ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے 20 ویں میچ میں اسکاٹ لینڈ نے عمان کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم نارتھ ساؤنڈ اینٹیگوا میں کھیلے جانے والے میچ میں عمان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ عمان نے سات وکٹوں کے نقصان پر 20 اوورز میں 150 رنز بنائے اور اسکاٹ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ؛ بھارت نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 رنز سےہرا دیا۔
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء میں بھارت نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 رنز سےہرا دیا۔ پاکستانی بیٹرز بھارت کے آسان 120 رنز کے ہدف کو بھی پورا نہ کرسکے۔ پاکستان مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 113 رنز ہی بنا سکا۔ بھارت نے ورلڈکپ کے ایک اور مقابلے میں پاکستانی ٹیم کو ...
مزید پڑھیں »پاکستان بمقابلہ بھارت،ٹی 20 ورلڈ کپ کا ہائی وولٹیج ٹاکرہ
کھیل کھلاڑی۔ *.پاکستان بمقابلہ بھارت،ٹی 20 ورلڈ کپ کا ہائی وولٹیج ٹاکرہ خدارا اعظم خان کی حوصلہ افزائی کریں حوصلہ شکنی نہ کریں ۔ * ویلڈن پاکستان والی بال ٹیم عوام کے دل جیت لیۓ۔چیلنج کپ کے فائینل میں۔ * وزیر اعظم شہباز شریف 7 ماہ سے ہاکی فیڈریشن کے ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا نوٹس لیں قارئین ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 36 رنز سے شکست دے دی
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے 17ویں میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 36 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ آسٹریلیا کے 202 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلش ٹیم 6 وکٹوں پر 165 رنز بناسکی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا 17 واں میچ ویسٹ انڈیز کے شہر برج ٹاؤن کے ...
مزید پڑھیں »ٹی20 کرکٹ ورلڈ کپ ؛ ویسٹ انڈیز نے یوگنڈا کو 134 رنز سے شکست دے دی
آئی سی سی مینز ٹی20 کرکٹ ورلڈ کپ کے 18 ویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے یوگنڈا کو 134 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ سی میں شامل دونوں ٹیمیں امریکی ریاست روڈ آئی لینڈ کے شہر پروویڈنس میں مدمقابل تھیں، جہاں میچ کا ٹاس ...
مزید پڑھیں »عماد وسیم بھارت کے خلاف میچ میں دستیاب ہوں گے ؛ ہیڈ کوچ گیری کرسٹن
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے کہا ہے امید ہے کہ بھارت کے خلاف میچ جیتیں گے۔ نیویارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے کہا ہے کہ ہم بہترین کھیل پیش کریں گے، ماضی پر انحصار نہیں کرتا، پاک بھارت میچ بڑا میچ ہے اور کھلاڑیوں کو اس ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ پاک بھارت میچ کے لیے راولپنڈی میں آئی سی سی فین پارک کا قیام
ورلڈ کپ پاک بھارت میچ کے لیےراولپنڈی میں آئی سی سی فین پارک کا قیام …….اصغرعلی مبارک ….. ورلڈ کپ ٹی 20 ٹی پاک بھارت میچ کے لیےراولپنڈی میں آئی سی سی فین پارک قائم کردیا گیا ہے۔ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا میچ 9 جون کو نیویارک میں ہوگا لیکن 11 ہزار ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ٹی ورلڈ کپ: پاک بھارت روایتی حریف نیو یارک میں آمنے سامنے
ٹی 20 ٹی ورلڈ کپ: پاک بھارت روایتی حریف نیو یارک میں آمنے سامنے …….اصغرعلی مبارک . ٹی 20 ٹی ورلڈ کپ کے روایتی حریف پاک بھارت نیو یارک میں اتوار9 جون کوآمنے سامنے ہوں گے۔ دونوں ملکوں کے درمیان سیاسی کشیدگی کے باعث پاکستان اور بھارت صرف آئی سی سی مقابلوں میں مدمقابل ہوتے ہیں، آخری بار دونوں ٹیموں ...
مزید پڑھیں »ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈز کے لئے جنوبی افریقہ کے اسکواڈ کا اعلان
ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈز کے لئے جنوبی افریقہ کے اسکواڈ کا اعلان ایجبسٹن (09 جون 2024) جنوبی افریقہ نے ورلڈ چیمپئن اور لیجنڈز کے لئے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ ٹورنامنٹ 3 جولائی سے 13 جولائی 2024 تک انگلینڈ کے معروف ایجبسٹن اسٹیڈیم اور نارتھمپٹن شائر اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ ڈبلیو سی ایل ایک منفرد کرکٹ لیگ ہے ...
مزید پڑھیں »ٹی20 ورلڈکپ ؛ نیوزی لینڈ کیخلاف افغانستان نے کتنے ریکارڈز اپنے نام کیے؟
امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی20 ورلڈکپ میں افغانستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف تاریخی کامیابی کو افغان ٹیم کی اب تک کی بہترین جیت قرار دیا جارہا ہے، جس میں انہوں نے کیویز کو 85 رنز سے شکست دیکر ریکارڈ بک الٹ پلٹ کردی۔ کھیلوں کی ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف افغانستان کی ...
مزید پڑھیں »