نیشنل تھرو بال چیمپئن شپ میں ہائر ایجوکیشن کمیشن نے خواتین کا ٹائٹل اور مردوں کا ٹائٹل خیبر پختونخوا نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل تھرو بال چیمپئن شپ میں مردوں کا ٹائٹل خیبر پختونخوا نے جبکہ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے خواتین کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : islamabad sports news
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی [UET] ٹیکسلا نے کامیابی سے پی ایم یوتھ اسپورٹس ہینڈ بال ٹیلنٹ کا انعقاد کیا۔
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی [UET] ٹیکسلا نے میرپور یونیورسٹی سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی [مسٹ] اے جے کے میں پی ایم یوتھ سپورٹس ہینڈ بال ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا کامیابی سے انعقاد کیا . ہو ای ٹی ٹیکسلا نے ہائر ایجوکیشن کمیشن [ایچ ای سی] کے تعاون سے وزیراعظم یوتھ سپورٹس ٹیلنٹ ہنٹ ہنڈبال ٹرائلز کا انعقاد (مسٹ) میرپور ...
مزید پڑھیں »اوپن ایئر جم کی پریشانی: 1000 کھیلوں کی سہولت (کے پی) میں ختم شدہ سامان مرمت کا منتظر
اوپن ایئر جم کی پریشانی: 1000 کھیلوں کی سہولت (کے پی) میں ختم شدہ سامان مرمت کا منتظر مسرت اللہ جان خیبرپختونخوا کے 1000 کھیلوں کی سہولت کے منصوبے، جس کا افتتاح سابق وزیر اعلیٰ محمود خان نے کیا تھا، ایک ماہ سے زائد عرصے سے دو اوپن ائیر جم مشینیں تباہ اور نظر انداز ہونے کی وجہ سے ...
مزید پڑھیں »اسجد اقبال نے 48 ویں نیشنل سنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
انٹرنیشنل پلیئر اسجد اقبال نے اویس اللہ کو شکست دیکر 48 ویں نیشنل سنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ کراچی کے نیشنل بینک سپورٹس کمپلیکس میں ہونیوالے قومی سنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں انٹرنیشنل پلیئر اسجد اقبال نے اویس اللہ کو 7-6 کے فریم سکور سے شکست دی۔ مہمان خصوصی صدر نیشنل بینک عبدالواحد سیٹھی ...
مزید پڑھیں »احمد بیگ نے رشید ڈی حبیب میموریل گالف 2024 کی ٹرافی اپنے نام کرلی
احمد بیگ نے رشید ڈی حبیب میموریل گالف 2024 کی ٹرافی اپنے نام کرلی کراچی، 21 جنوری، 2024 – 13 واں رشید ڈی حبیب میموریل نیشنل پروفیشنل گالف ٹورنامنٹ 2024 اتوار کو کراچی گالف کلب میں اختتام پذیر ہوا، جہاں لاہور کے احمد بیگ چار روزہ ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کے بعد نئے ٹائٹل ہولڈر کے طور پر ابھرے۔ پہلے ...
مزید پڑھیں »نیشنل انٹر سکول گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کے افتتاحی روز دس میچز کا فیصلہ ہوگیا
نیشنل انٹر سکول گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کے افتتاحی روز دس میچز کا فیصلہ ہوگیا اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے جاری نیشنل انٹر سکول گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں دس میچز کا فیصلہ ہوگیاہے۔ چیمپئن شپ کا افتتاح پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈی جی ...
مزید پڑھیں »نیشنل انٹر سکول گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ 20جنوری سے اسلام آباد میں شروع ہو گی
نیشنل انٹر سکول گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ 20جنوری سے اسلام آباد میں شروع ہو گی۔ اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے نیشنل انٹر سکول گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ 20جنوری سے اسلام آباد میں شروع ہو گی۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ ...
مزید پڑھیں »تائیکوانڈو کا پاکستان میں گراس روٹ لیول پر بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے ؛ صبا شمیم جدون
پاکستان تائیکوآنڈو فیڈریشن (ویمن ونگ) کی صدر صبا شمیم جدون نے کہا ہے کہ تائیکوانڈو کا ملک میں گراس روٹ لیول پر بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اور فیڈریشن گراس روٹ سطح پر کھیل کی ترقی کے لئے بھر پور اقدامات کررہی ہے۔ ان خیالات گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ تعلیمی اداروں ...
مزید پڑھیں »حسنین اختر نے نیشنل جونیئر سنوکر چیمپئن کا ٹائٹل جیت لیا۔
حسنین اختر نے محمد اسلم کو ہراکر نیشنل جونیئر سنوکر چیمپئن کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ کوچنگ سینٹر لاہور میں کھیلی گئی انڈر ٹوئنٹی ون سنوکر چیمپئن شپ میں مجموعی طور پر16 کیوئسٹ نے حصہ لیا، فائنل میں کراچی کے حسنین اختر اور پنجاب کے محمد اسلم مدمقابل تھے۔ حسنین نے شاندار پرفارمنس دیتے ہوئے ایک کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کا ڈائریکٹر جنرل پاکستان اسپورٹس بورڈ شعیب کھوسو سے اظہار تعزیت
پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کا ڈائریکٹر جنرل پاکستان اسپورٹس بورڈ شعیب کھوسو سے اظہار تعزیت اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے صدر محمد اقبال ہارپر،سیکرٹری جنرل محمد بابر،سیکرٹری اطلاعات قیصر چوہان،فنانس سیکرٹری عبدالقیوم اور فیڈریشن کے تمام ممبران نے ڈائریکٹر جنرل پاکستان اسپورٹس بورڈ شعیب کھوسو کے سسر تاج محمد نوناری کی وفات پر گہرے دکھ اور دلی ...
مزید پڑھیں »