نیشنل اسٹوڈنٹ گیمز2024کے نتائج سامنے آگئے

 

 

 

 

گیمز کے نتائج۔
اتھلیٹکس انڈر 18 اور انڈر 25
پہلی پوزیشن:
فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن 
دوسری پوزیشن:
سٹی سکول

بیڈمنٹن 🏸 انڈر 18
پہلی پوزیشن۔
فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن 
دوسری پوزیشن:
پنجاب کالج آر ڈبلیو پی
تیسری پوزیشن:
سٹی سٹی سکول

بیڈمنٹن 🏸 انڈر 25
پہلی پوزیشن:
یو ای ٹی ٹیکسلا
دوسری پوزیشن:
کامسیٹ واہ کینٹ
تیسری پوزیشن:
پنجاب کالج

فٹسل انڈر 18 بوائز
پہلی پوزیشن:
سٹی سکول
دوسری پوزیشن:
ویسٹ منسٹر سکول
تیسری پوزیشن:
بیکاؤن ہاؤس مارگلہ۔
فٹسل انڈر 18 گرلز
پہلی پوزیشن:
بی ایم آئی مردان کے پی
دوسری پوزیشن:
سٹی سکول
تیسری پوزیشن؛
سٹی سکول

فٹسل انڈر 25 بوائز
پہلی پوزیشن:
رافا یونیورسٹی
دوسری پوزیشن:
فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن 
تیسری پوزیشن:
بیکاؤن ہاؤس مارگلہ
فٹسل انڈر 25 گرلز
پہلی پوزیشن:
کیڈٹ کالج مردان
دوسری پوزیشن:
انٹرنیشنل اسلامک سکول یونیورسٹی

فٹ بال انڈر 25 لڑکے
پہلی پوزیشن:
دی فیوچر کالج
دوسری پوزیشن:
دی لیب سکول KHI

جمناسٹک انڈر 18
پہلی پوزیشن:
گورنمنٹ ماڈل سکول پشاور
دوسری پوزیشن:
ایم جی اے مردان سکول
3rd لیب اسکول کراچی

جمناسٹک انڈر 11 گرلز اینڈ بوائز
پہلی پوزیشن:
سٹی سکول
دوسری پوزیشن:
گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول پشاور
دوسری پوزیشن:
سٹی سکول

روپ اسکپنگ انڈر 14
پہلی پوزیشن:
مستقبل کا ورلڈ اسکول
دوسری پوزیشن:
ڈگری کالج گلگت بلچستان (جی بی)
تیسری پوزیشن:
ایل سی ایم سکول اسلام آباد

روپ اسکپنگ U-10
پہلی پوزیشن:
سٹی سکول
دوسری پوزیشن:
ایچ ایچ ایس اسکولنگ سسٹم کراچی
تیسری پوزیشن:
پبلک سکول سکھر

روپ اسکپنگ انڈر 18
پہلی پوزیشن:
ایچ ایچ ایس سکولنگ سسٹم
دوسری پوزیشن:
سٹی سکول
تیسری پوزیشن:
دی سٹریٹ گروپ مردان سکول

روپ اسکیٹنگ U-10
پہلی پوزیشن:
ایچ ایچ ایس سکولنگ سسٹم
دوسری پوزیشن:
سٹار لنک سکول KHI
تیسری پوزیشن:
ڈی ایچ اے سکول اسلام آباد

روپ اسکیٹنگ U-15
پہلی پوزیشن:
ایچ ایچ ایس سکولنگ سسٹم
دوسرا سٹی سکول

ٹیبل ٹینس 🏓 انڈر 18
پہلی پوزیشن:
سپرئیر کالج
دوسری پوزیشن:
لاہور گرامر سکول
تیسری پوزیشن:
ہدف کالج کے پی

ٹیبل ٹینس 🏓 U-25
پہلی پوزیشن:
حبیب گرلز سکول KHI
دوسری پوزیشن:
بی ایم آئی سکول اسلام آباد
تیسری پوزیشن:
سپرٹ کالج راولپنڈی۔

7 ایونٹ کے اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی مقبول آرائیں صدر پاکستان سٹوڈنٹ ایسویشن, جناب چودری ممتاز یوسف چیئرمین پاکستان اسٹوڈنٹ ایسوشن جناب شاکر صاحب سیکرٹری اسلام اباد اسٹوڈنٹ اولمپک ایسویشن,

تنویر احمد سیکرٹری ارگنائزنگ سیکرٹری نیشنل اسٹوڈنٹس گیمز، صدر بلوچستان سٹوڈنٹ ایسوشن مس اختر نے انعامات تقسیم کیے

 

error: Content is protected !!