پاکستان ہاکی فیڈریشن کی بجلی منقطع کردی گئی بل کی عدم ادائیگی پر پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کی بجلی منقطع کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 69 لاکھ سے زائد بجلی کا بل ادا نہیں کیا، جس پر لیسکو کی جانب سے ایکشن لیا۔ پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے دفتر کا بجلی کا بل 5 ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kahrachi sports news
محکمہ جاتی کھیلوں کا فروغ وزیر اعظم کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ؛ رانا ثناء اللہ
محکمہ جاتی کھیلوں کا فروغ وزیر اعظم کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ؛ رانا ثناء اللہ اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) وزیراعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ خاں کی زیر صدارت ڈیپارٹمنٹل اسپورٹس کی بحالی پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا اعلامیہ کے مطابق وفاقی سیکرٹری برائے بین الصوبائی رابطہ سمیت متعدد صوبائی اور وفاقی محکموں کے ...
مزید پڑھیں »بی آئی ایس پی پشاور میں سپورٹس گرینڈ گالا کے انعقاد کا فیصلہ
بی آئی ایس پی پشاور میں سپورٹس گرینڈ گالا کے انعقاد کا فیصلہ پشاور بورڈ میں سپورٹس ایگزیکٹیو باڈی میٹنگ ہوئی جس میں پہلی دفعہ بی آئی ایس پی پشاور میں سپورٹس گرینڈ گالا کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا جس میں ٹیبل ٹینس بیڈمنٹن لان ٹینسی رسہ کشی سکواش تھرو بال بیس بال بھی شامل ھونگے سپورٹس ایکزیکٹیو کمیٹی ...
مزید پڑھیں »مائل ہائی 360 سکواش ؛ تین پاکستانی کھلاڑی سیمی فائنل میں پہنچ گئے
مائل ہائی 360 سکواش : تین پاکستانی کھلاڑی سیمی فائنل میں پہنچ گئے امریکا میں جاری مائل ہائی 360 سکواش میں پاکستانی کھلاڑی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں ، تین قومی کھلاڑیوں نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ پاکستان کے عاصم خان، نور زمان اور اشعب عرفان سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں ، اشعب عرفان نے کوارٹر فائنل ...
مزید پڑھیں »آل خیبرپختونخوا ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذیر، پشاور کے کھلاڑیوں نے میلہ لوٹ لیا
آل خیبرپختونخواٹیبل ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذیر،پشاورکے کھلاڑیوں نے میلہ لوٹ لیا چارسدہ (سپورٹس لنک رپورٹ) آل خیبرپختونخوا انٹرریجنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذیرہوگئی۔ پشاورکے کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کےبدولت میلہ لوٹ لیا۔لفٹننٹ کرنل عابدعزیز کمڈنڈنٹ الیون کور،اورڈپٹی کمشنرچارسدہ قیصرخان نےپوزیشن ہولڈرکھلاڑیوں کومیڈلزپہنائے اورٹرافیاں دیں۔ چارسدہ کے ضلعی انتظامیہ کے زیراہتمام عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں منعقدہ صوبائی ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ پاورلفٹنگ چیمپئن شپ ؛ پاکستانی ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ کی شاندار کارکردگی
کامن ویلتھ پاورلفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ کی شاندار کارکردگی سن سٹی، جنوبی افریقہ – پاکستان کے معروف ویٹ لفٹر اور کامن ویلتھ گیمز گولڈ میڈلسٹ نوح دستگیر بٹ نے کامن ویلتھ پاورلفٹنگ کلاسک اینڈ ایکوپڈ چیمپئن شپ میں اپنے شاندار انٹرنیشنل ڈیبیو کے ساتھ زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ویٹ لفٹنگ میں نمایاں کامیابیوں ...
مزید پڑھیں »نویں تھل جیپ ریلی کی رنگا رنگ تقریبات کا شیڈول جاری
نویں تھل جیپ ریلی کی رنگا رنگ تقریبات کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ شیڈول کے مطابق 3 اضلاع میں ہونے والا میگا ایونٹ 7 سے 10 نومبر تک جاری رہے گا، مظفر گڑھ،کوٹ ادو اور لیہ میں ہونے والی 4 روزہ تھل جیپ ریلی کا مڈ پوائنٹ چوبارہ جبکہ ابتدائی اور اختتامی پوائنٹ مظفر گڑھ چھانگا مانگا مقرر کیا ...
مزید پڑھیں »قومی بیڈمنٹن چیمپئن شپ ؛ آرمی ٹیم نے3 طلائی ،1چاندی 2کانسی کے تمغے جیتے
قومی بیڈمنٹن چیمپئن شپ ؛ آرمی ٹیم نے3 طلائی ،1چاندی 2کانسی کے تمغے جیتے 61ویں قومی بیڈمنٹن چیمپئن شپ2004یکم سے سات اکتوبر تک لاہور میں منعقد ہوئی۔ صوبوں اور مختلف محکموں کی 12 ٹیموں کے کھلاڑیوں نے اس چیمپئن شپ میں حصہ لیا ، چیمپئن شپ 7 ایونٹس پرمشتمل تھی جس میں 3ایونٹس مردوں کے3ایونٹس خوا تین کے اورایک مکسڈ ...
مزید پڑھیں »صدر مملکت نے شاہ زیب رند کو 10 کروڑ کے چیک سے نواز دیا
صدر مملکت نے شاہ زیب رند کو 10 کروڑ کے چیک سے نواز دیا صدر مملکت آصف علی زرداری نے سنگاپور میں عالمی کراٹے کامبیٹ چیمپئن شپ جیتنے پر شاہ زیب رند کو 10 کروڑ روپے کا چیک دیا ہے۔ ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایوان صدر میں شاہ زیب سےملاقات کی ...
مزید پڑھیں »ملکی تاریخ میں پہلی بار فیبا اسٹیٹیشن ورکشاپ کا آغاز آج سے ہوگا
ملکی تاریخ میں پہلی بار فیبا اسٹیٹیشن ورکشاپ کا آغاز آج سے ہوگا فیبا ایشیا کے انسٹرکٹر ورکشاپ کنڈکٹ کرینگے، گیارہ باسکٹ بال ٹیکنیکل آفیشلز حصہ لینگے اسلام آباد اکتوبر 09(سپورٹس لنک) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام ملکی تاریخ میں پہلی بار ٹیکنیکل آفیشلز کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کیلٸے فیبا اسٹیٹیشن ورکشاپ کا آغاز آج (جمعرات) سے ...
مزید پڑھیں »