بھارت کی معیشت کو گزشتہ سال آئی سی سی ورلڈکپ کی میزبانی سے ہونے والے فائدے کے حیران کن اعدادو شمار سامنے آگئے ہیں۔ گزشتہ سال اکتوبر سے نومبر کے درمیان بھارت کے 10 شہروں میں آئی سی سی ورلڈ کپ کے 48 میچز کھیلے گئے۔ بھارت نے پہلی بار تنہا ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی کی، اس ورلڈکپ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
افغانستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان ہونے والا ٹیسٹ میچ بارش کی نذر
افغانستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان بھارت میں ہونے والا ٹیسٹ میچ بارش کی نذر ہو گیا۔ بھارتی ریاست نوائیڈا کے وجے سنگھ پھاٹک اسپورٹس کمپلیکس میں شیڈول ٹیسٹ میچ میں بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے ٹاس تک نہ ہو سکا۔ ٹیسٹ میچ کے پہلے دو روز موسم ٹھیک ہونے اور سورج نکلے رہنے ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان سے منتقل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، آئی سی سی
چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان سے منتقل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، آئی سی سی (اصغر علی مبارک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹیو جیوف ایلارڈائس نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان میں ہی ہوگی اور آئی سی سی کا اس ٹورنامنٹ کو کسی اور جگہ منتقل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ رپورٹ کے مطابق ...
مزید پڑھیں »زیم افرو ٹی 10 سیزن 2 کا پہلا میچ ڈربن وولوز اور بنگلہ ٹائیگرز کے درمیان ہوگا
زیم افرو ٹی 10 سیزن 2 کا پہلا میچ ڈربن وولوز اور بنگلہ ٹائیگرز کے درمیان ہوگا ، شیڈول جاری ہرارے (نوازگوھر) زیم افرو ٹی 10 کے دوسرے سیزن کی تیاریاں جاری ہیں۔ فرنچائزز نے اپنے اپنے اسکواڈ مکمل کرلئے ہرارے اسپورٹس کلب 21 ستمبر سے شروع ہونے والے ٹورنامنٹ کے لئے پوری طرح تیار ہے۔ ٹورنامنٹ کا مکمل ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تازہ ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کر دی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے تازہ ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کر دی۔ پاکستانی بیٹر بابر اعظم اور محمد رضوان کی ایک ایک درجہ ترقی ہوئی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے ٹیسٹ پلیئرز کی جاری رینکنگ کے مطابق انگلینڈ کے جو روٹ بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں او ر انگلینڈ کے ہیری بروک 7 درجے ترقی کے ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کیخلاف 10 سال بعد سری لنکا کی تاریخی فتح
سری لنکا نے 10 سال بعد انگلینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔ انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان گزشتہ روز اوول کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ میں سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ کھیلا گیا۔ سری لنکا نے انگلینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 2-1 سے ختم کی۔ ...
مزید پڑھیں »زیم افرو ٹی 10 سیزن 2 کی ڈرافٹنگ مکمل ، ٹیموں نے کھلاڑی چن لئے
زیم افرو ٹی 10 سیزن 2 کی ڈرافٹنگ مکمل ، ٹیموں نے کھلاڑی چن لئے ہرارے ; زیم افرو ٹی 10 سیزن 2 کے لئے ڈرافٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا ہے اور 6 فرنچائز نے اپنے اپنے اسکواڈ مکمل کرلئے ہیں ۔ زیم افرو ٹی 10 کا دوسرا سیزن 21 ستمبر سے شروع ہوگا اور 29 ستمبر کو ہرارے میں ...
مزید پڑھیں »محمد حارث اور شاہین آفریدی چیمپئنز ون ڈے کپ کے لئے پرامید
محمد حارث اور شاہین آفریدی چیمپئنز ون ڈے کپ کے لئے پرامید۔ میں پورے ٹورنامنٹ میں گیند، بلے اور اپنی قیادت کے ذریعے لائنز کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہوں – شاہین شاہ آفریدی مجھے امید ہے کہ شائقین بڑی تعداد میں اقبال اسٹیڈیم آکر اس ٹورنامنٹ سے لطف اندوز ہوں گے۔ محمد حارث ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ 22 ستمبر کو ’’کنکشن کیمپ‘‘ بلانے کیلئے تیار؟
پاکستان کرکٹ بورڈ 22 ستمبر کو ’’کنکشن کیمپ‘‘ بلانے کیلئے تیار پاکستان کرکٹ بورڈ 22 ستمبر کو ایک ’’کنکشن کیمپ‘‘ بلانے کیلئے تیار ہے جس کا مقصد پاکستان کرکٹ کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنا ہے۔ یہ ہائی پروفائل میٹنگ پی سی بی کے اعلیٰ حکام کو اکٹھا کریگی، بشمول وائٹ بال کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن ریڈ بال ...
مزید پڑھیں »اسٹرائیکر فرینچائز زیم افرو ٹی 10 میں نیویارک لاگوس کے نام سے شرکت کرے گی
اسٹرائیکر فرینچائز زیم افرو ٹی 10 میں نیویارک لاگوس کے نام سے شرکت کرے گی ہرارے (سپورٹس لنک) نیو یارک اسٹرائیکرز ان چند بین الاقوامی فرنچائزز میں سے ایک ہے جس نے تقریبا ہر براعظم میں اپنا کھیل پیش کرکے شائقین کرکٹ کو تفریح کے مواقع فراہم کئے ہیں۔ زیم افرو ٹی 10 لیگ میں ٹیم اب نیویارک لاگوس اسٹرائیکرز ...
مزید پڑھیں »