ٹیگ کی محفوظات : icc cricket

 آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ ; پاکستان چھٹے نمبرپر آگیا۔

   آئی سی سی نےنئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی گئی۔ بھارت پہلےاور آ سٹریلیا دوسرے نمبر پر آگیا، پاکستان آئی آئی سی رینکنگ میں چھٹے نمبرپر آگیا۔ ٹیسٹ رینکنگ میں انگلینڈکی تیسری،جنوبی افریقہ چوتھی، نیوزی لینڈ کی پانچویں پوزیشن لاہور:سری لنکا ساتویں، ویسٹ انڈیز آ ٹھویں بنگلہ دیش نویں اور زمبابوے دسویں نمبر پر ہے      

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ ; آسٹریلیا کے بلے بازوں کا غلبہ ، ٹاپ 10 میں صرف ایک ہندوستانی ۔

  آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق مارنس لابوشین 903 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں۔ اسٹیو سمتھ دوسرے اور ٹریوس ہیڈ تیسرے نمبر پر ہیں۔ اوول میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھارت کے خلاف سنچریاں بنانے والے اسمتھ اور ٹریوس ہیڈ بھی ٹاپ 5 میں شامل ہیں۔   نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن چوتھے اور پاکستان ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 ; پاکستان اور بھارت کا میچ 15 اکتوبر کو احمد آباد میں ہو گا۔

  بھارت نے ورلڈ کپ کا مجوزہ شیڈول آئی سی سی کو دے دیا ہے، شیڈول کے مطابق پاکستان اور بھارت کا میچ 15 اکتوبر کو احمد آباد میں ہو گا۔   پاکستانی ٹیم کوالیفائرز کے ساتھ 6 اور12 اکتوبر کوحیدر آباد میں میچ کھیلی گی، 20 اکتوبر کو پاکستان بنگلور کے میدان میں آسٹریلیا سے پنجا آزمائی کے لئے ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن بن گیا ; بھارت کو مسلسل دوسری بار فائنل میں شکست.

    آسٹریلیا نے انڈیا کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے فائنل میں 209 رنز سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 444 رنز کے ٹارگٹ کے تعاقب میں انڈین ٹیم 234 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔       اس سے قبل انگلینڈ کے تاریخی اوول گراؤنڈ پر کھیلے جارہے ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں آسٹریلیا ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ کوالیفائر ‘ شائقین ٹکٹس آن لائن خرید سکتے ہیں ‘ آئی سی سی

آئی سی سی نے ورلڈ کپ کوالیفائر کے ٹکٹس کا اعلان کردیا۔شائقین ٹکٹس آن لائن خرید سکتے ہیں۔   آئی سی سی کے مطابق کوالیفائرمیچز18جون سے29جولائی تک زمبابوے میں کھیلے جائیں گے ورلڈ کپ کوالیفائر میں 10 ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی۔   اس کے علاوہ زمبابوے، نیدرلینڈ، اسکاٹ لینڈ، عمان، نیپال،سری لنکا شامل ہیں۔امریکا، یواے ای، ویسٹ انڈیز اور ...

مزید پڑھیں »

ہماری کوشش ہے جلد سے جلد ورلڈکپ کا شیڈول جاری کریں ; چیف ایگزیکٹو ، آئی سی سی

  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹو جیف الرڈائس نے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہے جلد سے جلد ورلڈکپ کا شیڈول جاری کریں.   جیف الرڈائس کا کہنا تھا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کی جانب سے شیڈول ہمیں ایک آدھ دن میں مل جائے گا، شیڈول ملنے کے بعد ممبرز ممالک اور ...

مزید پڑھیں »

آئرلینڈ کرکٹ بورڈ نے کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر 2023 کیلئے 15رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا۔

  آئرلینڈ کرکٹ بورڈ نے کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر 2023 کیلئے 15رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا۔   آئرش ٹیم کی قیادت اینڈریو بیلبیرنے کے سپرد کی گئی ہے جبکہ سکواڈ میں متعدد فاسٹ بالرز کو موقع دیا گیا ہے ، سکواڈ میں شامل فاسٹ بالرز میں مارک اڈائر، جوش لٹل ، کریگ ینگگ ، بیری میک کارتھی، گراہم ہیوم اور ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023،پاک بھارت ٹاکرا احمد آباد میں ہونے کا امکان ہے۔

  آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023،پاک بھارت ٹاکرا احمد آباد میں ہونے کا امکان ہے۔ ورلڈ کپ کے میچ کی میزبانی نریندرا مودی کرکٹ اسٹیڈیم کے کرنے کا امکان ہے۔  میڈیا کےمطابق ورلڈ کپ کے میچ کی میزبانی نریندرا مودی کرکٹ اسٹیڈیم کے کرنے کا امکان ہے۔ نریندرا مودی اسٹیڈیم تماشائیوں کی گنجائش کا کرکٹ کا سب سے ...

مزید پڑھیں »

ٹوئٹر نے کس کس کھلاڑی کا بلیو ٹک چھین لیا ؟

  ایلون مسک نے 8 ڈالر نہ دینے پر فٹبال اور کرکٹ کے نامور ستاروں کا بلیو ٹک بھی چین لیا۔    ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے آٹھ ڈالر نہ دینے پر سب سے مقبول ایتھلیٹ کرسٹیانو رونالڈو کو بھی بلیو ٹک سے محروم کردیا، رونالڈو کے ٹوئٹر پر ریکارڈ 108 ملین فالوورز ہیں۔ ویرات کوہلی، بابر اعظم، شاہین ...

مزید پڑھیں »

آل راؤنڈر بین اسٹوکس 2022 کے بھی وزڈن کرکٹر قرار پائے

  انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اسٹار آل راؤنڈر بین اسٹوکس 2022 کے بھی وزڈن کرکٹر قرار پائے ہیں انہوں نے 4 سالوں میں تیسری بار وزڈن لیڈنگ مینز کرکٹر کا اعزاز اپن غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے اسٹار آلے نام کیا ہے۔   راؤنڈر اور ٹسیٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کو سال 2022 کا وزڈن ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free