سری لنکا نے چارتھ اسالنکا کی قیادت میں بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ کی جانب سے بھارت کے خلاف 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ بھارت کے خلاف سری لنکن ٹیم کی قیادت اس مرتبہ چارتھ اسالنکا کریں گے۔ سری ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
میجر لیگ کرکٹ میں سین فرانسسکو یونیکورنز نے سیاٹل اورکاس کو ناک آؤٹ کردیا
میجر لیگ کرکٹ میں سین فرانسسکو یونیکورنز نے سیاٹل اورکاس کو ناک آؤٹ کردیا، پاکستانی اسٹار عماد وسیم کی آل راؤنڈ پرفارمنس رائیگاں گئی۔ پاکستانی آل راؤنڈر نے حریف ٹیم کی ابتدائی شراکت داری میتھیو شارٹ کو 19 پر آؤٹ کرکے ختم کی تھی، سین فرانسسکو نے مقابلہ 6 وکٹ سے نام کیا، ٹیم نے 153 کا ہدف 5.4 اوورز ...
مزید پڑھیں »سکاٹ لینڈ کے بولر نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔
سکاٹ لینڈ کے فاسٹ بولر چارلی کیسیل نے ایک روزہ میچ میں ڈیبیو کرتے ہوئے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ لیگ ٹو کے میچ میں چارلی کیسیل ڈیبیو پر سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے ہیں۔ چارلی کیسیل نے عمان کے خلاف میچ میں 21 رنز دے کر 7وکٹیں حاصل ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی اجلاس میں افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین اور سی ای او کی شرکت
آئی سی سی اجلاس میں افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین اور سی ای او کی شرکت اجلاس میں افغان بورڈ کے حکام کی دیگر کرکٹ بورڈز کے سربراہان سے ملاقات پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام سے بھی ملاقات ہوئی افغانستان بورڈ کے حکام نے پاکستان اور یو اے ای حکام کے ساتھ انڈر نائنٹین کرکٹ سیریز پر بات جیت کی ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے بجٹ کی منظوری دیدی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان میں آئندہ سال شیڈول چیمپئنز ٹرافی کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔ آئی سی سی کے سری لنکا میں ہونے والے سالانہ اجلاس میں آئندہ سال فروری اور مارچ میں پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کے لیے بجٹ کی منظوری دی گئی۔ سالانہ اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن ...
مزید پڑھیں »دی ہنڈرڈ میں نسیم شاہ کی عدم دستیابی پر افسوس ہے ؛ معین علی
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان معین علی نے کہا ہے کہ دی ہنڈرڈ ٹورنامنٹ میں نسیم شاہ کی عدم دستیابی پر افسوس ہے۔ معین علی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نسیم شاہ اچھا باؤلر ہے وہ ہماری ٹیم کی ٹاپ پک تھے، ہم نے اسے پک کیا تھا کہ وہ ہمارے لیے شاندار ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا سالانہ اجلاس آج سری لنکا کے شہر کولمبو میں ہو گا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا سالانہ اجلاس آج سری لنکا کے شہر کولمبو میں ہو گا جس میں چیئرمین پی سی بی محسن رضا نقوی شرکت کریں گے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا سالانہ اجلاس پہلی بار ایشیا میں ہورہا ہے، جس میں 108 رکن ممالک کے 220 اراکین شرکت کریں گے، اجلاس میں کرکٹ کی ...
مزید پڑھیں »لنکا پریمیئر لیگ میں کولمبو اسٹرائیکرز کا سفر ختم
لنکا پریمیئر لیگ میں کولمبو اسٹرائیکرز کا سفر ختم کولمبو ; ایلیمنیٹر مرحلے میں کینڈی فالکنز کے خلاف کولمبو اسٹرائیکرز کو شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کے ساتھ ہی لنکا پریمیئر لیگ میں اس کا سفر بھی اختتام پذیر ہوگیا رواں سیزن کے آخری میچ میں کولمبو اسٹرائیکرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل تک پہنچنے کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز کے محمد ُہریرہ کی بنگلہ دیش اے کے خلاف ڈبل سنچری
پاکستان شاہینز کے محمد ُہریرہ کی بنگلہ دیش اے کے خلاف ڈبل سنچری۔ کامران غلام کی ناقابل شکست سنچری ، تیسری وکٹ کی ڈبل سنچری پارٹنرشپ ڈارون 20 جولائی ۔ محمد ُہریرہ کی ڈبل سنچری اور کامران غلام کی سنچری کی بدولت پاکستان شاہینز نے بنگلہ دیش اے کے خلاف اپنی پہلی اننگز 3 وکٹوں پر 467 رنز بناکر ڈکلیئر ...
مزید پڑھیں »لیجنڈز انٹرکانٹی نینٹل ٹی 20 کے افتتاحی سیزن کی ٹرافی کی رونمائی
دبئی :امریکہ میں قائم بروسڈ اسپورٹس ایل ایل سی کی ملکیت لیجنڈز انٹرکانٹی نینٹل ٹی 20 نے اپنی ٹرافی کی رونمائی کردی ہے۔ اس ضمن میں نئی دہلی میں ایک عظیم الشان تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ افتتاحی ایڈیشن 16 سے 28 اگست 2024 تک امریکی شہر ٹیکساس کے موسا اسٹیڈیم میں منعقد ہوگا۔ جہاں مختلف براعظموں سے تعلق رکھنے ...
مزید پڑھیں »