پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کا ڈائریکٹر جنرل پاکستان اسپورٹس بورڈ شعیب کھوسو سے اظہار تعزیت

پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کا ڈائریکٹر جنرل پاکستان اسپورٹس بورڈ شعیب کھوسو سے اظہار تعزیت

اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے صدر محمد اقبال ہارپر،سیکرٹری جنرل محمد بابر،سیکرٹری اطلاعات قیصر چوہان،فنانس سیکرٹری عبدالقیوم اور فیڈریشن کے تمام ممبران نے

ڈائریکٹر جنرل پاکستان اسپورٹس بورڈ شعیب کھوسو کے سسر تاج محمد نوناری کی وفات پر گہرے دکھ اور دلی افسوس کا اظہار کیا ہے

اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم و مغفور کی مغفرت کرے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ اور پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق دے آمین۔

error: Content is protected !!