ٹیگ کی محفوظات : islamabad sports news

گورنمنٹ اسلامیہ گرلز کالج نے اپوا کالج کو شکست دے کر فٹسال کا ٹائٹل اپنے نام کیا

  گورنمنٹ اسلامیہ گرلز کالج نے اپوا کالج کو شکست دی کر فٹسال کا ٹائٹل اپنے نام کیا اسپورٹس فار لائف چیف ایگزیکٹیو آفیسرکے شہزاد قاضی نے انعامات تقسیم کیے کراچی(اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس فار لائف کے تحت اپوا گرلز کالج میں چار ٹیموں کا فٹسال گرلزٹورنامنٹ منعقد ہوا جس میں کراچی کے نامور کالجز کی ٹیموں نے شرکت کی ٹورنامنٹ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے شیڈول کا اعلان 

نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے شیڈول کا اعلان  آرمی اعزازکا دفاع کرے گا، ایونٹ 20نومبر سے لاہور میں شروع ہوگا   پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپئین شپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ، چیمپئین شپ 20 نومبر سے لاہور میں کھیلی جاے گی ۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل خالد ...

مزید پڑھیں »

باجوڑ مہمند امن سائیکل ریس سترہ نومبر کو ہوگی

باجوڑ مہمند امن سائیکل ریس سترہ نومبر کو ہوگی مسرت اللہ جان   سائیکل ریس کا بنیادی مقصد امن کا پیغام ہے جو کہ سترہ اٹھارہ اور انیس نومبر کو کھیلا جارہا ہے تین روزہ چیمپئن شپ میں چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے سائیکلسٹ حصہ لیں گے جبکہ پاک آرمی، ہائیر ایجوکیشن کمیشن، واپڈا ریلوے سمیت مختلف ڈیپارٹمنٹس کی ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ; احسن رمضان نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا.

    قطر کے شہر دوحہ میں جاری آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کے تگڑے مقابلے میں احسن رمضان نے بھارتی حریف پنکج ایڈوانی کو عبرتناک شکست دی۔ قومی سنوکر چیمپئن نے ٹاپ 16 کے مقابلے میں پنکج ایڈوانی کو پانچ صفر سے شکست دی، پنکج ایڈوانی آئی بی ایس اور بلیئرڈ چیمپئن کا ٹائٹل 25 مرتبہ ...

مزید پڑھیں »

پانچویں چیئرمین واپڈا گولف ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیا.

    پانچویں چیئرمین واپڈا گولف ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیا۔ چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی (ریٹائرڈ) نے ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔   پانچویں چیئرمین واپڈا امیچورز گولف ٹورنامنٹ کا آغاز رائل پام گولف اینڈ کنٹری کلب لاہور میں ہو گیا۔ چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی(ریٹائرڈ)نے ٹی شاٹ لگا کر ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔ ممبر(فنانس) واپڈا ...

مزید پڑھیں »

سندھ سافٹ بال ایسوسی ایشن سافٹ بال ایشیاء پاکستان کوچنگ کلینک کی میزبانی کرے گی۔ ڈاکٹر فرحان عیسی

  سندھ سافٹ بال ایسوسی ایشن سافٹ بال ایشیاء پاکستان کوچنگ کلینک کی میزبانی کرے گی۔ ڈاکٹر فرحان عیسی کراچی۔ سندھ سافٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسی عبداللہ نے کہا ہے کہ ایس ایس اے ورلڈبیس بال سافٹ بال کنفیڈریشن(WBSC) سیکنڈ سافٹ بال ایشیاء پاکستان کوچنگ کلینک اور پندرویں نیشنل ویمنز سافٹ بال چیمپئین کی میزبانی ...

مزید پڑھیں »

اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ; علی نعمان نے مینز سنگلز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

  پاکستان اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ میں علی نعمان نے مینز سنگلز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ، ایان بھٹی اور ذیشان باالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہے۔   چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان ٹین پن فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں،میڈلز اور کیش انعامات ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free