ٹیگ کی محفوظات : icc

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ،پاکستان کو مسلسل دوسری شکست

آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کے آج کھیلے گئے میچ میں اسٹریلیا نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پاکستان ویمن ٹیم نے مقررہ 50 اوورز  میں آسٹریلیا کو جیت کیلئے 191 رنز کا ہدف دیا ہے جسے اُس نے باآسانی 34 اعشاریہ 4 اوورر میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ پاکستان کی جانب سے عمیمہ ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ، بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کے گروپ میچ میں بھارت نے پاکستان کو 108 رنز سے شکست دیدی۔ نیوزی لینڈ کے شہر ماؤنٹ منگنوئی میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 244 رنز بنائے اور پاکستان کو جیت کے لیے 245 رنز کا ...

مزید پڑھیں »

کرائسٹ چرچ میں موجود قومی ویمن کرکٹ ٹیم کو واک کی اجازت مل گئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ویمنز ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے گئی پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو کرائسٹ چرچ میں واک کی اجازت مل گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئسولیشن میں موجود ویمن سکواڈ اب آئوٹ ڈور واک کر سکتا ہے، قومی سکواڈ نیوزی لینڈ میں دس روز کی آئسولیشن مکمل کر رہا ہے۔نیوزی لینڈ پہنچنے پر سکواڈ کی کوویڈ ٹیسٹگ ...

مزید پڑھیں »

بھارت نے 5ویں بار انڈر 19 ورلڈ کپ جیت لیا

بھارت نے انگلینڈ کو 4 وکٹ سے شکست دے کر انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل جیت لیا۔بھارت کی ٹیم نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل انڈر 19 ورلڈ کپ کا ٹائٹل پانچویں بار اپنے نام کیا ہے۔ویسٹ انذیز میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں ٹاس جیت کر انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم 189 رنز ...

مزید پڑھیں »

زمبابوین کرکٹر برینڈن ٹیلر پر پابندی عائد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے زمبابوین کرکٹر برینڈن ٹیلر پر پابندی عائد کردی ہے۔آئی سی سی نے اس حوالے سے اعلامیہ جاری کیا ہے، جس کے مطابق زمبابوے کے برینڈن ٹیلرپر تمام طرز کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔آئی سی سی اعلامیے کے مطابق برینڈن ٹیلر نے آئی سی سی اینٹی کرپشن کوڈ آف کنڈکٹ ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم ون ڈے کرکٹ آف دی ایئر کا اعزاز جیت گئے

سال بھر میں متعدد اعزازات اپنے نام کرنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مینز ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ بھی حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔آئی سی سی نے اپنے بیان میں کہا کہ حالانکہ بابر نے پورے سال میں صرف 6 ایک روزہ میچز کھیلے لیکن انہوں نے پاکستان ...

مزید پڑھیں »

فاطمہ ثنا ایمرجنگ وویمن کرکٹر آف دی ایئر منتخب

فخر پاکستان اور ملک کی بیٹی فاطمہ ثنا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ایمرجنگ وویمن کرکٹر آف دی ایئر منتخب ہوگئیں۔فاطمہ ثنا آئی سی سی ایوارڈ حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کرکٹر ہیں۔وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا آئی سی سی ٹی 20 کا کرکٹر آف دی ایئر کے ایوارڈ کے بعد پاکستان کو ایک اور خوشخبری مل گئی۔ آئی ...

مزید پڑھیں »

محمد رضوان کو سال کا بہترین ٹی ٹوئنٹی کرکٹر قرار دیا گیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد رضوان کو سال کا بہترین ٹی ٹوئنٹی کرکٹر قرار دیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) کرکٹر آف دی ائیر کے لئے محمد رضوان، وانندو ہسارنگا، مچل مارش اور جوز بٹلر کی نامزدگیاں ہوئیں۔ محمد رضوان نے 29 ٹی ٹوئنٹی میچز میں1326 رنز 73.66 کی اوسط سے بنائے۔ محمد رضوان نے ایک ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

آئی سی سی (مینز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022ء کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا جو کہ آسٹریلیا میں 16 اکتوبر سے 13 نومبر تک کھیلا جائے گا۔ پاکستان براہ راست سپر 12 راؤنڈ میں جگہ بناچکا ہے۔ اس مرتبہ بھی پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک ہی گروپ میں شامل ہیں۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ ...

مزید پڑھیں »

شاہین شاہ آفریدی نے کیرئیر کی بہترین رینکنگ حاصل کرلی

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے آئی سی سی ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں اپنے کیرئیر کی بہترین رینکنگ حاصل کرلی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ اس نئی درجہ بندی کے تحت محدود طرز کی کرکٹ میں پاکستان کے کپتان بابراعظم کا دوسری پوزیشن سے فاصلہ مزید کم ہوگیا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free