ٹیگ کی محفوظات : icc cricket

فیئر پلے کے تعاون سے مشہور سنگر بادشاہ نے گانا "سب چاہیئے” ریلیز کر دیا

فیئر پلے کے تعاون سے مشہور سنگر بادشاہ نے گانا "سب چاہیئے” ریلیز کر دیا دبئی (خصوصی رپورٹ) فیئر پلے تفریح اور کھیلوں کی صنعتوں اور دنیا بھر سے اعلی درجے کے ٹیلنٹ کو کامیابی کے ساتھ اپنے ساتھ شامل کررہا ہے ۔ مشہور ریپر بادشاہ نے حال ہی میں فیئر پلے فیملی میں شمولیت اختیار کی ہے اور "سب ...

مزید پڑھیں »

کیوی ٹیم کے کپتان کین ولیمسن ان فٹ ہونے کے بعد ورلڈکپ سے باہر ہوگئے .

  نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کو آئی سی سی ورلڈکپ سے قبل انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) نے بڑا دھچکا دیدیا۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق کیوی ٹیم کے کپتان کین ولیمسن ان فٹ ہونے کے بعد وہ ورلڈکپ سے بھی باہر ہوگئے ہیں، ترجمان نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ ولیمسن کے گھٹنے ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی سیریز 1-1 سے برابر

  نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ سری لنکا کو 9 وکٹوں سے  ہرا دیا، 3 میچز کی سیریز 1-1 سے برابر ہو گئی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا کی ٹیم 19 اوورز میں 141 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ سری لنکا کی جانب سے کوشال پریرا نے 35 اور دھنن جایا ڈی سلوا نے ...

مزید پڑھیں »

بھارت کرکٹ کو سپر پاور کے تکبر کے ساتھ ڈکٹیٹ کرتا ہے عمران خان .

  قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت کرکٹ میں متکبرانہ رویہ اختیار کرتا ہے جیسے وہ عالمی کرکٹ میں سُپر پاور ہو۔   برطانوی ریڈیو کو دیئے گئے انٹرویو میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے پاکستان کے بھارت میں شیڈول ورلڈکپ ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ سے شکست، سری لنکا ون ڈے ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی نہ کر سکا۔

  نیوزی لینڈ سے شکست، سری لنکا ون ڈے ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی نہ کر سکا۔ زمبابوے میں ہونے والے کوالیفائر میں 10 ٹیمیں حصہ لیں گی جس میں سے 5 ٹیمیں آئی سی سی رینکنگ میں 8 سے نیچے نمبر والی ہوں گی۔ آکلینڈ(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سری لنکا کرکٹ آئی سی سی ون ڈے ...

مزید پڑھیں »

افغانستان نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی

لکھنو (سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان نے ٹی ٹوئنٹی کی عالمی چمپیئن ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو تین میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں شکست دے کر سیریز 2-1 سے اپنے نام کرلی ۔بھارت کے شہر لکھنو میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں افغانستان نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرکے ٹی ٹوئنٹی کی مضبوط ٹیم ویسٹ انڈیز کو باآسانی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کو کیسے شکست سے دوچار کر سکتی ہے؟مکی آرتھر نے بتا دیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کو کیسے شکست سے دوچار کر سکتی ہے اس حوالے سے سابق کوچ مکی آرتھر نے اپنے ایک بیان میں بتادیا۔قومی ٹیم اس وقت آسٹریلیا میں موجود ہے جہاں اسے 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں کینگروز سے نبرد آزما ہونا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ 21 نومبر سے برسبین میں کھیلا ...

مزید پڑھیں »

غیرمناسب رویہ اختیار کرنے پر آسڑیلوی فاسٹ بائولر جیمز پٹینسن ٹیم سے ڈراپ

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کرکٹ بورڈ نے آسٹریلوی فاسٹ بولر جیمز پٹینسن کو ’غیرمناسب رویہ اختیار کرنے پر‘ پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین جاری ٹیسٹ سیریز سے باہر کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق گزشتہ ہفتے کوئینز لینڈ کے خلاف وکٹوریہ کے شیفیلڈ شیلڈ کھیل کے دوران جیمز پٹینسن نے آسٹریلیا کرکٹ بورڈ کے ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں افغانستان کے ہاتھوں شکست

لکھنؤ(سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان نے کریم جنت کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی20 میچ میں 41 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی ۔افغانستان نے لکھنؤ میں کھیلے گئے میچ میں ٹاس جیتک ر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو اوپنرز حضرت اللہ زازئی اور رحمان اللہ گرباز نے ٹیم کو 42 رنز ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free