ٹیگ کی محفوظات : islamabad sports news

بیس بال پاکستان میں بھی تیزی سے مقبول ہورہا ہے ؛ رانا سکندر حیات

دنیا کا مقبول ترین و دلچسپ کھیل بیس بال پاکستان میں بھی تیزی سے مقبول ہورہا ہے، ہم اسے بہت جلد پنجاب کے اسکولز میں متعارف کروائیں گے۔ یہ بات منسٹر اسکول ایجوکیشن پنجاب رانا سکندر حیات نے پاکستان فیڈریشن بیس بال کے زیر اہتمام جی ایچ کیو گرائونڈ پر جاری 25 ویں مینز نیشنل بیس بال چیمپئن شپ کے ...

مزید پڑھیں »

صوابی ؛ ٹیبل ٹینس کوچ شہزاد اسلام 12ماہ کی تنخواہ سے محروم کیوں۔۔۔؟

صوابی میں خدمات انجام دینے والے ٹیبل ٹینس کوچ شہزاد اسلام 12ماہ کی تنخواہ سے محروم کیوں۔۔۔؟ رپورٹ: غنی الرحمن خیبر پختونخوامیں ٹیبل ٹینس کی ترقی میں کلیدی رول اداکرنیوالے کوچ شہزاد اسلام آجکل محکمہ کھیل کے حکام کی ستم ظریفی سے سخت مشکلات سے دو چار ہیں ، پشاور کے تاریخی اسلامیہ کالج یونیورسٹی سے گریجویشن کرنے والے شہزاد ...

مزید پڑھیں »

ویمن ٹارگٹ بال نمائشی میچ پاکستان وائٹ نے جیت لیا

ویمن ٹارگٹ بال نمائشی میچ پاکستان وائٹ نے جیت لیا مہمان خصوصی صدرپاکستان ریلوے سپورٹس بورڈ سمیع اللہ گنڈاپور نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے لاہور(سپورٹس رپورٹر) ویمن ٹارگٹ بال نمائشی میچ پاکستان وائٹ ٹیم جیت لیا ۔پاکستان گرین ٹیم کو 14 کے مقابلے میں 8 گول سے شکست دی۔ مہمان خصوصی صدرپاکستان ریلوے سپورٹس بورڈ سمیع اللہ گنڈاپور اور ...

مزید پڑھیں »

انٹر ڈیپارٹمنٹل نیشنل (ایشین سٹائل) کبڈی چیمپئن شپ 12 جولائی سے اسلام آباد میں شروع ہوگی

انٹر ڈیپارٹمنٹل نیشنل (ایشین سٹائل) کبڈی چیمپئن شپ 12 جولائی سے اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ اسلام آباد (نوازگوھر) انٹر ڈیپارٹمنٹل نیشنل (ایشین سٹائل) کبڈی چیمپئن شپ 12 جولائی سے لیاقت جمنازیم، اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد سرور رانا نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور ...

مزید پڑھیں »

35ویں نیشنل گیمز کراچی ؛ پنجاب کے تمام ڈویژنز میں کھلاڑیوں کے اوپن ٹرائلز ہوں گے ، ڈی جی سپورٹس

ڈائریکڑ جنرل سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی صدارت میں 35ویں نیشنل گیمز کراچی کی تیاریوں کے حوالے سے کے ا ہم اجلاس پنجاب کے تمام ڈویژنز میں کھلاڑیوں کے اوپن ٹرائلز ہوں گے، کھلاڑیوں کو میرٹ پر منتخب کیا جائے گا،ڈی جی سپورٹس لاہور (نوازگوھر) 05جولائی 2024ء۔  ڈائریکڑ جنرل سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی صدارت میں 35ویں نیشنل گیمز کراچی ...

مزید پڑھیں »

کھیلوں کی دنیا میں ایک مثبت شناخت بنانے والی خیبرپختونخوا کی خواتین کھلاڑی

  کھیلوں کی دنیا میں ایک مثبت شناخت بنانے والی خیبرپختونخوا کی خواتین کھلاڑی رپورٹ ؛ غنی الرحمن صوبہ خیبر پختونخواجو اپنے ناہموار خطوں اور بھرپور ثقافتی ورثے کے لیے جانا جاتا ہے نے نمایاں خواتین کھلاڑی پیدا کی ہیں، جنہوں نے مختلف کھیلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے لیے اعزاز بخشا ہے۔، یہ پاکستانی خواتین ...

مزید پڑھیں »

پشاور ؛ پاکستان ٹینس کلب کے چینجنگ روم کی بندش سے کھلاڑی پریشان

پاکستان ٹینس کلب کے چینجنگ روم میں سنوکر ٹیبل کو چھ ماہ گزر گئے ، چینجنگ روم بندش سے کھلاڑی پریشان صورتحال کے بارے میں ڈی ایس اوپشاورسے رابطے کے باوجود رابطہ ممکن نہیں ہوسکا ، رپورٹ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور کے زیر انتظام واقع پاکستان ٹینس کلب میں واقع کمرے میں سنوکر کلب کے قیام کے چھ ماہ بعد ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس جرنلسٹس اور کھلاڑی ملک کے سفیر ہوتے ہیں حکومت حوصلہ افزائی کرے ؛ ارشد انصاری

ورلڈ سپورٹس جرنلسٹ ڈے کے حوالے سے کیک کاٹنے کی تقریب ارشد انصاری ، اقبال ہارپر، محمد بابر،یاسر سلطان، اعجاز الحسن شاہ، مخدوم بلال، نسیم قریشی سمیت دیگر کی شرکت سپورٹس جرنلسٹس اور کھلاڑی ملک کے سفیر ہوتے ہیں حکومت حوصلہ افزائی کرے:ارشد انصاری کا تقریب سے خطاب لاہور(سپورٹس رپورٹر) ورلڈ سپورٹس جرنلسٹس ڈے کے موقع پر پاکستان سپورٹس جرنلسٹس ...

مزید پڑھیں »

ٹیبل ٹینس ہزارہ ریجن کی ٹیم کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد

ٹیبل ٹینس ہزارہ ریجن کی ٹیم کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد ایبٹ آبد (سپورٹس رپورٹر) u23 گیمز ٹیبل ٹینس ہزارہ ریجن کی ٹیم برانز میڈل حاصل کرنے والی بچیوں کے اعزاز میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی ممتاز سماجی شخصیت الخدمت کمیٹی کے چیئر مین امجد قدوس سابق ڈپٹی کمشنر انکم ٹیکس اور ڈاکٹر شعیب ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کا کیا رونا، کھیلوں کی ہر فیڈریشن پر ریٹائرڈ لوگ قابض ہیں ؛ رانا ثناء اللہ

ہمیں بطور قوم اپنے رویوں پر نظر ثانی کی ضرورت ہے کیا وجہ ہے کہ بابر اعظم جیسے کھلاڑی کو بھی اپنے شہر سے کھیلنے کا موقع نہیں ملا مشیر وزیر اعظم رانا ثناء اللہ خان کھلیوں کے صحافیوں کے عالمی دن کے موقع پر راولپنڈی اسلام سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے پر وقار تقریب سے خطاب کرتے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free