#islamabad sports news
-
چنارفیسٹیول سائیکل ریس ؛ خیبر پختونخوا کے "ثناءاللہ" نے جیت لی
چنارفیسٹیول‘سائیکل ریس خیبر پختونخوا کے ثناءاللہ نے جیت لی. پشاور(سپورٹس رپورٹر) خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن اور ایبٹ آباد ریجنل سپورٹس آفس کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی چنار...
Read More » -
نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں آرچری کیمپ جاری ؛ 40 سے زائد کھلاڑیوں کی شرکت
ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی ہدایت پر نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں سمر سپورٹس کیمپس جاری آرچری کیمپ میں 40سے زائد 5سے16سال کے بچوں کو کوچز محمد تیموراور شفقت نیازی نے تیراندازی کی ٹریننگ دی...
Read More » -
سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن لاہور (سجال) کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام
وزیر کھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر نے صحافیوں کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن لاہور (سجال) کے صدر عقیل احمد ، جنرل سیکریٹری یوسف انجم اور خزانچی افضل افتخار سمیت سپورٹس...
Read More » -
آرچری فیڈریشن کے نومنتخب سیکرٹری کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
آرچری فیڈریشن کے نومنتخب سیکرٹری کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد آرچری فیڈریشن پاکستان کے نومنتخب سیکرٹری ذوالفقار بٹ کے اعزاز میں مقامی ہوٹل میں تقریب منعقد ہوئی جس میں خیبر پختونخواہ اولمپک ایسوسی...
Read More » -
پیرس اولمپکس 2024 ؛ پاکستان کے دستے میں کون کون شامل ہوگا ؟
پیرس اولمپکس میں پاکستان کے 18رکنی دستے میں کون کون شامل ہوگا ؟ پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب 26 جولائی کو ہوگی پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں18رکنی دستے کو فائنل کرلیا گیا۔ قومی دستے کی قیادت...
Read More » -
کے پی ٹی سپورٹس کمپلیکس میں وہیل چیئر ٹینس کوچنگ کیمپ اختتام پذیر
کے پی ٹی سپورٹس کمپلیکس میں وہیل چیئر ٹینس کوچنگ کیمپ اختتام پذیر۔ وہیل چیئر استعمال کرنے والوں اور ایس ٹی اے انوائرمنٹ کمیٹی نے بھی درخت لگائے کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں طویل دورانیے کا...
Read More » -
ڈبلیو ڈبلیو ای کے مقبول ترین ریسلر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
ڈبلیو ڈبلیو ای کے مقبول ترین ریسلر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ 2025 میں ریسل مینیا بطور ریسلر ان کا آخری ایونٹ ہوگا۔ کینیڈا(انٹرنیشنل ڈیسک) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر...
Read More » -
عشب عرفان نے بھارتی کھلاڑی کو شکست دیکر کینسو اوپن اسکواش چیمپیئن شپ جیت لی
عشب عرفان نے بھارتی کھلاڑی کو شکست دیکر کینسو اوپن اسکواش چیمپیئن شپ جیت لی۔ امریکا ہوسٹن میں ہونے والی کینسو اوپن اسکواش چمپئین شپ میں پاکستانی کھلاڑی عرفان نے فائنل میں بھارتی کھلاڑی ویر...
Read More » -
احسن رمضان ایشین سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
پاکستان رینجرز پنجاب کے مایہ ناز سنوکر کھلاڑی، سپاہی احسن رمضان ایشین سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ سعودی عرب میں منعقدہ چیمپئن شپ میں تمام ایشین ممالک کے کھلاڑیوں نے شرکت...
Read More » -
ایتھلیٹ ارشد ندیم کی پیرس ڈائمنڈ لیگ کے جیولن تھرو کے مقابلے میں چوتھی پوزیشن
ایتھلیٹ ارشد ندیم نے پیرس ڈائمنڈ لیگ کے جیولن تھرو کے مقابلے میں چوتھی پوزیشن حاصل کرلی۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں جاری ڈائمنڈ لیگ 2024 کے جیولن تھرو کے مقابلے میں قومی اسٹار ارشد ندیم نے پہلی...
Read More »