ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news

انڈر19کرکٹ ورلڈکپ ; پاکستان کل بنگلادیش سےٹکرائےگا۔

انڈر19ورلڈکپ ; پاکستان کل بنگلادیش سےٹکرائےگا۔ پاکستان کی وننگ اسٹریک جاری ہے اور لگاتار 4 میچز جیت کر سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل ہے۔ سیمی فائنل میں جانے کیلئے بنگلادیش کیخلاف فتح حاصل کرنا ہو گی۔ ایونٹ میں شاہینوں کا صفر اب تک شاندار رہا ہے اور افغانستان کو یکطرفہ مقابلے میں 181رنز سےشکست دی۔ گرین شرٹس نے اپنے ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز بورڈ نے شمر جوزف کے کنٹریکٹ کو اپ گریڈ کردیا

  آسٹریلیا میں شاندار ڈیبیو سیریز کے بعد شمر جوزف کے معاہدے کو اپ گریڈ کر دیا گیا ہے۔ جوزف نے ایڈیلیڈ میں اپنے ڈیبیو میں پانچ وکٹیں حاصل کیں اور ویسٹ انڈیز نے 1997 کے بعد اپنی پہلی ٹیسٹ حاصل کی۔ 24 سالہ کھلاڑی کا گیانا میں ہیرو جیسا استقبال کیا گیا، اب انہیں کرکٹ بورڈ کے موجودہ فرنچائز ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کی ٹکٹوں کی بیلٹنگ کا آغاز ہو گیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کی ٹکٹوں کی بیلٹنگ کا آغاز ہو گیا، پاک بھارت میچ کی کم سے کم ٹکٹ کی قیمت 175 امریکی ڈالر مقرر کی گئی ہے۔   9جون کو شیڈول پاک بھارت میچ کی پریمیم ٹکٹ 400 ڈالر کی ہوگی، سٹینڈرڈ پلس ٹکٹ کی قیمت 350 امریکی ڈالر رکھی گئی ہے۔ آئی سی سی ...

مزید پڑھیں »

مائیکل پیپر کی نصف سنچری کی بدولت ابوظبی نے گلف جائنٹس کو ہرادیا

  مائیکل پیپر کی نصف سنچری کی بدولت ابوظبی نے گلف جائنٹس کو ہرادیا ابوظبی (نوازگوھر) انگلینڈ کے مائیکل پیپر کی 40 گیندوں پر 7 چوکے اور 3 چھکوں کی مدد سے 59 رنز کی بدولت ابوظبی نائٹ رائیڈرز نے آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے 16 ویں میچ میں دفاعی چیمپیئن گلف جائنٹس کو 6 وکٹوں سے شکست ...

مزید پڑھیں »

بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ ایشین کرکٹ کونسل کے صدر منتخب

انڈین کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ ایک بار پھر سے ایشین کرکٹ کونسل کے صدر منتخب ہوگئے ہیں، جے شاہ ایک سال مزید ایشین کرکٹ کونسل کی سربراہی سنبھالیں گے۔ اے سی سی کے جاری اجلاس میں سری لنکن کرکٹ بورڈ نے اپنے دوسرے سال کی باری بھی جے شاہ کو سونپ دی، اگلے سال پاکستان ایشین کرکت کونسل ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ ; افغانستان نے امریکہ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں 16ویں پوزیشن کیلئے میچ میں افغانستان نے یو ایس اے کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے شکست دے دی، افغان ٹیم نے یو ایس اے کا 149 رنز کا ہدف میچ کے آخری اوور میں حاصل کرلیا، رحمان اللہ زرمٹی کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔   بدھ ...

مزید پڑھیں »

محمد عامر کی شاندار باؤلنگ ، ڈیزرٹ وائپرز نے ایم آئی ایمریٹس کو ہرادیا

  محمد عامر کی شاندار باؤلنگ ، ڈیزرٹ وائپرز نے ایم آئی ایمریٹس کو ہرادیا دبئی (نوازگوھر) آئی ایل ٹی 20 میں پاکستان کھلاڑی کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے ۔ آئی ایم ایمریٹس اور ڈیزٹ وائپرز کے درمیان لیگ کے 14 ویں میچ میں محمد عامرنے شاندار بالنگ کرتے ہوئے مخالف ٹیم کے پرخچے اڑادیئے انہوں نے 26 ...

مزید پڑھیں »

آئی ایل ٹی 20: شارجہ نے دبئی کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

  آئی ایل ٹی 20: شارجہ نے دبئی کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی شارجہ (نوازگوھر) شارجہ واریئرز کے سری لنکن آف اسپنر مہیش تھیکشانا نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 20 رنز دیکر 4 وکٹیں حاصل کیں۔ ان مہارت اور بہترین گیند بازی کے سبب دبئی کیپیٹلز 18.2 اوورز میں 104 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ تھیکشانا کو ڈینیئل سیمس کا ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ ; پاکستان نے آئرلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے سپر 6 مرحلے میں پاکستان نے آئرلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان کی شاندار باولنگ کی بدولت آئرلینڈ کی پوری ٹیم 49 ویں اوور میں 181 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، جان مک نیلی 53 اور ہیری 31 رنز بناکر نمایاں رہے۔ احمد حسن کی میچ وننگ نصف سنچری۔ ...

مزید پڑھیں »

محمد وسیم کی ناقابل شکست 87 رنز سے ایم آئی ایمریٹس کو ابوظبی پر فتح حاصل

محمد وسیم کی ناقابل شکست 87 رنز سے ایم آئی ایمریٹس کو ابوظبی پر فتح حاصل ابوظبی (نوازگوھر) محمد وسیم کی شاندار اننگز کی بدولت ابوظبی نائٹ رائیڈرز کو آئی ایل ٹی 20 سیزن 20 کے 12ویں میچ میں مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنانے کے باوجود 8 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free