ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ایشیا کپ 2025 کی میزبانی بھارت کے سپرد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایڈیشن ٹی20 فارمیٹ میں کھیلا جائے گا۔ اے سی سی نے مینز، ویمنز، انڈر 19 اور ایمرجنگ ٹورنامنٹس کے میزبان ممالک کا اعلان کیا ہے۔ ایشین کرکٹ کونسل کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 2025 ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
سری لنکا نے بھارت کو شکست دے کر پہلی مرتبہ ویمنز ایشیا کپ جیت لیا
سری لنکا نے بھارت کو شکست دے کر پہلی مرتبہ ویمنز ایشیا کپ جیت لیا۔ دمبولا میں کھیلے گئے ایشیا ویمنز کے فائنل میں بھارتی ویمنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 165رنزبنائے۔ بھارت کی جانب سے سمرتی مندھانا 60 رنز بنا کر نمایاں رہیں۔ جواب میں میزبان سری لنکا ویمنز نے ...
مزید پڑھیں »بھارت نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو 43 رنز سے شکست دے دی
بھارت نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو 43 رنز سے شکست دے دی۔ بھارت کے 213 رنز کے جواب میں سری لنکن ٹیم 170رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ پالیکیلے میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے سات وکٹ پر 213 رنز بنائے، کپتان سوریا کمار یادیو 58 رنز بناکر نمایاں رہے۔ رشبھ پنٹ نے 49 اور ...
مزید پڑھیں »نیو یارک اسٹرائیکرز میکس 60 کیریبین لیگ میں کیریبین جائنٹس سے مقابلےکو تیار
نیو یارک اسٹرائیکرز میکس 60 کیریبین لیگ میں کیریبین جائنٹس سے مقابلےکو تیار نیویارک (شِنہوا) نیو یارک اسٹرائیکرز کے مالک ساگر کھنہ نے نہ صرف 2028 اولمپکس کے لئے ٹی 10 کرکٹ کردی ہے بلکہ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ وہ آمدہ سری لنکا ٹی 10 کے لئے اسٹرائیکرز اسکواڈ تیار کرنے کے لئے پوری طرح پرعزم ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »دوسرا چار روزہ میچ : پاکستان شاہینز پہلی اننگز میں 179 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی
دوسرا چار روزہ میچ : پاکستان شاہینز پہلی اننگز میں 179 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ بنگلہ دیش اے کے دوسری اننگز میں3 وکٹوں پر84 رنز اور اس کی مجموعی برتری 163 رنز کی ۔ ———————————————————— ڈارون 27 جولائی۔ پاکستان شاہینز بنگلہ دیش اے کے خلاف دوسرے چار روزہ میچ کے دوسرے دن اپنی پہلی اننگز میں 179 رنز بناکر آؤٹ ...
مزید پڑھیں »عمان کے فاسٹ باؤلر بلال خان نے شاہین آفریدی کا ریکارڈ توڑ دیا
عمان کے فاسٹ باؤلر بلال خان نے ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کے شاہین آفریدی کا ریکارڈ توڑ دیا۔ بلال خان پاکستان کے شاہین آفریدی کا ریکارڈ توڑتے ہوئے ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 100 وکٹیں لینے والے فاسٹ باؤلر بن گئے۔ پشاور میں پیدا ہونے والے 37 سالہ میڈیم پیسر بلال خان نے یہ اعزاز اومان اور نمیبیا ...
مزید پڑھیں »یو بی ایل نے دونوں میچوں میںگوادر کرکٹ اکیڈمی کو شکست دیدی
یو بی ایل نے دونوںمیچوں میںگوادر کرکٹ اکیڈمی کو شکست دیدی مہمان ٹیم نے ٹیسٹ ایمپائر سلیم بدر، کوچ طاہر رشیداورمنہاج احمد کو گوادر کرکٹ اکیڈمی کے بروشر پیش کیے لاہور( سپورٹس رپورٹر) یو بی ایل کرکٹ اکیڈمی نے گوادر کرکٹ اکیڈمی کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی ۔مہمان ٹیم کے سہیل ولی مین آف دی میچ قرارپائے۔ دوسرے ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ فارمیٹ میں بلے بازوں کی رینکنگ جاری کر دی، قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ایک درجہ تنزلی ہوئی ہے۔ آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق بلے بازوں میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن سرفہرست ہیں۔ انگلینڈ کے جو روٹ کا دوسرا اور انگلینڈ کے ...
مزید پڑھیں »محمد وسیم اسٹرائیکرز کو میکس 60 کریبین لیگ میں کامیابی دلانے کو تیار
محمد وسیم اسٹرائیکرز کو میکس 60 کریبین لیگ میں کامیابی دلانے کو تیار کولمبو ; موجودہ لنکا پریمیئر لیگ میں ایک کامیاب سیزن کے بعد اسٹرائیکرز خاندان میکس 60 کیریبین لیگ میں ایک اور دلچسپ ایونٹ میں شرکت کو تیار ہے اسٹرائیکرز فیملی بے مثال کرکٹ جوش و خروش فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے اور بین الاقوامی کرکٹ سیزن ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی سالانہ میٹنگ کا اعلامیہ جاری
کولمبو میں ہونے والی آئی سی سی کی سالانہ میٹنگ کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے جس میں پاکستان کی جانب سے محسن نقوی شریک ہوئے جبکہ مجموعی طور پر 108 ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی ۔ اعلامیے میں کہا گیاہے کہ کولمبو میں ہونے والے اجلاس میں آئی سی سی ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ کے معاملات کا ...
مزید پڑھیں »