انڈر 19 ورلڈ کپ گروپ ڈی کے میچ میں نیپال نے افغانستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے دی افغانستان کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 40.1 اوورز میں 145 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی، اے ایم غضنفر 37، کپتان نصیر خان معروف خیل 31 اور فریدون 29 رنز بنا کر آئوٹ ہوئے۔ نیپال کی طرف ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ ؛ ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
پوچیفسٹروم میں کھیلے گئے انڈر 19 ون ڈے ورلڈ کپ گروپ بی کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ انگلش انڈر 19 ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 46.3 اوورز میں 192 رنز پر آئوٹ ہوگئی، حمزہ شیخ 54 اور نوح تھین 40 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، ویسٹ انڈیز کی طرف سے ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 کا حصہ بننا خوش قسمتی ہے، وقار یونس
آئی ایل ٹی 20 کا حصہ بننا خوش قسمتی ہے، وقار یونس دبئی (نوازگوھر) خلیجی خطے میں آئی ایل ٹی 20 کی مقبولیت کو سراہتے ہوئے لیجنڈری فاسٹ بولر وقار یونس نے لیگ کی ترقی، یواے ای کی ٹیم کی ترقی اور ٹورنامنٹ میں معروف کھلاڑیوں کے اثرات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ لیگ کے ساتھ اپنے تجربے ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ ؛ آسٹریلیا نے زمبابوے کو 225 رنز سے شکست دے دی
آسٹریلیا نے زمبابوے کو 225 رنز سے شکست دے کر اپنے گروپس میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی۔ آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے 16ویں میچ میں آسٹریلیا انڈر 19 نے زمبابوے کو 225 رنز سے شکست دی۔ آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 296 رنز بنائے، ہیری ڈکسن ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ ; بھارت نے آئرلینڈ کو 201 رنز سے شکست دے دی
آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ ; بھارت نے آئرلینڈ کو 201 رنز شکست دے دی جمعرات کو بلوم فونٹین میں کھیلے گئے انڈر 19 ورلڈ کپ کے 15ویں میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 301 رنز بنائے، مشیر خان نے شاندار سنچری سکور کی، انہوں نے 4 ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی ہے۔ آئی سی سی کی تازہ رینکنگ کے مطابق بابراعظم نے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں جنوبی افریقہ کے بلے باز ایڈن مرکرام کو نیچے دھکیلتے ہوئے چوتھی پوزیشن سنبھال لی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلی پوزیشن بھارتی بلے باز سوریا کمار یادیو سنبھالے ہوئے ہیں، ان کے ...
مزید پڑھیں »یواے ای کے کا سب سے بڑا ٹی 20 ٹورنامنٹ نے ہزاروں کرکٹ شائقین متوجہ کرلیا
یواے ای کے کا سب سے بڑا ٹی 20 ٹورنامنٹ نے ہزاروں کرکٹ شائقین متوجہ کرلیا دبئی (نوازگوھر) آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کا شاندار آغاز دفاعی چیمپیئن گلف جائنٹس نے 19 جنوری کو اپنی مہم کے افتتاحی میچ میں کیا۔ اختتام ہفتہ ستاروں سے بھری اس لیگ نے ہزاروں کرکٹ شائقین کو اپنی طرف متوجہ کیا جنہیں ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20، شاہین آفریدی اور اعظم خان نے ڈیزرٹ وائپرز کو فتح دلادی
آئی ایل ٹی20 میں ڈیزرٹ وائپرز نے گلف جائنٹس کو بآسانی 6 وکٹ سے شکست دے دی، فاتح ٹیم نے 161 رنز کا ہدف 8 بالز قبل 4 وکٹ پر حاصل کیا۔ اعظم خان26 اور شرفین ردرفورڈ 20 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے، وانندو ہسارنگا 42 اور ایڈم ہوز 39 رنز بنانے میں کامیاب رہے، رچرڈ گلیسن اور ڈومینک ڈریکس ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش پریمئیر لیگ کیلئے مزید 5 پاکستانی کھلاڑیوں کو این او سی جاری
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بی پی ایل میں شرکت کیلئے مزید 5 کھلاڑیوں کو این او سی جاری کر دیا۔ ذرائع کے مطابق بنگلہ دیش پریمئیر لیگ کیلئے قومی کرکٹرز عامر جمال، صائم ایوب، محمد حسنین، محمد نواز اور عاکف جاوید کو این او سی جاری کر دیا گیا۔ احمد شہزاد نے بھی این او سی کے ...
مزید پڑھیں »پاکستانی اماراتی سٹار وسیم پھر چھاگئے، ایمریٹس نے ابوظبی کو 9 وکٹوں سے ہرادیا
پاکستانی اماراتی سٹار وسیم پھر چھاگئے، ایمریٹس نے ابوظبی کو 9 وکٹوں سے ہرادیا ابوظبی (نوازگوھر) پاکستانی اماراتی کرکٹر محمد وسیم نے ایک اور شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم ایم آئی ایمریٹس کو ابوظبی نائٹ رائیڈرز کے خلاف 9 وکٹوں سے کامیابی دلادی ۔ ایم آئی ایمریٹس نے محمد وسیم اور کوشل پریرا کی عمدہ ...
مزید پڑھیں »