل کردی۔
آسٹریلوی کھلاڑیوں سے جملوں کے تبادلے پر ایم سی سی نے 3 ارکان کی رکنیت معطل کردی۔ لارڈز ٹیسٹ کے آخری روز جونی بیئرسٹو کے متنازع آؤٹ ہونے پر میریلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کے چند ممبرز نے لانگ روم میں آسٹریلوی کھلاڑیوں کے خلاف نعرے لگائے تھے۔ میریلیبون کرکٹ کلب نے 3 ارکان کی رکنیت معطل کرکے ...
مزید پڑھیں »