قومی ٹیم کا ورلڈ کپ میں سفر ختم ہونے کے بعد اب کرکٹرز میامی سے وطن واپسی کا سفر شروع کریں گے تاہم بابراعظم ،عماد وسیم، محمد عامر، حارث رؤف، شاداب خان اور اعظم خان امریکا میں قیام کریں گے۔ کرکٹرز پہلے دبئی پہنچیں گے جہاں سے مختلف پروازوں میں اپنے اپنے شہروں کو روانہ ہوں گے ، کھلاڑی 19 ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ؛ سری لنکا نے نیدر لینڈز کو 83 رنز سے ہرا دیا۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے میچ میں سری لنکا نے نیدر لینڈز کو 83 رنز سے ہرا دیا۔ دونوں ٹیمیں سینٹ لوشیا کے ڈیرن سیمی نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں مدمقابل ہوئیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام امریکا اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 38 ویں ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ؛ بنگلہ دیش نے نیپال کو شکست دیکر سپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 37 ویں میچ میں بنگلہ دیش نے نیپال کو 21 رنز سے شکست دیکر سپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 19.3 اوورز میں 106 رنز بنائے، نیپال کی ٹیم 107 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 19.2 اوورز میں 85 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ بنگلہ ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ پاکستان نے آئرلینڈ کو شکست دے دی۔
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 36 ویں میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کو شکست دے دی۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں پاکستان اور آئرلینڈ کی ٹیمیں فلوریڈا کے لارڈہل میں مدمقابل تھیں جہاں پاکستان نے ٹاس جیت کر آئرش ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان نے آئرلینڈ کی ٹیم کو 3 وکٹوں ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ؛ انگلینڈ نے نمیبیا کو 41 رنز سے شکست دے دی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے میچ میں انگلینڈ نے نمیبیا کو 41 رنز سے شکست دے دی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام امریکا اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 34 ویں میچ میں نمیبیا نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو بیٹنگ کرنے کی دعوت ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ؛ آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 35 ویں میچ میں آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا۔ اسکاٹ لینڈ کی شکست سے انگلینڈ کی ٹیم سپر 8 مرحلے میں پہنچ گئی۔ اسکاٹ لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 180 رنز بنائے جسے آسٹریلیا نے 19.4 اوورز میں مکمل کر لیا۔ اسکاٹ لینڈ کے جارج ...
مزید پڑھیں »ہماری ٹیم بہت اچھی تھی ، لیکن ہم نے اچھا نہیں کھیلا ؛ آل رائونڈ عماد وسیم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈ عماد وسیم نے کہا ہے کہ ہم نے بطور ٹیم اچھا نہیں کھیلا ، چیئرمین نے ٹیم کی سرجری کی بات کی ہے تو انہوں نے سوچ سمجھ کر کی ہوگی۔ قومی کرکٹر نے فورٹ لوڈر ہل میں پری میچ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں پتا ہے کہ ہم باہر ہوچکے ہیں ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، سپر 8 دلچسپ ہوگیا، کوئی بھی ٹیم فاتح ہوسکتی ہے، یوراج سنگھ
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، سپر 8 دلچسپ ہوگیا، کوئی بھی ٹیم فاتح ہوسکتی ہے، یوراج سنگھ دبئی (15 جون 2024) ابوظبی ٹی 10 اور لیجنڈز کرکٹ ٹرافی دونوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی فاتح بین الاقوامی فرنچائز نیو یارک اسٹرائیکرز آئندہ ایڈیشنز میں اپنا سفر دوبارہ شروع کو تیار ہے۔ کولمبو اسٹرائیکرز کو بین الاقوامی فارمیٹ میں ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ بھارت اور کینیڈا کے درمیان میچ منسوخ
بھارت اور کینیڈا کے درمیان ہونے والا ورلڈ کپ کا 33 واں میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا ۔ فلوریڈا میں طوفانی بارشوں کے باعث سٹیڈیم میں پانی جمع ہونے کی وجہ سے گزشتہ روز امریکہ اور آئرلینڈ کا میچ بھی منسوخ کر دیا گیا تھا ، دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملا اور امریکہ سپر ایٹ ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ نیوزی لینڈ نے یوگنڈا کو 9 وکٹ سے شکست دے دی۔
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں نیوزی لینڈ نے یوگنڈا کو نو وکٹ سے شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ کے خلاف یوگنڈا کی پوری ٹیم 40 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ آئی سی سی کے زیر اہتمام ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے 32 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر یوگنڈا ...
مزید پڑھیں »