#kahrachi sports news
-
مینز اور وویمنز باکسنگ چیمپئن شپ ، پاکستان آرمی نے دونوں ٹائٹل جیت لیے
چوتھی انٹر ڈپارٹمنٹ نیشنل ایلیٹ مینز اور وویمنز باکسنگ چیمپئن شپ پاکستان آرمی ٹیم نے دونوں ٹائٹل جیت لیے ایبٹ آباد میں منعقدہ چیمپین شپ کے اختتامی روز بھی آرمی کے مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین باکسرز...
Read More » -
پاکستان آرمی نے نیشنل جونئر انڈر 17 تیکوانڈو چیمپئن شپ جیت لی
پاکستان آرمی نے 2 روزہ نیشنل انڈر 17 تائی کوانڈو چیمپئن شپ جیت لی۔ فاتح ٹیم نے سونے کے 7، چاندی کے 4 اور کانسی کے 2 تمغے حاصل کیے، سندھ کی ٹیم کی دوسری پوزیشن رہی۔ لاہور کے نشتر اسپورٹس کمپلیکس...
Read More » -
اسپورٹس گورنر اینیشیٹو میں شامل ؛ اعلیٰ افسران کی 3 رکنی کمیٹی قائم
اسپورٹس گورنر اینیشیٹو میں شامل۔ اعلیٰ افسران کی 3 رکنی کمیٹی قائم با صلاحیت کھلاڑیوں کو ہر ممکن تعاون اور اسپورٹس کے لئے درکار وسائل بھی فراہم کئے جائیں گے کراچی ; گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری...
Read More » -
گورنر سندھ نے باکسر محمد وسیم کی اپیل پر اٹلی سفارت خانہ کو لیٹر لکھ دیا
گورنر سندھ نے باکسر محمد وسیم کی اپیل پر اٹلی سفارت خانہ کو لیٹر لکھ دیا باکسر محمد وسیم کا ویزہ لگایا جائے، گورنر سندھ۔ باکسر نے مالٹا میں مقابلہ میں شرکت کے لئے ویزہ لگوانے کی اپیل کی تھی کراچی...
Read More » -
خیبر پختونخواہ کے اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ پر کامیابیوں کے غلط استعمال کا الزام
خیبر پختونخواہ کے اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ پر کامیابیوں کے غلط استعمال کا الزام پشاور، : مسرت اللہ جان خیبر پختونخواہ کے اسپورٹس ایسوسی ایشن نے صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی کارکردگی پر شدید تنقید کی...
Read More » -
نیشنل جونئر تیکوانڈو چیمپئن شپ کا آغاز ،افتتاحی روز پاک آرمی نے میدان مار لیا
نیشنل جونئر تیکوانڈو چیمپئن شپ کا آغاذ،افتتاحی روز پاک آرمی نے میدان مار لیا افتتاحی تقریب کےمہمان خصوصی جی کۓ ٹریڈنگ کمپنی کوریا کے چئیرمین کم کوبونگ اور صد پی ٹی ایف کرنل وسیم جمجوعہ تھے۔...
Read More » -
پی او اے تائیکوانڈوکو اولمپک وائلڈ کارڈ دلانے میں معاونت کرے ؛ وسیم جنجوعہ
پی او اے تائیکوانڈوکو اولمپک وائلڈ کارڈ دلانے میں معاونت کرے: وسیم جنجوعہ نیشنل جو نیئر تائیکوانڈو چمپئن شپ سے نوجوان تائیکوانڈوپلیئرز کا مضبوط بیک اپ تیارہوگا:میڈیا سے گفتگو لاہور( سپورٹس لنک)...
Read More » -
نیشنل گیمز میں شریک کھلاڑیوں کا ڈوپ ٹیسٹ کرایا جائے گا، وزیر کھیل سندھ محمد بخش مہر
سندھ حکومت کا نیشنل گیمز میں شریک کھلاڑیوں کا ڈوپ ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ 35 ویں نیشنل گیمز ۔۔ سندھ کےوزیر کھیل و امور نوجوانان سردار محمد بخش مہر کا پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے ساتھ اجلاس پاکستان...
Read More » -
ڈنمارک نے باکسر محمد وسیم کو ویزا دینے سے انکار کردیا
دو بار ورلڈ باکسنگ کونسل کے تحت چاندی کا تمغہ جیتنے والے محمد وسیم کی ورلڈ ٹائٹل فائٹ 4 اکتوبر کو مالٹا میں ہونی ہے۔ محمد وسیم کی ورلڈ ٹائٹل فائٹ چار اکتوبر کو مالٹا میں شیڈول ہے باکسر محمد وسیم...
Read More » -
ہاکی ٹیم ادھار کی ٹکٹوں پر ایشین چیمپئن شپ کیلئے چین گئی ہے، صدر پی ایچ ایف
ہاکی ٹیم ادھار کی ٹکٹوں پر ایشین چیمپئن شپ کیلئے چین گئی ہے، صدر پی ایچ ایف صدرپاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) طارق بگٹی نے انکشاف کیا ہے کہ قومی ہاکی ٹیم ادھار کی ٹکٹوں پر ایشین ہاکی چیمپئن شپ...
Read More »