کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک کا جیت پر کھلاڑیوں کے انعامات کا اعلان

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک  ندیم عمر نے کراچی کنگز کے خلاف میچ میں کامیابی پر کھلاڑیوں کو انعام دینے کا اعلان کردیا۔مارٹن گپٹل کو شاندار سنچری اسکور کرنے پر پانچ لاکھ روپے

 

 

افتخار احمد، محمد حسنین، نسیم شاہ، قیس احمد، اوڈین اسمتھ اور محمد نواز کو عمدہ بولنگ کرنے پر پچاس، پچاس ہزار روپے دیے جائیں گے۔ ندیم عمر نےکہا ہے کہ ٹیم کی کامیابی میں جو بھی کھلاڑی اہم کردار ادا کرے گا اس کھلاڑی کو نقد انعام دیا جائےگا۔

error: Content is protected !!