نشنل اسٹوڈنٹس گیمز-24 کا اختتام ؛ سٹی اسکول کا 4500 پوائنٹس کے ساتھ پہلا نمبر

 

نشنل اسٹوڈنٹس گیمز-24 کا اختتام

نیشنل اسٹوڈنٹس گیمز-2024 کی جنرل ٹرافی سٹی اسکول نے 4500 پوائنٹس کے ساتھ حاصل کی

دوسری پوزیشن کی جنرل ٹرافی فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (FBISE) نے 2500 پوائنٹس کے ساتھ حاصل کی

 

نیشنل اسٹوڈنٹ گیمز-24 بوائز اور گرلز انڈر 18 اور انڈر 25 آرچری، ایتھلیٹکس، باسکٹ بال، بیڈمنٹن، کیچ بال، سائیکلنگ، شطرنج، ای اسپورٹس، فٹسال، فٹ بال، جمناسٹک، روپ اسکیپنگ، اسکیٹنگ، تھرو بال، ٹیبل ٹینس کے ایونٹس شامل تھے۔

پاکستان بھر سے اسکول، کالج اور یونیورسٹی کی ٹیمیں نے شرکت کی۔

اسلام آباد/لاہور راولپنڈی/کوہاٹ/گوجرانوالہ/ملتان/پشاور/مردان/صوابی/آزاد کشمیر/گلگت بلچستان/ہیر پور/مظفرآباد/بلوچستان/کراچی/حیدرآباد/سکھر/فیصل آباد/میرپورخاص/نوابشاہ۔

اختتامی تقریب کے دن صدر پاکستان اسٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن مقبول آرائیں نے دوسرے نیشنل اسٹوڈنٹس گیمز-2025 کا اعلان کیا اور فروری 2025 میں اسلام آباد میں منعقد کیے جاے گے۔

 

 

 

error: Content is protected !!