ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 135 رنز کا ہدف دیدیا

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے سپر 12 مرحلے کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 135 رنز کا ہدف دے دیا۔ شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے اس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔ 

نیوزی لینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 134 رنز بنائے۔ کیوی ٹیم کی جانب سے ڈیرل مچل اور ڈیون کانوے نے 27، 27 رنز بنائے جبکہ کپتان کین ولیمسن نے 25 رنز کی اننگز کھیلی۔

ٹاس کے موقع پر بابر اعظم کا کہنا تھا کہ جلد وکٹیں لے کر حریف ٹیم پر پریشر ڈالنے کی کوشش کریں گے۔ خیال رہے کہ ٹیم پاکستان میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، بھارت کے خلاف فاتح ٹیم کو ہی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 

واضح رہے کہ پاکستان نے گزشتہ میچ میں بھارت کو 10 وکٹوں سے عبرتناک شکست دے کر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کیا تھا۔ دوسری جانب نیوزی لینڈ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں یہ پہلا میچ ہے۔

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport bacansport