امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں یکم جون کو شروع ہونے والے ٹی 20ورلڈ کپ کے لئے پاکستانی ٹیم کے 15 کھلاڑیوں کے نام فائنل ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے پاکستانی اسکواڈ میں 5فاسٹ بولرز، 4آل راؤنڈرز، 3وکٹ کیپرز، 2بیٹرز اور ایک اسپنر شامل ہو گا،شاداب خان، صائم ایوب اور عثمان بھی ٹیم میں شامل ہوں گے، حارث رؤف مکمل ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا حتمی اعلان کر دیا.
آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا حتمی اعلان کر دیا آسٹریلیا نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا حتمی اعلان کر دیا۔ کرکٹ آسٹریلیا نے کہا کہ آسٹریلیا نے 15 رکنی ابتدائی اسکواڈ کو برقرار رکھا ہے، اسکواڈ میں 2 ٹریولنگ ریزروز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ آسٹریلیا کا ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور انگلینڈ کل ہیڈنگلے لیڈز میں پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں مدمقابل ہونگی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کی فائنلسٹ ٹیمیں کل پہلے ٹی ٹوئنٹی میں مدمقابل ۔ چار میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ہیڈنگلے لیڈز میں کھیلا جائے گا۔ لیڈز 21 مئی 2024: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کی دونوں فائنلسٹ ٹیمیں پاکستان اور انگلینڈ کل ہیڈنگلے لیڈز میں پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں مدمقابل ...
مزید پڑھیں »سری لنکا کے آل راؤنڈر انجیلو میتھیوز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے۔
سری لنکا کے آل راؤنڈر انجیلو میتھیوز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق انجیلو میتھیوز ریٹائرمنٹ کے بعد آسٹریلیا کے شہر میلبرن شفٹ ہو جائیں گے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ انجیلو میتھیوز نے میلبرن میں گھر خرید رکھے ہیں، وہ اپنی فیملی کے ساتھ اب میلبرن میں رہائش پذیر ہوں گے۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی پاکستان مینز کرکٹرز سے لیڈز میں ملاقات۔
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں سے ٹیم ہوٹل میں پاکستان مینز کرکٹرز کی لیڈز میں ملاقات۔ کپتان بابراعظم، سینیئر منیجر وہاب ریاض، شاہین آفریدی اور دیگر کھلاڑیوں نے پاکستان ویمنز کرکٹرز کا حوصلہ بڑھایا اور دورہ انگلینڈ میں بقیہ میچز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آج انگلینڈ کے خلاف ہیڈنگلے، لیڈز میں تیسرے ...
مزید پڑھیں »افغانستان کے اسپنر راشد خان تقریباً 4 سال بعد وطن واپس پہنچ گئے
افغانستان کے اسپنر راشد خان تقریباً 4 سال بعد وطن واپس پہنچ گئے اور کابل پہنچنے پر افغانستان کرکٹ بورڈ نے ان کا استقبال کیا۔ افغان میڈیا کے مطابق راشد خان حالیہ برسوں میں اپنے مصروف شیڈول اور مختلف کرکٹ ٹورنامنٹس میں مصروفیات کی وجہ سے اپنے ملک واپس نہیں جاسکے تھے۔ آئی پی ایل 2024 کے لیے بھارت کا ...
مزید پڑھیں »کولمبو اسٹرائیکرز کا شاداب خان سے لنکا پریمیئر لیگ 2024 کے لیے معاہدہ
کولمبو اسٹرائیکرز کا شاداب خان سے لنکا پریمیئر لیگ 2024 کے لیے معاہدہ کولمبو (19 مئی 2024) کولمبو اسٹرائیکرز دنیائے کرکٹ میں ایک پاور ہاؤس کی حیثیت رکھتی ہے اور وہ اب لنکا پریمیئرلیگ کے پانچویں ایڈیشن کے لئے ایک بڑی ٹیم میدان میں اتارنے کی تیاری کررہی ہے۔ ٹیم ساگر کھنہ کی ملکیت ہے جسے کوچز سائمن ہیلموٹ، کارل ...
مزید پڑھیں »ٹی20 ورلڈکپ امریکہ کیلئے15 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم فائنل…
ٹی20 ورلڈکپ امریکہ کیلئے15 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم فائنل… اصغر علی مبارک. پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی20 ورلڈ کپ امریکہ اور ویسٹ انڈیزکے لیے 15 رکنی اسکواڈ فائنل کرلیا جس کا اعلان انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی20 کے بعد کیا جائے گا۔ رواں سال امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی20 ورلڈکپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ پر حتمی ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے وارم اَپ میچوں کے شیڈول کا اعلان
آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اَپ میچوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی کے اعلان کردہ شیڈول میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے وارم اَپ میچز نہیں رکھے گئے، پاکستانی ٹیم اعلان کردہ تاریخوں پر انگلینڈ کے دورے پر 4 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیل رہی ہوگی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے آئی ...
مزید پڑھیں »نیپالی کرکٹر سندیپ لمیچھانے ریپ کے الزام سے بری ؛ کرکٹ کھیلنے کی اجازت
نیپال کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سندیپ لمیچھانے کو عدالت نے ریپ کے الزام سے بری کر دیا ہے اور انہیں فوری طور دوبارہ کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت کے فیصلے کے فوراً بعد کرکٹ ایسوسی ایشن آف نیپال (سی اے این) نے تصدیق کی کہ لمیچھانے کو ٹی20 ورلڈ کپ کے سکواڈ ...
مزید پڑھیں »