ٹیگ کی محفوظات : islamabad sports news

انٹر بورڈ پشاور کے ٹرائلز، پرائیویٹ کالج کے کھلاڑیوں کوسپورٹ کرنے کا الزام

  انٹر بورڈ پشاور کے ٹرائلز، پرائیویٹ کالج کے کھلاڑیوں کوسپورٹ کرنے کا الزام، بورڈ کے سپورٹس ڈائریکٹررابطے پربھی خاموش مسرت اللہ جان انٹر بورڈ پشاور کی طرف سے ہونیوالے کرکٹ ٹرائلز پشاور بورڈ کے گراؤنڈز پر منعقدہوئے جس میں مختلف کالجز سمیت کرکٹ کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا، بورڈ کے ٹرائلز کے عمل پر مختلف کھلاڑیوں نے اعتراض کرتے ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ آرچری ایشیا نے پاکستان آرچری فیڈریشن کی ممبر شپ معطل کر دی۔

ورلڈ آرچری ایشیا نے پاکستان آرچری فیڈریشن کی ممبر شپ معطل کر دی۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان آرچری فیڈریشن کے صدر عارف حسن اور سیکریٹری وصال خان کے درمیان قانونی جنگ کی وجہ سے جہاں پاکستان میں آرچری گیم کو نقصان ہوا وہاں اب پاکستان کے آرچرز بین القوامی مقابلوں سے بھی محروم ہو جائیں گے، اطلاعات کے مطابق پاکستان ...

مزید پڑھیں »

نشنل اسٹوڈنٹس گیمز-24 کا اختتام ؛ سٹی اسکول کا 4500 پوائنٹس کے ساتھ پہلا نمبر

  نشنل اسٹوڈنٹس گیمز-24 کا اختتام نیشنل اسٹوڈنٹس گیمز-2024 کی جنرل ٹرافی سٹی اسکول نے 4500 پوائنٹس کے ساتھ حاصل کی دوسری پوزیشن کی جنرل ٹرافی فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (FBISE) نے 2500 پوائنٹس کے ساتھ حاصل کی   نیشنل اسٹوڈنٹ گیمز-24 بوائز اور گرلز انڈر 18 اور انڈر 25 آرچری، ایتھلیٹکس، باسکٹ بال، بیڈمنٹن، کیچ بال، ...

مزید پڑھیں »

اسٹوڈنٹس گیمز-24 ; پاکستان کے 100 سے زائد اسکول اور کالج کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں

پاکستان سپورٹس بورڈ اسلام آباد میں 1 سے 5 فروری 2024 تک نیشنل اسٹوڈنٹس گیمز-24 اس میگا ایونٹ میں پاکستان کے 100 سے زائد اسکول اور کالج کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، (تقریباً 2500 طلباء شرکت کی۔ نتائج گیمز: باسکٹ بال 🏀 انڈر 18 بوائز پہلی پوزیشن: بی ایم آئی اسکول دوسری پوزیشن: فیڈرل بورڈ انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ...

مزید پڑھیں »

نیشنل اسٹوڈنٹ گیمز2024کے نتائج سامنے آگئے

        گیمز کے نتائج۔ اتھلیٹکس انڈر 18 اور انڈر 25 پہلی پوزیشن: فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن  دوسری پوزیشن: سٹی سکول بیڈمنٹن  انڈر 18 پہلی پوزیشن۔ فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن  دوسری پوزیشن: پنجاب کالج آر ڈبلیو پی تیسری پوزیشن: سٹی سٹی سکول بیڈمنٹن  انڈر 25 پہلی پوزیشن: یو ای ٹی ٹیکسلا دوسری پوزیشن: کامسیٹ ...

مزید پڑھیں »

رائزنگ پنجاب گیمز: رستم پنجاب کا ٹائٹل سانول جھکڑ پہلوان نے جیت لیا

رائزنگ پنجاب گیمز: رستم پنجاب کا ٹائٹل سانول جھکڑ پہلوان نے جیت لیا رستم پنجاب فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد سانول جھکڑ نے ساہیوال کے اویس ٹائییرنوالہ کو شکست دی۔ تفصیلات کے مطابق رستم پنجاب فائنل مقابلہ34 منٹ تک جاری رہا ۔رستم پنجاب کا ٹائٹل جیتنے پر سانول جھکڑ کو ساڑھے تین لاکھ روپے اور گرزسے نوازا گیا ۔فائنل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی جیت کر بھارت ورلڈ گروپ ون میں پہنچ گیا

پاکستان کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی جیت کر بھارت ورلڈ گروپ ون میں پہنچ گیا، سنگلز کے بعد ڈبلز مقابلے میں بھی پاکستان کامیابی حاصل نہ کرسکا 60سال بعد ڈیوس کپ ٹائی کھیلنے پاکستان کے دورے پر آنے والی بھارتی ٹینس ٹیم نے سنگلز کے بعد ڈبلز مقابلوں میں بھی بہترین کھیل پیش کیا۔ اتوار کو اسلام آباد میں انٹرنیشنل ...

مزید پڑھیں »

ویمنز ایشین امیچور گالف چیمپئن شپ ; پاکستانی ویمنز گولفر کی شاندار کارکردگی

  ویمنز ایشین امیچور گالف چیمپئن شپ تھائی لینڈ میں گولفر ابیہا حنیف سید کی شاندار کارکردگی …. (رپورٹ؛ اصغر علی مبارک)۔ اسلام آباد: ویمنزامیچور گالف کی دنیا کی باصلاحیت گولفر، مس ابیہا حنیف سید نے حال ہی میں ویمنز ایشین امیچور گالف چیمپئن شپ 2024 تھائی لینڈ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ایشیا پیسیفک گالف کنفیڈریشن (APGC) کے ...

مزید پڑھیں »

ڈیوس کپ: بھارت نے گروپ ون پلے آف میں پاکستان کو شکست دے دی

ڈیوس کپ: بھارت نے گروپ ون پلے آف میں پاکستان کو شکست دے دی (رپورٹ ؛ اصغر علی مبارک)۔ اسلام آباد: بھارت نے پاکستان کو سنگل اور ڈبلز دونوں مقابلوں میں شکست دے کر ڈیوس کپ ٹائی جیت کر پاکستان پر 4-0 کی برتری حاصل کر لی۔ اسلام آباد میں ڈیوس کپ ٹائی میں بھارت نے ڈبلز میچ میں بھارتی ...

مزید پڑھیں »

چھٹے سندھ کالج گیمز، کھو کھو چمپئن شپ پی آئی بی کالج نے جیت لی

چھٹے سندھ کالج گیمز، کھو کھو چمپئن شپ پی آئی بی کالج نے جیت لی پروفیسر ثمین دردانہ نے انعامات تقسیم کئے ۔ کراچی(اسپورٹس رپورٹر) کالج ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے چھٹے سندھ کالج گیمز 2024 انٹر ڈسٹرکٹ ایسٹ کھو کھو گرلز چمپئن شپ میں ڈسٹرکٹ کی سات گرلز کالج کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج گلزار ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free